جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر گرائے گئے شادی ہال کی دوبارہ تعمیرات شروع

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی قبضہ مافیا کی سرپرست بن گئی، گلستان جوہر میں سپریم کورٹ کے حکم پر گرائے گئے شادی ہال کی دوبارہ تعمیرات شروع کردی گئیں۔ کے ڈی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گلستان جوہر بلاک 2 میں اسپتال کیلئے الاٹ زمین پر شادی ہال تعمیر…

دنیا کا سب سے بدبودار پھول جو دہائی میں صرف ایک بار کِھلتا ہے

دُنیا کا سب سے بدبودار پھول جس کا تکنیکی نام ٹائٹن اروم ہے جبکہ اس پھول سے انسانی لاش جیسی بو آتی ہے جوکہ دہائی میں صرف ایک بار کھلتا ہے۔اس پھول کو گل نعش بھی کہا جاتا ہے جس کی بو کو انسانی لاز، لہسن، سڑی ہوئی مچھلی اور بدبودار پاؤں سے…

گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا حکومت گرانے نکلے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا حکومت گرانے نکلے ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین کی کامیابی پر مبارکباد…

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ موخر کرنے کی درخواستیں مسترد

سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کروانے کی درخواستیں دائر کرنے والے تمام افراد کو الیکشن کمیشن بھجوا دیا اور ریمارکس میں کہا کہ الیکشن کمیشن کل ہی تمام درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کرے۔جسٹس اعجاز…

وزیراعظم تگڑے ہو کر کہہ دیں گھبرانا نہیں، مونس الہٰی

حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ آج کل تماشا چل رہا ہے یہ جو بھی باتیں ہو رہی ہیں، وزیراعظم سے گزارش ہے ایک بار پی ٹی آئی والوں کو تگڑے طریقے سے کہہ دیں گھبرانا نہیں ہے۔ہائیڈرو پاور…

کراچی، خواتین کو لوٹنے والے گروہ کے مزید 3 کارندے گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے خواتین کو لوٹنے والے گروہ کے مزید 3 کارندے گرفتار کرلیے ہیں، گرفتار ملزمان نے دیگر جرائم کا بھی انکشاف کیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے دوران ڈکیتی 19 شہریوں کو زخمی کرنے کا اعتراف کرلیا، گرفتار…

چالان کی رقم نجی کمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے کا انکشاف

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے سرکاری چالان کی مد میں جمع کی جانے والی رقم سے متعلق ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے ۔پولیس چالان کی تمام رقم نجی کمپنی اپنے اکاؤنٹ میں جمع کرتی ہے، ہرچالان پر کمپنی 20 روپے اضافی وصول کرتی ہے جس…

بلاول والد نہیں، والدہ اور نانا کی سیاست کریں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو والد آصف زرداری کی نہیں بلکہ والدہ بینظیر بھٹو کی سیاست کریں۔انہوں نے کہا کہ بلاول اپنے نانا سے سیکھیں، سیاست وہ ہوتی ہے جو اپنے قد سے کی جاتی…

سیکشن افسر کو ٹریفک چالان کا اختیار صرف ایک ہفتے کیلئے ہے، کراچی پولیس چیف

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں غیر ضروری چالان روکنے کے لیے صرف سیکشن افسر کو چالان کرنے کا اختیار ایک ہفتے کے لیے دیا گیا ہے۔ جیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے بتایا کہ…

تحصیل کونسل کرک، بانڈہ داؤد شاہ میں PTI فاتح

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحصیل کونسل کرک، بانڈہ داؤد شاہ کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ہے۔غیرسرکاری نتیجے کے مطابق تحصیل کونسل کرک میں تحریک انصاف کے عظمت علی خان 20497 ووٹ لے کر چیئرمین تحصیل…

کینیڈا کا یوکرین سے اپنے فوجی یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ

کینیڈا نے اپنے کچھ فوجیوں کو یوکرین سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کینیڈین وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں کی منتقلی عارضی ہوگی، فیصلہ فوجیوں کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سفارتکاری…

برطانوی وزیراعظم یوکرین بحران میں کمی کیلئے متحرک

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سفارتکاری کے ذریعے یوکرین بحران میں کمی کے لیے متحرک ہوگئے۔ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بورس جانسن اتحادیوں سے مل کر کشیدگی میں کمی کی کوشش کریں گے، یوکرین پر حملہ خود روس کے لیے بھی تباہ کن…

ملک میں کورونا سے مزید 29 افراد کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 62…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کے ڈیرے ہیں۔موٹر وے ایم ٹو، ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ تک، ایم تھری، ننکانہ سے سمندری اور فیض پور سے ننکانہ تک بند کردی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ایم 11 گجرانوالہ پسرور سے سمبڑیال اور مین ٹول پلازہ سے…

چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی کا آصف زرداری کو ٹیلیفون

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہوگئی جس کے بعد چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی نے فون پر آصف زرداری کی خیریت دریافت کی۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز…

پی ٹی آئی کے عمر امین گنڈاپور میئر ڈی آئی خان منتخب

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے عمر امین ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کونسل کے میئر منتخب ہوگئے۔غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق عمر امین نے 63 ہزار 753 ووٹ لئے جبکہ…

کینیڈا، آسٹریلیا سمیت کئی ملکوں کی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بیلجیئم، نیدرلینڈز، کینیڈا، ناروے، آسٹریلیا سمیت کئی دیگر ملکوں نے بھی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی۔یوکرین میں پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلبہ یونی ورسٹیز میں قیام کریں اور تعلیم پر…

کامونکی، گھر سے 14 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں گھر سے 14 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ ایک محلے دار لڑکے کو حراست میں لیا گیا ہے۔پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی جبکہ قتل کا مقدمہ درج کرلیا…

یوکرین کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ایشیائی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 96 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہے۔پاکستان میں بھی کل سے پیٹرول 13 اور…

تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے پر مشاورت کی جائے گی۔اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد سے…