جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل، ویڈیوز اور شواہد سے گرفتاریاں و شناخت جاری

خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کے قتل کے مقدمہ میں پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں، اب تک 128 افرا کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔زیرحراست افراد کو  اے ٹی سی ملتان میں پیش کیا جائے گا۔میاں چنوں میں دو روز…

صدر مملکت عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

صدر مملکت عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان ایوان صدر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال…

افغان عوام کی مدد: یورپی یونین اور طالبان کے درمیان کل دوحا میں مذاکرات ہوں گے

یورپی یونین اور افغانستان کی عبوری حکومت کے درمیان مذاکرات کل قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہوں گے۔ یہ بات یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے مرکزی ترجمان پیٹر اسٹانو نے آج برسلز میں بتائی۔انہوں نے کہا کہ دونوں فریقین کے درمیان کل ہونے والے…

پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 192 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر…

کویت: 13 ماہ قبل مردہ پیدا ہونے والے بچے کی تدفین نہ ہونے پر والد کا اسپتال پر مقدمہ

کویت میں ایک خاندان نے ایک نجی اسپتال پر 13 ماہ قبل پیدا ہونے والے اپنے مردہ بچے کی اب تک تدفین نہ کرنے پر عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بچے کے والد نے کہا کہ انھیں اتفاقیہ طور پر پتہ چلا کہ ان کا مردہ بچہ ابھی تک…

اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحانات میں 4 پاکستانی طلبا نے میدان مارلیا

اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحانات میں 4 پاکستانی طلبا نے میدان مار لیا۔لاہور کے طالبعلم ارحم علی نے مینٹیننگ فنانشل ریکارڈ کے امتحان میں ٹاپ کیا۔لاہور ہی کے طالبعلم اسامہ مہاریر نے مینجنگ کاسٹس اینڈ فنانس کے امتحان میں ٹاپ کیا۔کراچی…

پریانتھا کمارا قتل کیس کے 88 ملزمان کوٹ لکھپت جیل منتقل

پنجاب کے شہر  سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس کے 88 ملزمان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ نے ملزمان کے جیل میں ٹرائل کا فیصلہ کیا تھا۔سری لنکن شہری کے قتل کی پیروی پراسیکیوشن کی…

نور مقدم قتل کیس: ٹرائل کورٹ کو فیصلہ کرنے کیلئے مزید 4 ہفتوں کی مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ کرنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو فیصلہ کرنے کے لیے مزید 4 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کے خط پر ٹرائل مکمل کرنے کی مدت میں توسیع کی گئی۔اسلام آباد ہائی…

رمیز راجا نوجوان کرکٹر محمد حارث کے ٹیلنٹ سے متاثر

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نوجوان کرکٹر محمد حارث کے ٹیلنٹ سے متاثر ہوگئے۔ محمد حارث نے گزشتہ روز پشاور زلمی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ اس پر چیئرمین پی سی بی نے ردِ عمل دیتے ہوئے…

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 21ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایونٹ کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے شکست دی تھی۔کراچی کنگز کی ٹیم…

کرناٹک ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کیس کی سماعت کل تک ملتوی

بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی سے متعلق کیس کی آج سماعت ہوئی۔بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم باحجاب طالبہ…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 445 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس میں 445 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ حصص بازار کا بینچ مارک 45 ہزار 644 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، جیسن روئے پر جرمانہ عائد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں اپنے آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار کرنے والے جیسن روئے پر ضابہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن…

فرانس: چاقو حملے میں 2 پولیس اہکار زخمی، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

فرانس کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے مسلح شخص کے پولیس پر حملے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک ہوگیا۔واقعہ پیر کو صبح سویرے اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار گیرے ڈونورڈ اسٹیشن پر پٹرولنگ پر تھے۔فرانسیسی حکام کے…

پی ایس ایل 7: مکمل ویکسینیٹڈ شائقین کو میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے بقیہ میچز کے لیے کل سے مکمل ویکسینیٹڈ شائقینِ کرکٹ کو میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی۔ اس حوالے سے ڈی سی لاہور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل سے لاہور کے 6 مقامات سے اسٹیڈیم تک بس سروس کے…

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر رئیس محمد انتقال کر گئے

ماضی کے عظیم کرکٹرز حنیف محمد اور مشتاق محمد کے بڑے بھائی رئیس محمد پیر کی صبح علالت کے بعد کراچی میں91سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔جونا گڑھ میں پیدا ہونے والے رئیس محمد، ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے کھیلتے رہ گئے، محمد برادران میں حنیف محمد کا چند…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: ٹریننگ کا آغاز 17 فروری سے ہوگا

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی 16فروری کو کراچی میں رپورٹ کریں گے جبکہ 17 فروری کو ٹریننگ کا آغاز ہو گا۔ اسکواڈ میں شامل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کا حصہ نہ ہونے والے کھلاڑی نیشنل اسٹیڈیم…

فرانس: حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی کے سالانہ عُرس پر فرانس میں تقریب

دنیائے اسلام کے مشہور صوفی بزرگ حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی اجمیری  المعروف خواجہ غریب نواز رحمتہ اللّہ علیہ کے اجمیر شریف (بھارت) میں سالانہ عرس کی تقریبات میں عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے گزشتہ رات کریشی صوبہ فرانس میں خان غلام مرتضیٰ…

رائیلی روسو نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز سے کھیلنے والے جنوبی افریقہ بیٹر رائیلی روسو نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا۔ جیونیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے رائیلی روسو کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کےلیے محفوظ مقام…

جوہری معاہدے پر مذاکرات پیچیدہ ہیں، تعطل کا شکار نہیں، ایران

ایران کا کہنا ہے کہ ویانا میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر جاری مذاکرات پیچیدہ لیکن تعطل کا شکار نہیں ہیں۔ امریکا اور یورپی ممالک حقیقی عزم کا مظاہرہ کریں تو ویانا میں بہت جلد معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت…