Browsing Category
Urdunews
انڈر 19 ورلڈ کپ: عبدالواحد کی جگہ دوسرا کھلاڑی ویسٹ انڈیز بھیجنے پر غور
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹرعبدالواحد بنگلزئی کا متبادل کھلاڑی ویسٹ انڈیز بھیجنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالواحد بنگلزئی کوویڈ ٹیسٹ مثبت ہونے پر ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز نہیں جا سکے تھے، وہ ایشیا کپ…
الیکشن کمیشن کی PTI فنڈنگ کی جانچ پڑتال، وزیرِ اعظم کا خیر مقدم
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فنڈنگ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانچ پڑتال کا خیرمقدم کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ…
کبھی مینڈک کو چیختے سنا ہے ؟
سوشل میڈیا پر ایک خاموش طبع جانور، مینڈک کے چیختے ہوئے کی ویڈیو خوب وائرل ہے جسے دیکھ کر انٹرنٹ صارفین کا فی حیران ہیں۔سوشل میڈیا پر اکثر اوقات ہی جانوروں کی حیران کُن ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند…
5 سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا، مراد سعید
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ 5 سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ تمام منصوبوں کی شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اہل سندھ کو…
قائمہ کمیٹی نے کرکٹ نشریات کے معاملے پر سوال اٹھا دیئے
کرکٹ نشریات دکھانے کیلئے پی ٹی وی اور نجی اسپورٹس چینل کے درمیان ہوئے معاہدے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے سوالات اٹھا دئیے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےبین الصوبائی رابطہ کا نواب شیر وسیر کی صدارت میں اجلاس ہوا…
بھارت میں اومی کرون ویرینٹ سے پہلی موت
بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ سے پہلی موت رپورٹ ہوئی ہے۔بھارتی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ریاست راجستھان میں اومی کرون کا مریض انتقال کرگیا ہے۔حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت میں اومی کرون کیسز کی تعداد 2…
آئی سی سی ایوارڈز کیلئے ووٹنگ کا آغاز
آئی سی سی ایوارڈز کے لیے نامزد کھلاڑیو کی ووٹنگ کا آغاز ہوگیا، شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ووٹ کے ذریعے منتخب کرسکتے ہیں۔آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی…
اسلام آباد: مزید 27 افراد اومی کرون کا شکار
اسلام آباد میں مزید 27 افراد میں عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 141 ہو گئی، جہاں پر مذکورہ ویرینٹ کا پہلا…
نئی بھرتیوں کیخلاف MQM کی درخواست پر حکم امتناع جاری
سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے21 ہزار نئی بھرتیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا، عدالت نے آئندہ سماعت تک سندھ حکومت کو بھرتیوں سے روک دیا۔ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت پر ایم کیو ایم کے وکیل…
ماحور شہزاد کو کس بات کا افسوس ہوا؟
پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد کا کہنا ہے کہ نیشنل رینکنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جیت کے قریب پہنچ کر انجرڈ ہونے کا بہت افسوس ہے۔ ایک بیان میں ماحور شہزاد کا کہنا تھا کہ برتری کے باوجود ہیم اسٹرنگ انجری کے باعث ٹرافی نہ مل سکی،…
ایپل کمپنی نے کونسا بڑا اعزاز اپنے نام کیا؟
امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 500 کھرب روپے کے اثاثوں تک پہنچنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی فون بنانے والی کمپنی کا شیئر حال ہی میں 182 اعشاریہ 88 ڈالر تک کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔ 375 سال بعد…
کینٹ بورڈز کو نجی اسکولوں کو سیل کرنے سے روک دیا گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے کنٹونمنٹ کے علاقوں سے نجی اسکولز کی بے دخلی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولوں کو سیل کرنے سے روک دیا۔کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔عدالتِ عظمیٰ نے…
بجلی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے، کے الیکٹرک
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔ کے الیکٹرک ترجمان کے مطابق بارش کی صورتحال کے پیش نظر میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے صارفین کو بجلی سے متعلق معلومات بہم پہنچائی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بجلی سے…
جاپان: پاکستانی کی میت نذرِ آتش کرنے پر کمیونٹی کو رنج و غم
جاپان میں مقیم لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئر پاکستانی راشد محمود خان کی وفات کے بعد ان کی میت کو نذرِ آتش کر دیا گیا، صرف 6 ماہ کے عرصے کے دوران دوسرے پاکستانی کو وفات کے بعد نذرِ آتش کرنے پر جاپان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی…
ویڈیو: خاتون نے بےقابو شیر کو گود میں اُٹھالیا
کویت میں بہادر اور نڈر خاتون نے بےقابو شیر کو گود میں اُٹھالیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک عجیب و غریب ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کویت کی سڑکوں پر ایک خاتون کو اپنی گود میں بےقابو شیر کو…
سائبر کرائم سرکل کی کارروائی، کراچی یونیورسٹی سے 2 ملزمان گرفتار
کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی یونیورسٹی سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کراچی یونیورسٹی کے طلبہ و طلبات کو دھمکانے اور بلیک میلنگ میں ملوث ہیں۔سربراہ ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ عمران ریاض کے…
آسٹریلیا کا ملکہ برطانیہ کی پلاٹینم جوبلی کا جشن منانے کیلئے شاندار اہتمام
آسٹریلیا میں ملکہ الزبتھ دوئم کی پلاٹینم جوبلی کا جشن منانے کے لیے شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیاہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، آسٹریلوی کے ہائی کمشنرکا کہنا ہے کہ آسٹریلیا، برطانیہ اور دولت مشترکہ کے ممبر ممالک کے ساتھ ملکہ…
آزاد کشمیر میں آج یوم حق خود ارادیت منایا جارہا ہے
آزاد کشمیر میں آج یوم حق خود ارادیت منایا جارہا ہے، آزادی چوک سے اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن تک شہری مارچ کریں گے۔ آزادی چوک سے اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن تک نکالی جانے والی ریلی میں حکومتی وزراء اور اعلیٰ عہدیدار بھی شرکت کریں…
کراچی: صبح بارش رک گئی، موسم سرد، پانی سڑکوں پر جمع
کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش ہوئی تاہم صبح ہونے پر بارش کا سلسلہ رک گیا، شہر بھر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم سرد ہو گیا۔کئی سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، تاہم ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں…
کراچی: آج ہلکی، کل تیز بارش کی نوید
محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ کل رات تیز بارش ہو سکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ شہرِ قائد کراچی میں کل شام تک وقفے وقفے سے بوندا باندی اور…