Browsing Category
Urdunews
جیو نیٹ ورک کے چینلز کی کیبل پر نشریات فنی خرابی کی وجہ سے تعطل کا شکار
کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز بشمول جیو نیوز کی نشریات تعطل کا شکار ہیں جس پر ادارہ ناظرین سے زحمت پر معذرت خواہ ہے۔ملک بھر میں کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز کی نشریات بند ہوگئیں اور اس حوالے سے خرابی کی نشاندہی اور اسے دور کرنے کی کوششیں…
خواجہ آصف کا عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آڈیو لیکس میں عمران خان نے اپنی زبان سے جعل سازی اور…
وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ معاشی رپورٹ جاری کردی
وزارت خزانہ نے ملکی معیشت کے بارے میں ماہانہ معاشی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستانی عوام تک پہنچنے میں وقت لگے گا، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے ملک میں افراط زر پر دباؤ…
سفارتی سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاﺅس کے ریکارڈ سے غائب، حکومت کا کارروائی کا فیصلہ
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ سفارتی سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاﺅس کے ریکارڈ سے غائب ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں آڈیو لیکس کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 114 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔100 انڈیکس 114 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 128 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 380 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 20 کروڑ 56 لاکھ شیئرز کا کاروبار 9…
خواتین کے رین کوٹ کا دیوانہ جاپانی چور گرفتار
جاپان میں پولیس نے ایک شخص کو خواتین کے 360 رین کوٹ (بارشوں میں استعمال کی جانے والی برساتی) چرانے پر گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اوساکا سے حال ہی میں گرفتار ہونے والا51 سالہ یہ شخص خواتین کے رین کوٹ کو دیوانگی کی حد تک…
ٹرانس جینڈر بل شریعت اور آئین پاکستان کے خلاف ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر بل شریعت، اسلام اور آئین پاکستان کے خلاف ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ ٹرانس جینڈر بل بنیادی طور پر مغربی ایجنڈے کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ مغربی…
اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا گیا، سینیٹ سیکریٹریٹ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا گیا۔سینیٹ سیکریٹریٹ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔یاد رہے کہ اسحاق ڈار 26 ستمبر کو وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن سے پاکستان واپس پہنچے تھے، انہوں نے27 ستمبر…
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا ہوگیا
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا گیا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔یکم اکتوبر سے ایل پی جی کے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2374.25 روپے ہوگی۔اوگرا کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 201.20 روپے ہوگی۔بشکریہ جنگbody a…
ایران: مہسا امینی کی ہلاکت پر احتجاج کا تیسرا ہفتہ، ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی
ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف احتجاج تیسرے ہفتے میں داخل ہوگیا۔تہران اور اصفہان سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، جبکہ مشہد میں رات گئے مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ انسانی حقوق کے گروپ کے…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی جاری رکھتے ہوئے ضلع بارہ مولا میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔اہل علاقہ کے مطابق کچھ دنوں قبل بھارتی فوج نے دونوں…
اس ہفتے کتنی اشیاء ضروریہ مہنگی اور کتنی سستی ہوئیں؟
رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 95 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی شرح 30 اعشاریہ62 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، اس دوران 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں…
کوہلو دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی، دھماکا صبح 10 بج کر 5 منٹ پر ہوا۔ جس کے بعد بازار میں بھگدڑ مچ گئی۔دھماکے کے بعد موقع پر دھواں اور گرد اڑتی دیکھی جاسکتی ہے، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 20…
آج کی آڈیو سے عمران خان کے چہرے سے ماسک اتر گیا ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آج کی آڈیو سے عمران خان بہروپیے کے چہرے سے ماسک اتر گیا ہے، عمران خان نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی، اپنی انا اور مفاد کے لیے عمران خان نے ملک کی سالمیت و بیرونی تعلقات کو داؤ پر لگایا، سائفر کا…
چھٹا ٹی 20: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
چھٹے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، سات میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2-3 کی برتری حاصل ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے لیے پاکستان نے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں، محمد رضوان…
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا گیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا۔ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج 30 ستمبر آخری تاریخ ہے، جس میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ترجمان ایف بی…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر ججز تقرری کا معاملہ اٹھا دیا
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر ججز تقرری کا معاملہ اٹھا دیا۔اپنے خط میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مقدمات کا پہاڑ کھڑا ہو رہا ہے، سمجھ سے باہر ہے کہ…
پیوٹن نے یوکرین کے 4 علاقوں کو روس میں ضم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا
روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے 4 علاقوں کو ضم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ ڈونیٹسک، لوہانسک، خیرسون اور زاپورژیا کے شہریوں کو روسی شہریت دی جائے گی۔اس موقع پر صدر پیوٹن نے کہا کہ سوویت یونین کا ٹوٹنا روسیوں کے لیے کڑوا سچ ہے۔ان کا کہنا تھا…
حافظ نعیم کا بلدیاتی الیکشن 23 کے بجائے 16 اکتوبر کو کروانے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے بلدیاتی انتخابات 23 کے بجائے 16 اکتوبر کو کروانے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن 23 اکتوبر کے بجائے 16 اکتوبر کو کروائےجائیں۔انہوں نے…
آج کی آڈیو سے عمران خان کے چہرے ماسک اتر گیا ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آج کی آڈیو سے عمران خان بہروپیے کے چہرے ماسک اتر گیا ہے، عمران خان نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی، اپنی انا اور مفاد کے لیے عمران خان نے ملک کی سالمیت و بیرونی تعلقات کو داؤ پر لگایا، سائفر کا سر…