جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

رحیم یارخان: آگ سے جلانے کا واقعہ، 1 اور خاتون چل بسی

رحیم یار خان میں شوہر نے سسرالیوں کو پیٹرول چھڑک کر آگ سے جلا دیا تھا، آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق خواتین کی تعداد 2 ہو گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون آج انتقال ہو گیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ ملزم نے…

آئی سی سی کی سالانہ ویمن ٹیم رینکنگ، پاکستان کا کونسا نمبر؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا رینکنگ میں ساتواں نمبر ہے۔آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے، آسٹریلوی ٹیم…

کراچی، مقابلے میں ہلاک دہشتگردوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق  ہلاک دہشت گرد 2021 میں کوئٹہ میں ہوٹل دھماکے کے ماسٹر مائنڈ اور مطلوب ترین تھے، کوئٹہ دھماکے میں اہم شخصیت دہشتگردوں کا ہدف…

وزیر اعظم شہباز شریف نے انوکی کے ساتھ ماضی کی تصویر شیئر کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ ریسلر انوکی سے 10 سال قبل لاہور کے ایک اسٹیڈیم میں یادگار ملاقات ہوئی۔وزیراعظم نے مزید…

آئندہ ہفتے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 5 سے 6 دن تک موسم معتدل رہنے کا امکان ہے جبکہ 6 یا 7 اکتوبر سے شہر میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا کہ بھارتی گجرات میں پوسٹ مون سون سسٹم سے سمندری ہوائیں متاثر ہونے کا امکان…

پاکستان کے بولنگ کوچ نے مذاق کِیا یا شکوہ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مذاق کیا یا پھر شکوہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کے بولنگ کوچ جب میڈیا سے گفتگو کرنے کے لئے آئے تو…

گمشدہ سائفر کہاں ہے، شیخ رشید نے بتا دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سائفر جلایا نہیں ابھی چرایا ہے جو وزارت خارجہ سے مل جائے گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ یہ سامراجی سفارتکاروں کے گھر جاتے ہیں اور کیک کھلاتے ہیں، نواز…

12 ٹانگوں والی انوکھی میز جو چل بھی سکتی ہے

نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے  گیلام ڈی کارپینٹر نامی شخص نے واقعی ایسی میز تیار کی ہے جو چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے، 12 ٹانگوں والی یہ میز اپنے اردگرد چہل قدمی کرتی ہے۔اس میز میں 2 موٹریں نصب ہیں اور چھوٹے Arduino کمپیوٹر کنٹرولز کی مدد سے…

آڈیو لیکس: پی ٹی آئی نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست کے ساتھ مبینہ آڈیو لیکس کی ٹرانسکرپٹ بھی لگائی گئی ہے، درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر ممبران کو فریق بنایا گیا…

بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک

ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ پرلکھا گیا ہے کہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کے باعث بند کیا گیا ہے۔بھارت میں…

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبر تک توسیع

سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت کے موقع پر ملزم کی والدہ اپنے وکیل ارسل امجد ہاشمی کے ہمراہ عدالت کے…

کون سے غذائی اجزاء بڑھتی عمر کے ساتھ دل و دماغ کی حفاظت کرتے ہیں؟

بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ ذہنی صلاحیتیں ماند پڑنا شروع ہوجاتی ہیں، اس کے علاوہ ہمارہ دل بھی کمزور ہوجاتا ہے۔ اس سے بچاؤ صرف صحت مند غذاؤں کے استعمال سے ہی ممکن ہے۔ماہرین صحت بھی اس بات پر زور دیتے ہیں کہ بڑھتی عمر کے ان اثرات کو کم کرنے کے…

بھارت میں جیل میں کرائے پر کمرہ دستیاب

بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کی ایک جیل میں کرائے پر کمرہ دستیاب ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں یہ جیل بھارت کی یہ پہلی جیل ہے جہاں 500 روپے دے کر ایک دن کے لئے کمرہ کرائے پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔جیل سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے…

توہین عدالت کیس: عمران خان نے بیان حلفی جمع کرا دیا

جج مخالف توہین آمیز الفاظ پر توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بیان حلفی جمع کرا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی جانب سے بیان حلفی جمع کرایا گیا ہے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے بیان…

بڑا قد، امریکی بلی نے ریکارڈ بنا لیا

امریکا میں قد آور پالتو بلی نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں پالتو بلی کا قد 18.83 انچ ناپا گیا جس کے بعد اسے دنیا کی سب سے لمبی قد والی بلی قرار دے دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر…

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، عمران خان پر دوسری بار جرمانہ

وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کے کیس میں ایک بار پھر التوا مانگنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن عدالت میں عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے…

کراچی: نیشنل ہائی وے لنک روڈ سے 4 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے نیشنل ہائی وے لنک روڈ سے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزمان ٹینکرز اور ٹریلر ڈرائیورز سے بھتا وصول کررہے تھے۔ایس ایس پی کے مطابق ملزمان سے نقدی، اسلحہ اور گاڑی بھی برآمد…

کراچی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے تیسر ٹاؤن کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے کے دوران فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق 3 سے 4 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ مقابلے کے دوران 2 دہشتگرد زخمی…

دو چہروں کے ساتھ پیدا ہونے والا بچہ 18 سال کا ہوگیا

امریکا کی ریاست میسوری میں دو چہروں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے اپنی 18 ویں سالگرہ منائی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹریس جانسن نامی نوجوان ایک غیر معمولی بیماری کے ساتھ پیدا ہوا جس کے باعث اس کے دھڑ کے اوپر دو چہرے نظر آتے ہیں۔غیرملکی…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی عوامی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عوامی شکایات کے فی الفور ازالے کی ہدایت کردی۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے وزیراعلیٰ شکایات سیل کے چیئرمین زبیر احمد خان نے ملاقات کی اور سیل کی کارکردگی اور شکایات کے ازالے پر…