hookup Suplee PA hookups skateboards shirts casusl hookup review hookup Mount Ephraim galaxy s10 stereo hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی سی سی ایوارڈز کیلئے ووٹنگ کا آغاز

آئی سی سی ایوارڈز کے لیے نامزد کھلاڑیو کی ووٹنگ کا آغاز ہوگیا،  شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ووٹ کے ذریعے منتخب کرسکتے ہیں۔

آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کیا تھا۔

آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کردیا۔

پاکستانی کرکٹرز کے علاوہ اس ایوارڈ کے لیے انگلینڈ کے جو روٹ اور نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن بھی نامزد ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کے لیے نامزد بہترین کھلاڑیوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے علاوہ بنگلا دیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقا کے ینامن ملان اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ بھی شامل ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر کے لیے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو بھی نامزد کردیا۔

ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑیوں کے لیے محمد رضوان کے علاوہ انگلینڈ کے جوز بٹلر ، سری لنکا کے ہسارنگا اور آسٹریلیا کے مچل مارش شامل ہیں۔

شائقین اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا انتخاب ووٹ کے ذریعے کر سکتے ہیں۔

ووٹ  آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جا کر دیا جاسکتا ہے، ایوارڈز کا اعلان 24 جنوری کو ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.