Browsing Category
Urdunews
یوکرین: خیر سون میں 5 دھماکے
یوکرین میں روس کے زیرِ انتظام شہر خیر سون میں آج صبح 5 دھماکے سنے گئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق غیر سرکاری معلومات کے مطابق فضائی اور دفاعی نظام بھی لانچ کیا گیا۔میئر کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ زپوری ززیا میں روس کے زیرِ کنٹرول…
فٹ بال کا یہ ماہر کھلاڑی کون ہے؟ سوشل میڈیا صارفین نے ڈھونڈ نکالا
کتوں کا شمار انسان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے، ان کی دوستی ہزاروں سال پُرانی ہے، ایسی ہی دوستی پر مبنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔مذکورہ ویڈیو کو مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر Buitengebieden نامی صارف نے شیئر کیا ہے۔اس…
نیوزی لینڈ، 2 جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک ہوگئیں
نیوزی لینڈ کے دور دراز 2 جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک ہوگئیں۔حکام کے مطابق جزائر نیوزی لینڈ کی سرزمین سے بہت دور تھے جس کی وجہ سے ریسکیو آپریشن ناممکن تھا۔رپورٹس کے مطابق جمعے کوچتھم آئی لینڈ پر 250 اور پھر تین دن بعد پٹ…
چوہدری شجاعت نے وزیرِ اعظم سے کیا مطالبہ کر دیا؟ ملاقات کی اندرونی کہانی
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران چوہدری شجاعت حسین نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مہنگائی کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔وزیرِ…
کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی اہلیہ کون ہیں؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان اپنی بہترین بولنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں کافی مشہور ہیں، لیکن کرکٹ کے مداح ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں کم ہی جانتے ہیں، عرفان پٹھان ٹی وی شوز میں اپنے بھائی یوسف پٹھان اور اپنے والد کے ساتھ…
ایک گاؤں جہاں ٹی وی اور موبائل پر روز ڈیڑھ گھنٹےکی پابندی لگتی ہے
موجودہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بچے ہوں یا بڑے ہر ایک کا اسکرین ٹائم ضرورت سے زیادہ بڑھ گیا ہے جس کے باعث لوگوں کو آپس میں بات چیت کا موقع نہیں مل پاتا۔اس مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی ریاست مہاراشترا کے ایک گاؤں میں انوکھا اقدام…
ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دینے کی وجہ خود بتا دی
وزیرِ داخلہ پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے ہاشم ڈوگر نے وزارت چھوڑنے کی وجہ خود بتا دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ میرے استعفے کے حوالے سے غلط خبریں گردش کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران…
وزیرِ اعظم شہباز شریف سیکا کے سربراہ اجلاس کیلئے قازقستان روانہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف سیکا کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہو گئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سیکا روابط کے ذریعے ایشیا میں اقتصادی تعاون اور سلامتی کو نئی جہت ملے گی۔انہوں…
اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے ڈیوٹی جج محمد اعظم خان نے نیب ریفرنس پر سماعت کی۔احتساب عدالت…
ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اعتراضات لگ گئے
فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے معاملے پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے 3 اعتراضات لگا دیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان کی جانب سے اعتراضات لگائے…
عمران خان کا تخت بھائی کے جلسے سے متعلق پیغام
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آج تخت بھائی میں ہونے والے جلسے سے متعلق عوام اور کارکنوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔عوام و کارکنوں کے نام جاری کیے گئے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ جمعرات کو دوپہر 3 بجے تخت…
گورنر سندھ کی تعیناتی آئین کے مطابق ہوئی: آغا سراج درانی
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی آئین کے مطابق کی گئی ہے۔کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا کہ نئے گورنر کی…
لاہور: جائیداد کا تنازع، بیٹے نے باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کر دیا
لاہور کے علاقے ستو کتلہ میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کر دیا۔لاہور پولیس کے مطابق ستو کتلہ میں جائیداد کے تنازع پر قتل کیے جانے والوں میں غلام حسین اور 7 سالہ بچی ارضہ شامل ہے۔باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کرنے کی…
ڈالر آج بھی رو بہ زوال
امریکی ڈالر مسلسل رو بہ زوال ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے استحکام کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک…
بہاول پور: شیر باغ چڑیا گھر کا ببر شیر مر گیا
پنجاب کے شہر بہاول پور کے شیر باغ چڑیا گھر کا ببر شیر مر گیا۔چڑیا گھر کے کیوریٹر کے مطابق مذکورہ ببر شیر 1990ء میں بہاول پور کے چڑیا گھر میں پیدا ہوا تھا۔شیر باغ چڑیا گھر کے کیوریٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ ببر شیر کا پوسٹ مارٹم کرا لیا گیا…
والد کہتے تھے میں میٹرک نہیں کر پاؤں گا، ایم ایس دھونی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ ان کے والد کا خیال تھا کہ میں بورڈ (میٹرک) کے امتحان پاس نہیں کر پاؤں گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تقریب کے دوران…
مراد سعید کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔مراد سعید کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی۔پی ٹی آئی رہنما مراد سعید عبوری…
اماراتی کرکٹرز کو کرپٹ کرنیوالے بھارتی شہری پر 14 سال کی پابندی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کرکٹرز کو کرپٹ کرنے والے بھارتی شہری میہر چیاکر پر 14 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مختلف مواقع پر فکسنگ کی کوشش کے الزام میں میہر چیاکر کو سزا سنائی ہے۔آئی سی سی کا…
نیوزی لینڈ کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 209 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ میں جاری 3 ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 209 رنز کا ہدف دے دیا۔بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیون کونوے نے 64 اور گلین فلپس…
کراچی، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں 3 افراد قتل
کراچی پولیس اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں روکنے میں ناکام، شہر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 افراد قتل، سائٹ سپرہائی وے میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس افسران کے دعوے کراچی کے…