Browsing Category
Urdunews
نظام شمسی میں تبدیلی کرکے زمین کو مزید قابلِ رہائش بنایا جاسکتا ہے
ایک نئی تحقیق کے مطابق نظام شمسی میں کچھ تبدیلیوں سے زمین آج کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ رہنے کے قابل ہوسکتی ہے۔آج حیاتیاتی سائنس بہت ترقی کرچکی ہے لیکن اب بھی اس...فلکیاتی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر مشتری کا…
خیبر پختونخوا: 3 ماہ میں دہشتگردی کے 193 واقعات، 44 افراد شہید، 60 سے زائد زخمی
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 193 واقعات رونما ہوئے، جن میں دو خودکش حملے بھی شامل ہیں۔ دہشت گرد حملوں میں 44 افراد شہید جبکہ 60 سے زیادہ زخمی ہوئے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران…
اپنی مرضی کا آرمی چیف نہ کبھی ہم نے کہا نہ سوچا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مرضی کے آرمی چیف کا نہ کبھی ہم نے کہا نہ ہی کبھی سوچا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا بیانیہ…
دنیا کے امیر ترین افراد کے پسندیدہ شہروں میں دبئی کا نمبر کونسا؟
دنیا کے امیر ترین افراد میں دبئی 23واں مقبول ترین شہر ہے، 2022 کے پہلے چھ ماہ کے دوران یہاں امیر افراد کی تعداد میں 18 فیصد اضافہ ہوا۔نیو ورلڈ ویلتھ نامی ریسرچ کمپنی دنیا بھر کے امیر ترین افراد کا ڈیٹا مرتب کرتی ہے، کمپنی کے مطابق پچھلے…
لاشیں ملنے کا سلسلہ ابھی کا نہیں 1992 سے چل رہا ہے، فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ دو روز میں ایم کیو ایم کے تین کارکنان کی لاشیں ملی ہیں، لاشیں ملنے کا یہ سلسلہ ابھی کا نہیں 1992 سے چل رہا ہے، ہم حکومت میں ہوں یا نہ ہوں یہ سلسلہ چلتا رہا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ معاف نہیں ہوئی، مناسب وقت پر وصول کی جائے گی، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 300 یونٹ تک فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ معاف نہیں ہوئی، مؤخر ہوئی ہے، جو مناسب وقت پر وصول کی جائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں تیز ترین بنیادوں پر شمسی توانائی سے 11 ہزار میگاواٹ…
زیور، کتابیں، کپڑے، سب کچھ پیزا سے ماخوذ، برطانوی خاتون کا ورلڈ ریکارڈ
برطانیہ کی ایک خاتون نے پیزا کے ڈبے، زیورات، کتابیں، کپڑے اور دیگر اشیا جمع کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔خاتون کے پاس پیزا کے ڈبے، زیور اور کتابوں پر مشتمل 669 اشیا کا ایک مجموعہ ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اس مجموعے کو دنیا میں پیزا…
کراچی کیلئے مچھر مار اسپرے کی 60 گاڑیاں، آدھی خراب نکلیں
کراچی میں مچھروں کی بہتات سے یومیہ سیکڑوں افراد ڈینگی میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ شہر کی 246 یونین کونسلز کے لیے دستیاب 60 میں سے 30 گاڑیاں خراب ہیں جبکہ انتظامیہ 4 اضلاع میں مکمل اور 3 میں 80 فیصد اسپرے مہم کا دعویٰ کر رہی ہے۔کراچی میں ڈینگی…
سیاسی بحران حل کرلیں تو معاشی بحران حل کرنا کوئی مسئلہ نہیں، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کامیابی سے حل کرلیں تو سیلاب اور معاشی بحران حل کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام عارضی حل ہے۔ایک سوال کے جواب میں صدر…
درختوں کی معدومی پر انسانوں کو تشویش ہونا چاہیے، سائنسدان
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین پر موجود درختوں کو معدومی کی ایسی صورتحال کا سامنا ہے جس کی اس سے قبل کوئی مثال موجود نہیں اور اس پر انسانوں کو تشویش ہونا چاہیے۔ان کے مطابق ہماری دنیا کے درختوں کے ساتھ یہ صورتحال کئی عشروں سے جاری ہے لیکن…
