Browsing Category
Urdunews
بابر اعوان بتائیں عمران خان نے کیا ہدایات دی ہیں؟ چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان سے عمران خان کی ہدایت کے بارے میں سوال پوچھ لیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پی ٹی آئی کی درخواست پر کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سوال کیا کہ بابر اعوان بتائیں،…
اسمبلیاں اپنی خود مختاری سرینڈر کرچکی ہیں، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں اپنی خود مختاری سرینڈر کر چکی ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ ایوان کی اندرونی کارروائی پر اب عدلیہ…
حمزہ شہباز کو نگراں وزیراعلیٰ بنانے کے معاملے پر پرویز الہٰی اور بابر اعوان کے درمیان اختلاف
حمزہ شہباز کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر اسپیکر اسمبلی پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔لاہور ہائی کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کے دوران بابر اعوان اور…
پرویز الہٰی عدالتوں کا وقت ضائع کر رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی خوامخواہ عدالتوں کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہمارے پاس پہلے دن سے 177 کی تعداد موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ…
وزیر اعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب کے لیے پرویز الہٰی اور حمزہ شہباز نے 22 جولائی پر اتفاق کرلیا
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا، تین ماہ کا بحران ہم نے 3 سیشنز میں حل کردیا ہے،حکومتی بنچز کو اپوزیشن کا احترام کرنا ہوگا۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر پرویز الہٰی اور حمزہ شہباز نے…
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن سلیکشن کمیٹی کی چیئرپرسن اسماویہ اقبال نے سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والی 20 ویمنز پلیئرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔انہوں نے بتایا کہ طوبیٰ حسن، گل فیروزہ اور صدف شمس پہلی مرتبہ پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں…
پی ٹی آئی سپریم کورٹ کارروائی پر عمران خان سے مشورہ کرے گی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سپریم کورٹ میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے پر مشاورت کے لیے عمران خان کے پاس جائیں گے۔پی ٹی آئی رہنما فیصل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر صحافی نے استفسار کیا کہ کیا آپ لوگ عمران…
کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ اور گوادر میں کل سے موسلا دھار بارشوں کا امکان
2 سے 5 جولائی تک سندھ اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ اور گوادر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔مون سون ہوائیں کل سےجنوب مشرقی سندھ اور بلوچستان میں داخل ہوں گی جن کے باعث کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ…
ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
پمز اسپتال میں ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ تھانہ کراچی کمپنی میں درج کر لیا گیا۔مقدمہ متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم ڈاکٹر نے شادی کا لالچ دے کر متعدد بار زیادتی کی۔پولیس نے…
ضمنی انتخابات کے بعد یہ الیکشن کروایا جائے، فیاض چوہان
پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ہمارے کچھ تحفظات ہیں، ہمارے 6 ارکان حج کیلئے گئے ہوئے ہیں، 17 جولائی کے ضمنی انتخابات کے بعد یہ الیکشن کروایا جا سکتا ہے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
میرے پاس گنتی پوری ہے: حمزہ شہباز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میرے پاس گنتی پوری ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے طلب کیے جانے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف لاہور رجسٹری پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے یہ بات کہی۔سپریم کورٹ میں چیف…
میں نے نہیں کہا کہ حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ پنجاب رہیں: پرویز الہٰی
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ میں نے کسی کو نہیں کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز رہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مجھ سے منسوب خبر میں کوئی صداقت…
بھارتی خاتون نے انتقال کرجانیوالے اپنے والد کی یادیں کیسے محفوظ کیں؟
پڑوسی ملک بھارت سے تعلق رکھنے والی نکیھتا کینی نے دنیا سے رخصت ہوجانے والے اپنے والد کی یادوں کو رلّی کی شکل میں محفوظ کرلیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر نکیھتا کینی نامی صارف نے ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی جس نے کئی صارفین…
پنجاب اسمبلی سمیت شہر کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم،CCPO لاہور
سی سی پی او لاہور نے پنجاب اسمبلی سمیت شہر بھر کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم جاری کردیا۔اراکین اسمبلی اور سیشن کی سیکیورٹی پر 1200سے زائد افسران اور اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔چار ایس پی، 9 ایس ڈی پی اوز، 15ایس ایچ اوز، 56 لیڈی پولیس…
پنجاب اسمبلی میں 16 اپریل کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے، راجہ بشارت
پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں 16 اپریل کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں 1100 سے زائد پولیس اہلکار داخل کر دیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس کے 350…
دو غیر ملکی خواتین کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیا
ناروے کی کرسٹن ہریلا اور تائیوان کی گریس سینگ نامی خواتین کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کیا۔کرسٹن ہریلا نے اس سیزن کی ساتویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی سر کی ہے۔کرسٹن چھ ماہ سے کم وقت میں تمام 14 بلند ترین چوٹی سر کرکے نرمل کا ریکارڈ توڑنا…
حمزہ شہباز کا انتخاب قوانین اور آئین کے خلاف ہوا، شاہ محمود قریشی
رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ گئے، حمزہ شہباز کو ہم پر مسلط کیا گیا، حمزہ شہباز کا انتخاب قوانین اور آئین کے خلاف ہوا۔شاہ محمود قریشی نے ریجنل الیکشن کمیشن کے دفتر…
سینئر صحافی ایاز امیر نے عمران خان کو ان ہی کی تقریب میں کھری کھری سُنادیں
سینئر صحافی ایاز امیر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ان ہی کی تقریب میں شدید تنقید کردی۔صحافی ایاز امیر نے اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اب جو کھلواڑ ہوچکا ہے اُس میں…
عدالت کا اتنی جلدی الیکشن کرانے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے: وکیل PTI
پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا اتنی جلدی الیکشن کرانے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے…
کیکڑے کی بالوں سے ڈھکی نئی نسل دریافت
سائنسدانوں نے بالوں سے ڈھکی ہوئی کیکڑے کی نئی نسل دریافت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنس دانوں نے کیکڑے کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جوکہ اسپنج کی طرح نرم اور بالوں والا ہے، یہ کیکڑا اپنے بالوں کو دوسرے شکاریوں سے بچانے کے لیے…