بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحانات میں 4 پاکستانی طلبا نے میدان مارلیا

اے سی سی اے کے بین الاقوامی امتحانات میں 4 پاکستانی طلبا نے میدان مار لیا۔

لاہور کے طالبعلم ارحم علی نے مینٹیننگ فنانشل ریکارڈ کے امتحان میں ٹاپ کیا۔

لاہور ہی کے طالبعلم اسامہ مہاریر نے مینجنگ کاسٹس اینڈ فنانس کے امتحان میں ٹاپ کیا۔

کراچی کی طالبہ کومل باوانی نے اے سی سی اے کے مینجمنٹ فنکشن میں بہترین اسکور کیا۔

پشاور کے طالبعلم محمد عمیر جان نے فنانشل ٹرانزیکشنز کے امتحان میں ٹاپ کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.