Browsing Category
Urdunews
بھارت سے ڈھائی ہزار ٹن گندم افغانستان روانہ
بھارت نے امدادی ڈھائی ہزار ٹن گندم سے لدے 50 ٹرک افغانستان کے لیے روانہ کردیئے ہیں، گندم سے لدے ٹرک براستہ پاکستان افغانستان پہنچیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت افغانستان کو 5 ہزار ٹن گندم عطیہ کرے گا۔افغانستان کو بھیجی جانے…
پلے آف سے ایک دن پہلے قلندرز کے کھلاڑیوں کے لیے تقریب
ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے کھلاڑیون کے لیے بائیو سیکور ببل میں تقریب کا انعقادکیا گیا۔تقریب سی او او ثمین رانا اور کرکٹر ہیری بروکس کی سالگرہ کے لیے سجائی گئی تھی۔تقریب کے انعقاد کی ایک وجہ کپتان…
بھارتی صحافی رعنا ایوب کے خلاف مقدمات ہراساں کرنے کی کارروائی قرار
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے بھارتی صحافی رعنا ایوب کے خلاف درج مقدمات کو ہراساں کرنے کی کارروائی قرار دے دیا۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے کہا کہ بھارت صحافی رعنا ایوب پر ہونے والے سوشل میڈیا حملوں کو روکنے کے لیے…
اسٹریٹ کرمنلز اور گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے اب نہیں بچ پائیں گے
اسٹریٹ کرمنلز کی ای ٹیگنگ کے لیے قانون سازی کے بعد اسٹریٹ کرمنلز، گاڑیاں لفٹرز، چھیننے والے اور گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے اب نہیں بچ پائیں گے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بینک ڈکیتیوں اور کیش چھیننے کے واقعات میں ملوث ملزمان بھی راڈار میں…
کراچی میں ماہی گیروں کا احتجاج جاری، بندرگاہ کے بعد مرکزی شاہراہیں بند کرنے کی تیاری
بلوچستان میں غیرمقامی ماہی گیروں کے شکار پر پابندی کیخلاف کراچی کے ماہی گیروں کا احتجاج جاری ہے اور مظاہرین بندرگاہ کے اطراف کی شاہراہیں بند کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ مذاکرات کی ناکامی کے بعد کراچی کے ماہی گیر احتجاج کے اگلے مرحلے کی طرف…
محمد نواز کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرنے پر غور
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان کے حوالے سے ان فٹ محمد نواز کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا کراچی میں تیاریوں کا آج آخری روز ہے۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی امام الحق، سعود شکیل،…
پیوٹن یوکرین تنازع کے سفارتی حل کی تلاش کیلئے تیار
روسی صدر پیوٹن یوکرین تنازع کے سفارتی حل کی تلاش کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔صدر پیوٹن کے مطابق روس پیچیدہ مسائل کے سفارتی حل کیلئے براہ راست، ایماندارانہ مذاکرات کو ہمیشہ تیار ہے۔پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ روس کے مفادات، شہریوں کے تحفظ کے…
روس کے بعض افراد کے اثاثوں کو منجمد کیا جائے گا، جاپان
روس کا یوکرین کے 2 علیحدگی پسند ریجنز کو آزاد ر یاست تسلیم کرنے کے معاملے پر جاپان نے بھی روس پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی بانڈز کے اجراء پر پابندی اور ربعض روسی افراد کے اثاثوں کو منجمد کیا جائے گا۔ٹوکیو سے…
امریکامیں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹرہوائی میں امریکی بحریہ کے اڈے سے اڑان بھرنے کے 10 منٹ بعد گرکرتباہ ہوا۔امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیلی…
اطہر متین قتل کیس کا ملزم خضدار سے گرفتار
کراچی میں قتل ہوئےصحافی اطہر متین کیس میں ایک ملزم کو بلوچستان کے علاقے خضدار سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم کو…
اسٹاف کے ساتھ بدتمیزی قابل قبول نہیں، چیئرمین نادرا
چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ نادرا اسٹاف کے ساتھ بدتمیزی قابل قبول نہیں، واقعے سے متعلق قانونی کارروائی کے تحت مقدمہ درج ہو گیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ عوامی خدمت کے جذبے…
فیک نیوز اور غلط خبر میں فرق ہے، اعتزاز احسن
پیپلز پارٹی رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ فیک نیوز اور غلط خبر میں فرق ہے، یہ قانون ٹھیک ہے، کوئی چیز ثابت نہ ہوسکے تو ضروری نہیں کہ وہ فیک نیوز ہو جاتی ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے…
آسٹریلیا کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا اعزاز کی بات ہے، فواد عالم
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر فواد عالم کہنا ہے کہ 1998ء میں جب آسٹریلوی ٹیم آئی تو تماشائی کی حیثیت سے میچ دیکھ رہا تھا، اب ان کے خلاف کھیلوں گا جو اعزاز کی بات ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ کیمپ بہت اچھا…
کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے
پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے واحد شخص بن گئے ہیں۔اُنہوں نے دنیا بھر سے ملنے والی اس بے…
مولانا فضل الرحمن شہبازشریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے صدر محمدشہباز شریف نے آج سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کوظہرانے پر مدعو کیا ہے، مولانا فضل الرحمن شہبازشریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے، اس موقع پر تینوں بڑوں میں تحریکِ عدم اعتماد سمیت دیگر…
ن لیگ کا پیکا ترمیمی ایکٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ ن نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قائدِ حزب اختلاف اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف نے پیکا ترمیمی ایکٹ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا، مریم اورنگزیب اور…
آئین پاکستان کو تحریک انصاف کا آئین بنایا جارہا ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کیا آرڈیننس جاری کرنے سے پہلے الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی گئی تھی؟ یہ اپنی مرضی کے قوانین بناکر آئین پاکستان کو تحریک انصاف کا آئین بنارہے ہیں، یہ حکومت ناقابل برداشت…
پیکا ترمیمی ایکٹ واپس لینے کیلئے حکومتی اتحادی ایم کیو ایم کا عمران خان کو خط
حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر امین الحق نے متنازع پیکا ترمیمی آرڈیننس پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا اورکہا کہ پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کی آواز سنیں، یہ ترمیمی آرڈیننس فوری واپس…
وزیر اعظم کا دورۂ روس کا شیڈول جاری
وزیر اعظم عمران خان پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 9 بجے ماسکو پہنچیں گے، ایئر پورٹ پر ان کا استقبال روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو ایئر پورٹ پر گارڈ آف آنر دیا جائے گا، اس کے بعد عمران خان ہوٹل جائیں…
حکومت ڈری ہوئی نہیں تو بوکھلائی ہوئی ضرور ہے، رانا ثناء
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا آج پھر اجلاس ہو رہا ہے، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہوگی ۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر حکومت ڈری ہوئی نہیں تو بوکھلائی ہوئی ضرور ہے ، اس بوکھلاہٹ کا مظاہرہ…