جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سائفر اگر عمران خان ساتھ لے گئے تو یہ بھی جرم ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اگر سائفر ساتھ لے گئے ہیں تو یہ بھی جرم ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ سائفر کی جو کاپی وزیراعظم کے لیے تھی وہ غائب…

شہباز گل کا سائفر گمشدگی کی خبر پر طنزیہ ردعمل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گل نے سائفر گم ہونے کی خبر پر طنزیہ انداز میں ردعمل دیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اگر سائفر ساتھ لے گئے ہیں تو یہ بھی جرم ہے۔سماجی رابطے…

ریکارڈ چیک ہوچکا، سائفر وزیراعظم ہاؤس میں ریسیو ہوا اس کے بعد کا معلوم نہیں، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ریکارڈ چیک ہو چکا ہے، سائفر وزیراعظم ہاؤس میں ریسیو ہوا اس کے بعد کا معلوم نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  حنا ربانی کھر نے کہا کہ آپ نے سائفر کے ساتھ…

پاور پلے میں انگلش بیٹر کی برق رفتاری، 82 رنز بنائے

چھٹے ٹی 20 میں انگلش بیٹنگ لائن نے پاکستان کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا اور تاریخ رقم کردی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اوپنر بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنلز میں تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ برابر کردیا۔انگلش بیٹرز نے پاکستان کے خلاف پاور پلے…

ایس سی سی نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

کراچی والوں کے لیے بجلی پھر مہنگی کردی گئی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 51 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ای سی سی اجلاس کی صدارت وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کی۔ جس میں ملک بھر میں یکساں ٹیرف کے نفاذ کا فیصلہ کیا…

پروٹیکشن ایکٹ کی غلط تشریح نے زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا، خواجہ سراؤں اور سول سوسائٹی کی پریس…

ٹرانس جینڈر پرسنز پروٹیکشن آف رائٹس ایکٹ 2018 کی مخالفت اور غلط تشریح نے خواجہ سراؤں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور ان پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ سراؤں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے جمعہ کو…

عمران خان کا وزیراعلیٰ کے پی کے ہیلی کاپٹر کا ایک مرتبہ پھر استعمال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا ایک مرتبہ پھر استعمال کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں کامران بنگش کے ہمراہ…

کراچی: نویں جماعت جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےجماعت نہم جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ  سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین بورڈ سید شرف علی شاہ نے بتایا کہ جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے امتحانات میں 17780 امیدوار رجسٹرڈ ہوئے اور 16814…

ایف بی آر کی کراچی سے ٹیکس وصولی اور بڑھ گئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں نے ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ ٹیکس جمع کروایا۔ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج 30 ستمبر آخری تاریخ ہے، جس میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔کراچی سے ٹیکس وصولی بڑھ گئی، ایف…

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول…

شکر ہے صرف سائفر غائب کیا ہے وزیراعظم ہاؤس کو آگ نہیں لگا دی، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے وفاقی کابینہ کے اجلاس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شکر ہے صرف سائفر غائب کیا ہے وزیراعظم ہاؤس کو آگ نہیں لگا دی۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ…

عمران نے سیکیورٹی میں سنگین رخنہ ڈالا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر  مریم نواز نے آڈیو لیک کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ جتنی بڑی اور سنگین سیکیورٹی بریچ تم نے وزیراعظم آفس میں بیٹھ کر اپنے…

جیو نیٹ ورک کے چینلز کی کیبل پر نشریات کچھ دیر معطل رہنے کے بعد بحال

کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز بشمول جیو نیوز کی نشریات معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئیں۔ملک بھر میں کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز کی نشریات بند ہوگئیں تھیں۔ تاہم کچھ دیر کے تعطل کے بعد نیٹ ورک کے تمام چینلز کی نشریات بحال ہوگئی ہیں۔اس دوران…

چھٹا ٹی 20: بابر اعظم کے ناقابل شکست 87، انگلینڈ کو 170 رنز کا ہدف

انگلش اوپنر نے 170 رنز کے ہدف کے تعاقب 10 اوورز میں 2 وکٹ پر 129 رنز بنالیے ہیں، انہیں جیت کےلیے 60 گیندوں پر 41 رنز درکار ہیں۔انگلش اوپنر فل سالٹ 65 کے ساتھ کریز پر موجود ہیں جبکہ ایلکس ہیلز 27 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، انہیں شاداب خان…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 1 ماہ کی توسیع

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔وزیر خزانہ نے سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھادی ہے۔وزیرخزانہ اسحاق…

ورلڈ فیڈریشن آف میڈیکل ایجوکیشن نے پاکستان میڈیکل کونسل کی رجسٹریشن قبول

ورلڈ فیڈریشن آف میڈیکل ایجوکیشن (ڈبلیو ایف ایم ای) نے پاکستانی طلبہ کے لیے پاکستان میڈیکل کونسل کی رجسٹریشن قبول کرلی ہے۔حتمی رجسٹریشن کے لیے ڈبلیو ایف ایم ای تین ماہ میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور میڈیکل کالجوں میں ہونے تدریس اور…

بابراعظم نے ٹی 20 میں تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ برابر کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اوپنر بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنلز میں تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ برابر کردیا۔بابر اعظم نے لاہور میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چھٹے ٹی 20 میچ میں بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کیا۔بابر اعظم نے…

جیو نیٹ ورک کے چینلز کی کیبل پر نشریات فنی خرابی کی وجہ سے تعطل کا شکار

کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز بشمول جیو نیوز کی نشریات تعطل کا شکار ہیں جس پر ادارہ ناظرین سے زحمت پر معذرت خواہ ہے۔ملک بھر میں کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز کی نشریات بند ہوگئیں اور اس حوالے سے خرابی کی نشاندہی اور اسے دور کرنے کی کوششیں…

خواجہ آصف کا عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کےخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آڈیو لیکس میں عمران خان نے اپنی زبان سے جعل سازی اور…

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ معاشی رپورٹ جاری کردی

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت کے بارے میں ماہانہ معاشی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستانی عوام تک پہنچنے میں وقت لگے گا، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے ملک میں افراط زر پر دباؤ…