بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رمیز راجا نوجوان کرکٹر محمد حارث کے ٹیلنٹ سے متاثر

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نوجوان کرکٹر محمد حارث کے ٹیلنٹ سے متاثر ہوگئے۔ 

محمد حارث نے گزشتہ روز پشاور زلمی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ 

اس پر چیئرمین پی سی بی نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ محمد حارث کا ڈیبیو شاندار رہا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس نوجوان کرکٹر میں بہت ٹیلنٹ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.