بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوہلو دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی، دھماکا صبح 10 بج کر 5 منٹ پر ہوا۔ جس کے بعد بازار میں بھگدڑ مچ گئی۔

دھماکے کے بعد موقع پر دھواں اور گرد اڑتی دیکھی جاسکتی ہے، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں 12 کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا، 2 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.