جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایم کیو ایم پاکستان کی ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی میں واپسی کی دعوت

ایم کیو ایم پاکستان نے ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی میں واپس آنے کی دعوت دے دی۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان رابطے تیز ہوگئے۔ایم کیو ایم پاکستان نے فارق ستار کو  پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی میں…

سینئر صحافی ایاز امیر نے عمران خان کو ان ہی کی تقریب میں کھری کھری سُنادیں

سینئر صحافی ایاز امیر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ان ہی کی تقریب میں شدید تنقید کردی۔صحافی ایاز امیر نے اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اب جو کھلواڑ ہوچکا ہے اُس میں…

عدالت کا اتنی جلدی الیکشن کرانے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے: وکیل PTI

پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا اتنی جلدی الیکشن کرانے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے…

کیکڑے کی بالوں سے ڈھکی نئی نسل دریافت

سائنسدانوں نے بالوں سے ڈھکی ہوئی کیکڑے کی نئی نسل دریافت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنس دانوں نے کیکڑے کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جوکہ اسپنج کی طرح نرم اور بالوں والا ہے، یہ کیکڑا اپنے بالوں کو دوسرے شکاریوں سے بچانے کے لیے…

تحریک انصاف کی اپیل پر سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ تشکیل

پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر سپریم کورٹ نے تین رکنی بینچ بنا دیا۔سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ دن 1:30 بجے درخواست پر سماعت کرے گا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ  میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل…

انٹر بینک میں آج ڈالر کتنے کا ہے ؟

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوجانے کے بعد 1 ڈالر 204 روپے کا ہوگیا۔ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔اوپن مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 1 ڈالر کی قیمت 204  روپے…

سری لنکن کرکٹر انجیلو میتھوز کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا

سری لنکن آل راؤنڈر انجیلو میتھوز کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا۔سری لنکا کرکٹ کے مطابق انجیلو میتھیوز کو پروٹوکول کے مطابق آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔اوشادا فرنینڈو کو کوویڈ ری پلیسمنٹ کے طور پر پلیئنگ الیون میں شامل کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سری…

انوویشن ہب کو ذاتی طور پر پروموٹ کرونگا: وزیرِاعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انوویشن ہب کو ذاتی طور پر پروموٹ کروں گا۔یہ بات انہوں نے قومی پالیسیوں میں عوامی شمولیت کے لیے انوویشن ہب کے قیام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جدید علوم…

مشرقی بلوچستان میں PDMA کا آج سے موسلادھار بارش کا الرٹ

محکمۂ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آج سے مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ الرٹ کے مطابق آج دوپہر کے بعد خضدار، بارکھان، لسبیلہ، کوہلو، دکی میں بارش کا امکان ہے، جبکہ…

امید ہے پنجاب اسمبلی کا اجلاس روک دیا جائے گا، فواد چوہدری

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امید ہے پنجاب اسمبلی کا اجلاس روک دیا جائے گا۔فواد چوہدری کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے متعلق بیان جاری کیا گیا ہے۔فواد چوہدری کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ…

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم…

پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے گزشتہ روز کے لاہور ہائی کورٹ کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق فیصلے کو آج سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ میں درخواست پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ن لیگ کی حکمتِ عملی تیار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حکمتِ عملی تیار کر لی۔ذرائع کے مطابق حکومتی اور اتحادی اراکینِ پنجاب اسمبلی نے گزشتہ رات مقامی ہوٹل میں قیام کیا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ارکان ہوٹل سے قافلے کی…

پریڈ گراؤنڈ جلسہ، PTI کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دینے کی درخواست این او سی جاری ہونے پر نمٹا دی۔پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، درخواست گزار وکیل بابر اعوان نے…

جھینگے وزن کم کرسکتے ہیں؟

ہمارے ہاں سی فوڈ میں مچھلی کے ساتھ ساتھ جھینگے بھی خوب شوق سے کھائے جاتے ہیں، یہ اپنی لذت اور غذائیت کی بنا پر بہت پسند کیے جاتے ہیں، ان کے بہت سےطبی فوائد بھی ہیں، مچھلی کی طرح ان میں بھی اومیگا تھری موجود ہوتا ہے جو دل کو صحت مند رکھتا…

کراچی: پیپلز بس سروس کے روٹ ٹو کا آغاز ہوگیا

کراچی میں پیپلز بس سروس کے دوسرے روٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔پیپلز بس سروس کا دوسرا روٹ نارتھ کراچی سے انڈس اسپتال کورنگی تک ہوگا۔بس ناگن چورنگی، شفیق موڑ، سہراب گوٹھ، گلشن چورنگی، جوہرموڑ، ڈرگ روڈ سے سنگر چورنگی تک جائے گی۔واضح رہے کہ سندھ…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج اسمبلی سیکریٹریٹ میں شام 4 بجے ہو گا۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کریں گے۔اجلاس کے دوران عدالتی حکم کے مطابق…

فیصلے پر PTI پہلے خوش، پھر ناراض، اب چیلنج کر دیا: عطاء اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پہلے پی ٹی آئی نے خوشی کا اظہار کیا، پھر ناراضی اور پھر فیصلہ چیلنج کر دیا۔عطاء اللّٰہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران گزشتہ روز کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے…

مجھے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانTV پر نہیں کرنا چاہیے تھا، مفتاح اسماعیل

وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مجھے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر نہیں کرنا چاہیے تھا۔مفتاح اسماعیل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے۔مفتاح اسماعیل کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ…

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف PTI، ق لیگ سپریم کورٹ جائیں گی

لاہور ہائی کورٹ کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق فیصلے کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق نے پٹیشنز تیار کر لیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق کی جانب سے آج سپریم کورٹ…