بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاور پلے میں انگلش بیٹر کی برق رفتاری، 82 رنز بنائے

چھٹے ٹی 20 میں انگلش بیٹنگ لائن نے پاکستان کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا اور تاریخ رقم کردی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اوپنر بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنلز میں تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ برابر کردیا۔

انگلش بیٹرز نے پاکستان کے خلاف پاور پلے میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔

پاکستانی بولنگ لائن جس کے گزشتہ چند روز سے چرچے تھے، انگلش بیٹرز نے اُن کے خلاف پہلے 6 اوورز میں برق رفتاری سے 82 رنز بنائے۔

پاکستان کی سرزمین پر بھی یہ پاور پلے کا سب سے زیادہ اسکور ہے، اس سے قبل پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 81 رنز بنائے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.