bbw hookups app homemade hookup pregnant hookup hookup Telford Pennsylvania cctv grindr hookup tampa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اطہر متین قتل کیس کا ملزم خضدار سے گرفتار

کراچی میں قتل ہوئےصحافی اطہر متین کیس میں ایک ملزم کو بلوچستان کے علاقے خضدار سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم کو بلوچستان اور سندھ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خضدار سے گرفتار کیا۔

بشریٰ رند کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق خضدار سے ہے، گرفتار ملزم کو خضدار سے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل نجی ٹی وی چینل کے صحافی اطہر متین کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.