بارشیں بھارت میں برسیں گی، پانی پاکستانی دریاؤں میں آئے گا
بارشیں بھارت میں برسیں گی جبکہ پانی دریائے راوی، چناب اور ستلج میں آئے گا۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 18 ستمبر سے ان دریاؤں کے ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے۔تینوں دریاؤں سے منسلک اضلاع…
وزیراعظم کی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت متوقع
وزیراعظم شہباز شریف کی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے 18ستمبر کو لندن جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 19ستمبر کی شام…
سوات: برہ بانڈئی دھماکا: جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی
سوات کی تحصیل کبل کے علاقے برہ بانڈئی میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔دھماکا کبل کے علاقے برہ بانڈئی کوٹکے میں ہوا، زخمیوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ شام ہونے والے…
انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17 سال بعد کل پاکستان پہنچ رہی ہے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17 سال بعد کل پاکستان پہنچ رہی ہے، 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 ستمبر کو کراچی سے ہوگا۔17 سال بعد انگلینڈ کی ٹیم جمعرات کی صبح کراچی پہنچ رہی ہے اور کپتان جوز بٹلر دوپہر دو بجے پریس کانفرنس کریں…
ایم کیو ایم کے مقتول کارکنان کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کرنے کی تجویز
لاپتہ کارکنان کی ہلاکت کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کارکنان کے ماورائے عدالت قتل سمیت لاشوں کی…
دو روز میں ایم کیو ایم کے تین کارکنان کی لاشیں ملی ہیں، فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ دو روز میں ایم کیو ایم کے تین کارکنان کی لاشیں ملی ہیں، کل عرفان بصارت کی لاش سانگھڑ سے ملی، عابد عباسی کی لاش نوابشاہ اور وسیم راجو کی لاش میرپورخاص سے ملی تھی۔کراچی میں پریس کانفرنس…
قومی ٹیم کے اسکواڈ کا انتخاب سلیکشن کمیٹی کیلئے کڑا امتحان بن گیا
انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے اسکواڈ کا انتخاب سلیکشن کمیٹی کے لیے کڑا امتحان بن گیا۔کمیٹی کی مشاورت کا عمل جاری ہے، جسے ناموں کو حتمی شکل دینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، جس کی اصل وجہ ایشیا کپ میں بیٹرز کی…
رات میں کام کرنے والے کھانے کے اوقات میں تبدیلی کرکے ذہنی صحت برقرار رکھ سکتے ہیں، تحقیق
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جب تمام لوگ سوتے ہیں ایسے میں آپ اپنی ملازمت کے سلسلے میں سخت محنت کرتے ہیں تو یہ ذہنی صحت کے لیے خطرات کا باعث بنتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر آپ اپنے کھانے پینے کے اوقات کو دن کے وقت تک محدود یا اس میں…
ناسا اسپیس کرافٹ چاند پر جاتے ہوئے ڈگمگا گیا
ناسا کا چھوٹا اسپیس کرافٹ چاند پر جاتے ہوئے مشکلات کا شکار ہوگیا، اسپیس کرافٹ کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے اور شمسی توانائی سے چلنے والے پینلز بھی کام نہیں کر رہے۔امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے نے مائیکرو ویو اوون کی جسامت جتنا 25…
نیند کی کمی خود غرضی کے ساتھ دوسروں کی مدد سے بے اعتناعی کا سبب بنتی ہے، تحقیق
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق نیند کی کمی کے جہاں صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں وہیں اس کے نتیجے میں دوسروں کی مدد کرنے کے امکانات بھی کم ہوجاتے ہیں۔ اس حوالے سے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اگر آپ…