california hookup bar asian girls hookup Colmar arduino led hookups office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسٹاف کے ساتھ بدتمیزی قابل قبول نہیں، چیئرمین نادرا

چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ نادرا اسٹاف کے ساتھ بدتمیزی قابل قبول نہیں، واقعے سے متعلق قانونی کارروائی کے تحت مقدمہ درج ہو گیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ملازمین کو اثاثہ سمجھتا ہوں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سیاسی اثرو رسوخ سے پاک خدمت کی پالیسی پر سرگرم عمل رہیں گے، ٹوکن لیں، قطار میں کھڑے ہوں اور ہمیں اپنی خدمت کا موقع دیں۔

چیئرمین نادرا طارق ملک نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص نادرا آفیس میں آکر اسٹاف پر تشدد کرتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.