Browsing Category
Urdunews
پیرس فیشن ویک کیلئے جانیوالی خاتون سے 30لاکھ ڈالر کے زیورات لوٹ لیے گئے
پیرس میں ڈاکو ایک خاتون سے 30 لاکھ ڈالر مالیت کے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ برازیل سے تعلق رکھنے والی خاتون تاجر کے ساتھ لوٹ مار کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ پیرس فیشن ویک میں شرکت کیلئے ٹیکسی میں سوار ہو کر جا رہی تھیں۔متاثرہ خاتون نے…
ایران: حجاب کے بغیر باہر کھانے پر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا
ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ملک بھراحتجاجی مظاہرہ کا سلسلہ گزشتہ 3 ہفتوں سے جاری ہے، اسی دوران پولیس نے ایک اور لڑکی کو حجاب نہ کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔بین الاقوامی میڈیا ذرائع کے مطابق دو ایرانی خواتین کی…
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.95 فیصد اضافہ
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.95 فیصد اضافہ ہونے کے بعد شرح 30.62 فیصد ریکارڈکی گئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 10 اشیاء کی…
بھارت میں رکشہ ڈرائیور نے سیاسی ’یو ٹرن‘ لے لیا
بھارت میں رکشہ ڈرائیور نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال سے ملاقات کے بعد یوٹرن لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم دنتانی نامی بھارتی رکشہ ڈرائیور اس وقت خبروں کی زینت بنا تھا جب اس نے 2 ہفتہ قبل اروند…
جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے خرابی صحت کے سبب اسپتال میں داخل تھے۔مقامی میڈیا کے مطابق انوکی جاپانی عوام میں انتہائی مقبول تھے اور انکی وفات پر حکومت اور عوام افسردہ ہیں۔انوکی…
انگلینڈ کیخلاف چھٹا میچ کیوں ہارے، کپتان بابر اعظم نے وجہ بتادی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے بیٹرز نے جس طرح پاور پلے کا استعمال کیا وہ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بنا۔انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے متعلق انہوں نے کہا کہ اندازہ یہی تھا کہ اچھا اسکور بنایا ہے،…
پاکستانی کرکٹرز کا شہزاد اعظم رانا کے انتقال پر اظہار افسوس
پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم رانا کے انتقال پر دیگر کھلاڑیوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی بیٹر شان مسعود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد اعظم رانا کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھا کہ زندگی کتنی غیر…
روس نے سلامتی کونسل میں پیش قرارداد ویٹو کردی
روس نے یوکرین کے 4 علاقے ضم کرنے کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کی گئی امریکی قرارداد ویٹو کردی۔امریکا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں روسی اقدام کی مذمت اور یوکرین کی سرحدوں میں تبدیلی کو تسلیم نہ کرنے پر زور دیا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا…
کراچی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار زخمی
کراچی کے علاقے تیسر ٹاؤن کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ ہوا، فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشتگرد بھی شدید زخمی ہوئے ہیں، زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا…
جیت کا پلیٹ فارم ٹیم کے بولرز نے سیٹ کیا، سالٹ
لاہور میں کھیلے گئے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کی جیت کے مرکزی کردار فل سالٹ کا کہنا تھا کہ وکٹ اتنی سیدھی نہیں تھی، انگلینڈ کی جیت کا پلیٹ فارم ٹیم کے بولرز نے سیٹ کیا تھا۔جیو نیوز کے سیگمنٹ گیم چینجر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے 26 سالہ…
کراچی: فائر بریگیڈ آفس کے اندر فائرنگ، 2 ملازم جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی بلال چورنگی کے قریب فائر بریگیڈ آفس کے اندر فائرنگ کے واقعے میں 2 ملازم جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، چوتھا ملازم جان بچا کر فرار ہوگیا۔ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔ واقعہ…
جونیئر کرکٹ لیگ، 12 غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے
پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ میں شرکت کے لیے 12 غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔رپورٹس کے مطابق لیگ کھیلنے کیلئے مزید بارہ کھلاڑی آئندہ دو سے تین دن میں پاکستان پہنچیں گے۔گوجرانوالہ جائنٹس کے تھامس کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم مینٹور شعیب ملک سے ملنے…
کورونا وائرس کا شکار فاسٹ بولر نسیم شاہ ہوٹل سے گھر منتقل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے شکار فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ٹیم ہوٹل سے گھر بھیج دیا۔پاکستان کرکٹ بوڈ (پی سی بی) ترجمان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ آئندہ 2 روز اپنے گھر میں آئسولیشن کریں گے اور تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں گے۔ترجمان…
سندھ: سیلاب گزرنے کے باوجود درجنوں گاؤں تاحال زیر آب
سندھ میں سیلاب گزرنے کے کئی ہفتوں بعد بھی نوشہرو فیروز کے چالیس گاؤں تاحال پانی میں گھرے ہوئے ہيں۔مختلف مقامات پر پانچ پانچ فٹ پانی جمع ہونے سے نظامِ زندگی مفلوج ہے جبکہ مکینوں کا شہر سے رابطہ بدستور منقطع ہے۔سندھ کے شہر دادو کی تحصیل…
اسلام آباد، کسانوں کا مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا جاری
ملک بھر سے اسلام آباد میں آئے کسانوں کا مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔وفاقی حکومت نے کسانوں کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی ہے لیکن دھرنے کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وہ حکومتی نوٹیفکیشن پر آپس میں مشاورت کریں…
عمران خان کو 9 مارچ کو سائفر سے آگاہ کردیا گیا تھا، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کا عمران خان کو 7 مارچ کا سائفر دیر سے ملنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوگیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ 10 مارچ کو تو خود انہیں سائفر کا علم ہوچکا تھا۔ عمران خان کو ممکنہ طور پر 9 مارچ کو…
کیا سینیئر ترین جج کو چیف جسٹس بنانے کا تجربہ درست ثابت ہوا؟ شاہد خاقان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے سوال کیا ہے کہ کیا سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج کو چیف جسٹس بنانے کا تجربہ درست ثابت ہوا؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا خیال…
ای سی سی نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
کراچی والوں کے لیے بجلی پھر مہنگی کردی گئی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 51 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ای سی سی اجلاس کی صدارت وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کی۔ جس میں ملک بھر میں یکساں ٹیرف کے نفاذ کا فیصلہ کیا…
سائفر اگر عمران خان ساتھ لے گئے تو یہ بھی جرم ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اگر سائفر ساتھ لے گئے ہیں تو یہ بھی جرم ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ سائفر کی جو کاپی وزیراعظم کے لیے تھی وہ غائب…
شہباز گل کا سائفر گمشدگی کی خبر پر طنزیہ ردعمل
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گل نے سائفر گم ہونے کی خبر پر طنزیہ انداز میں ردعمل دیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اگر سائفر ساتھ لے گئے ہیں تو یہ بھی جرم ہے۔سماجی رابطے…