جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انٹر بینک: ڈالر 235 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں روپے کی قدر نہ سنبھل سکی، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر 68 پیسے مہنگا ہونے کے بعد…

خراٹے کینسر کے خطرے کی گھنٹی ہو سکتے ہیں: تحقیق

خراٹے لینے والوں کے لیے بُری خبر آ گئی ہے کہ اپنی یہ عادت جلد تبدیل کر لیں ورنہ یہ موذی مرض کینسر کے خطرے کی گھنٹی بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔یورپین ریسپائریٹری سوسائٹی (European Respiratory Society) کی حالیہ کانفرنس کے دوران اس بات کا انکشاف…

یونانی باربر کا 47 سیکنڈز میں بال کاٹنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم

یونان کے شہر ایتھنز سے تعلق رکھنے والا ہیئر اسٹائلسٹ دنیا کا تیز ترین بال کاٹنے والا شخص بن گیا۔مذکورہ باربر کونسٹینٹینیس کؤٹوپس Konstantinos Koutoupis نے مشین کی سی تیزی سے اپنے ہاتھ چلاتے ہوئے صرف 47 سیکنڈز میں ایک شخص کے بال کاٹ کر…

امریکا کا افغان عوام کیلئے نئے امدادی فنڈ کا اعلان

امریکا نے افغان عوام کی امداد کے لیے نئے فنڈ کا اعلان کر دیا۔امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق افغان فنڈ میں 35 ارب ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے، یہ رقم طالبان کے نہیں بلکہ افغان عوام کے فائدے کے لیے ہے۔محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ منصوبہ افغان…

شہباز گِل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللّٰہ نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی دائر درخواست…

برطانیہ: مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اشیائے خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے، دودھ، پنیر اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہری پریشان ہو گئے ہیں۔برطانیہ…

سیلاب زدگان کی بستیوں میں فوج نے ٹینٹ اسکول قائم کر دیے

پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدگان کی سہولتوں کے لیے جہاں اہم اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں وہیں سندھ میں متاثرین کی بستیوں کے بچوں کے لیے عارضی اسکول بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔اس سلسلے میں جاری کی گئی ایک ویڈیو میں پاک فوج کے جوان متاثرینِ سیلاب…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے شروع ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ازبکستان کے شہر سمرقند میں آج سے شروع ہوگا۔ پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔رپورٹس کے مطابق سربراہی اجلاس میں شرکت کے علاوہ وزیراعظم سائیڈ لائنز پر دیگر رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں…

دادو کے کیمپ میں بچوں کے لیے سہولتیں ناپید

دادو میں سیلاب متاثرین کے کیمپ میں بچوں کے لیے سہولتیں نہ ہونے کے برابر ہیں، جس کے باعث بچوں میں مختلف بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔گرمی کی شدت سے بچوں میں پیٹ کے امراض بڑھنے لگے اور بخار کے بھی کیسز سامنے آرہے ہیں۔ ننھے بچوں کے لیے دودھ کی…

میاں محمد نواز شریف کا تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کونسا ہے؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھی بلو بیج مل گیا ہے۔پاکستان کے 3 بار وزیرِ اعظم بننے کا اعزاز رکھنے والے معروف سیاستدان میاں محمد نواز شریف علاج کی غرض سے بیرونِ ملک لندن میں موجود ہیں مگر اپنے…

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹ فروخت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کے میچز کے 5 لاکھ ٹکٹس اب تک فروخت ہو چکے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں، دونوں ٹیموں کے مابین میچ 23 اکتوبر کو…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم سترہ سال کے بعد آج پاکستان پہنچ رہی ہے۔انگلش ٹیم لندن سے براستہ دبئی پاکستان پہنچے گی بعد ازاں کھلاڑی مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل…

مریم کی پاسپورٹ واپسی کیلئے درخواست، نیب اور وفاق سے جواب طلب

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔چیف جسٹس امیر بھٹی نے کہا کہ کیس میں دوسرے فریق کو سننے کے لیے نوٹس کر رہے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے نیب اور وفاقی حکومت سے 27 ستمبر کو…

دادو کے کیمپ میں بچوں کے لیے سہولیات ناپید

دادو میں سیلاب متاثرین کے کیمپ میں بچوں کے لیے سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، جس کے باعث بچوں میں مختلف بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔گرمی کی شدت سے بچوں میں پیٹ کے امراض بڑھنے لگے اور بخار کے بھی کیسز سامنے آرہے ہیں۔ ننھے بچوں کے لیے دودھ کی…

کراچی، ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی میں ڈینگی کی وبا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، شہر کے بڑے اسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لیے بیڈ کم پڑگئے ہیں۔صوبائی وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے صورتِ حال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن کے باوجود کئی…

آرمی چیف کی مدت بڑھانے پر غور نہیں ہورہا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ آرمی چیف کی مدت میں توسیع پر غور ہورہا ہے اور نہ ہی موجودہ آرمی چیف توسیع کے خواہاں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے…

سندھ کے 24 اضلاع کو اسپرے مشینوں کیلئے رقم جاری

سندھ کے 24 اضلاع کو مچھر مار اسپرے مشینوں کیلئے 48 کروڑ روپے جاری کردیے گئے، کراچی کو تاحال رقم جاری نہ ہوسکی۔رپورٹس کے مطابق کراچی کے 6 اضلاع کو مچھر مار اسپرے مشینوں کیلئے فنڈ جاری نہیں ہوئے، شہر قائد میں صرف ڈی ایم سی ملیر کو مشینوں…

بااثر لوگ ہمیں انسان ہی نہیں سمجھتے، سیلاب متاثرین

پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر واقع علاقے روجھان مزاری میں سیلاب متاثرین حکمرانوں پر پھٹ پڑے، متاثرین کا کہنا ہے کہ بااثر لوگ انہیں کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں، وہ ڈوبے نہیں بلکہ انہیں ڈبویا گیا ہے۔روجھان مزاری میں انڈس ہائی وے کے دونوں…

نظام شمسی میں تبدیلی کرکے زمین کو مزید قابلِ رہائش بنایا جاسکتا ہے

ایک نئی تحقیق کے مطابق نظام شمسی میں کچھ تبدیلیوں سے زمین آج کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ رہنے کے قابل ہوسکتی ہے۔آج حیاتیاتی سائنس بہت ترقی کرچکی ہے لیکن اب بھی اس...فلکیاتی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر مشتری کا…

خیبر پختونخوا: 3 ماہ میں دہشتگردی کے 193 واقعات، 44 افراد شہید، 60 سے زائد زخمی

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 193 واقعات رونما ہوئے، جن میں دو خودکش حملے بھی شامل ہیں۔ دہشت گرد حملوں میں 44 افراد شہید جبکہ 60 سے زیادہ زخمی ہوئے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران…