Browsing Category
Urdunews
بلاول بیٹا تیاری کرلو میں آرہا ہوں، شاہ محمود
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے تحریک عدم اعتماد لانے میں اپوزیشن جماعتیں گو مگو کی کیفیت کا شکار ہیں، پیپلز پارٹی انتخاب نہیں چاہتی لیکن عدم اعتماد چاہتی ہے جبکہ نون لیگ انتخابات چاہتی ہے ، ان کاکہنا تھا کہ بلاول بیٹا تیاری…
ہماری حکومت میں مسلم لڑکیاں زیادہ محفوظ محسوس کررہی ہیں، نریندر مودی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دورِ حکومت میں مسلم لڑکیاں زیادہ محفوظ محسوس کر رہی ہیں۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں ریلی سے خطاب میں نریندر مودی نے کہا کہ اتر پردیش…
کم کورونا شرح والے شہروں سے پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
کورونا پھیلاؤ میں کمی والے شہروں میں پابندیاں ختم کی جارہی ہیں، متعلقہ شہروں میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اطلاق 16 فروری سے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلسل 3 دن سے زائد 10 فیصد سے کم کورونا شرح والے شہروں سے پابندیاں ختم ہوں گی۔اسلام…
وقار یونس کا کرکٹر بننے کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے اہم مشورہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و بولنگ کوچ وقار یونس نے کرکٹر بننے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔وقار یونس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرکٹر ساجد خان کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ساجد خان نے اُن تمام…
شاہ محمود قریشی کے بعد تعریفی اسناد پر امین الحق کا بھی شکوہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بعد وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے بھی ان کی شاندار کارکردگی دکھانے والی وزارت کو شروع کے ایوارڈ یافتہ دس وزارتوں میں شامل نہ کیے جانے پر افسوس اور حیرانی کا اظہار کیا ہے۔روزنامہ جنگ سے گفتگو…
شاہین شاہ کا ’رول ماڈل‘ کہنے پر رضوان کا جواب
پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے خود کو شاہین شاہ آفریدی کا ’رول ماڈل‘ قرار دینے پر جواب دے دیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’شاہین شاہ آفریدی بھائیوں سے بڑھ کر ہیں، دنیا کے بہترین باؤلر کے خلاف…
اظہر علی پاک آسٹریلیا مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور موجودہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تجربہ کار بیٹر اظہر علی پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 90 کی دہائی میں کھیلے جانے والے سنسنی خیز مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے ہیں۔ اسٹیو واہ کی بیٹنگ صلاحیتوں سے متاثر…
پرویز مشرف کا کیس نیب کیلئےٹیسٹ کیس ہے،ہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے چیئرمین نیب کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں ریمارکس دیئے کہ نیب کی ذمہ داری ہے کہ تاثر زائل کرے، صرف منتخب نمائندوں کا احتساب ہوتا ہے، مشرف آرمڈ فورسز سے نہیں، چیف ایگزیکٹو اور پبلک…
کینیا کی 98 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لے لیا
کینیا کی 98 سالہ پریسیلا سیٹینی نے تعلیم حاصل کرنے کیلئے مقامی پرائمری اسکول میں داخلہ لے لیا۔ چھٹی کلاس کی طالبہ پریسیلاکا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پوتے اور پوتیوں کے لیے ایک اچھی مثال قائم کرنے کیلئے اسکول میں داخلہ لیا ہے۔98 سالہ…
کراچی کی لگاتار چھٹی شکست، شعیب اختر پریشان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے چھٹے میچ میں بھی کراچی کنگز کی شکست پر جہاں شائقین کرکٹ افسردہ ہیں تو وہیں سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کافی پریشان نظر آرہے ہیں۔پی ایس ایل 7 کے چھٹے میچ میں بھی کراچی کنگز کو ہار کا مزہ چکھنا پڑا جس کے…
مولانا گھر میں ہارے، بلاول کے چہیتے کو بھی شکست ہوئی، علی امین گنڈا پور
ڈی آئی خان میں سٹی میئر کے انتخابات میں بھائی کی کامیابی پر علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو ان کے گھر میں ہرایا، بلاول بھٹو کے چہیتے فیصل کنڈی کو بھی شکست دی۔علی امین ہاؤس میں مٹھائیاں تقسیم کی جارہی ہیں اس موقع…
واٹس ایپ اسٹیٹس نے خاتون کی جان لے لی
پڑوسی ملک بھارت میں واٹس اپ اسٹیٹس کے جھگڑے نے 48 سالہ خاتون کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطاباق ریاست مہاراشٹر میں کالج جانے والی ایک 20 سالہ لڑکی پریتی پرساد نے اپنے موبائل فون پر ایک واٹس ایپ اسٹیٹس لگایا تھا جوکہ اس کے 17 سالہ…
سندھ بھر میں ڈھائی ماہ بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے
کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈھائی ماہ بعد آج سے سی این جی اسٹینشنز کو گیس مل گئی۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا کہنا ہے کہ آج صبح 8 بجے سے سندھ میں سی این جی دستیاب ہے۔خیال رہے کہ گیس کی قلت کے باعث ڈھائی ماہ قبل سی این جی اسٹیشنز…
دنیا کا سب سے بدبودار پھول جو دہائی میں صرف ایک بار کِھلتا ہے
دُنیا کا سب سے بدبودار پھول جس کا تکنیکی نام ٹائٹن اروم ہے جبکہ اس پھول سے انسانی لاش جیسی بو آتی ہے جوکہ دہائی میں صرف ایک بار کھلتا ہے۔اس پھول کو گل نعش بھی کہا جاتا ہے جس کی بو کو انسانی لاز، لہسن، سڑی ہوئی مچھلی اور بدبودار پاؤں سے…
گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا حکومت گرانے نکلے ہیں، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا حکومت گرانے نکلے ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین کی کامیابی پر مبارکباد…
کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ موخر کرنے کی درخواستیں مسترد
سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کروانے کی درخواستیں دائر کرنے والے تمام افراد کو الیکشن کمیشن بھجوا دیا اور ریمارکس میں کہا کہ الیکشن کمیشن کل ہی تمام درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کرے۔جسٹس اعجاز…
وزیراعظم تگڑے ہو کر کہہ دیں گھبرانا نہیں، مونس الہٰی
حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ آج کل تماشا چل رہا ہے یہ جو بھی باتیں ہو رہی ہیں، وزیراعظم سے گزارش ہے ایک بار پی ٹی آئی والوں کو تگڑے طریقے سے کہہ دیں گھبرانا نہیں ہے۔ہائیڈرو پاور…
وسیم اکرم نے پہلی بار شاہد آفریدی کو کب دیکھا تھا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پاکستان کا میگا اسٹار قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اُن کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ لی گئی اپنی…
عمران خان کا 18ویں ترمیم سے متعلق بیان، شیری رحمان کی مذمت
پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ وزیراعظم کا 18 ویں ترمیم اور پارلیمانی جمہوریت مخالف بیان قابل مذمت ہے۔شیری رحمان نے عمران خان کے سی این این کو دیے انٹرویو پر ردعمل میں کہا کہ وزیراعظم نے انٹرویو میں کہا کہ 18ویں…
گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے جو لوگ گھبرائے ہوئے ہیں انہیں اب چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ہائڈرو پاور ڈیولپمنٹ سےمتعلق منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کے دوران مونس الہیٰ سے کہا کہ ہمارا آپ کی فیملی پر…