بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جونیئر کرکٹ لیگ، 12 غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ میں شرکت کے لیے 12 غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔

رپورٹس کے مطابق لیگ کھیلنے کیلئے مزید بارہ کھلاڑی آئندہ دو سے تین دن میں پاکستان پہنچیں گے۔

گوجرانوالہ جائنٹس کے تھامس کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم مینٹور شعیب ملک سے ملنے کے منتظر ہیں، لیگ سے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بھرپور موقع ملے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ کا آغاز چھ اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.