Browsing Category
Urdunews
کراچی کے تھانے بھی غیر محفوظ، مال خانے سے 2 کروڑ کی چوری
کراچی کے تھانے بھی غیر محفوظ ہو گئے، آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے سے 2 کروڑ روپے سے زائد رقم چوری ہو گئی۔آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے میں کیس پراپرٹی کے 2 کروڑ 7 لاکھ 75 ہزار رکھے ہوئے تھے۔پولیس نے فروری میں ہوئی واردات کے 6 ملزمان…
یوکرین کو جرمنی سے پہلا ایئر ڈیفنس سسٹم موصول
یوکرین کو جرمنی سے پہلا ایئر ڈیفنس سسٹم موصول ہو گیا ہے۔اس حوالے سے یوکرینی وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ جرمنی کا ایئر ڈیفنس سسٹم پہلے ہی یہاں موجود ہے۔انہوں نے بتایا کہ امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم بھی بھیجا جا رہا ہے، یہ صرف شروعات ہے، ہمیں مزید…
ایلون مسک کا مکیش امبانی سے مارکیٹ میں ٹکراؤ کا امکان
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اور بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کے براڈ بینڈ مارکیٹ میں آپس میں ٹکراؤ کا امکان ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے بھارت میں اپنی سیٹلائٹ…
سعد رفیق کا عمران خان کو چیلنج
مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی آڈیو ٹیسٹ کروائیں، دعوے نہ کریں۔احتساب عدالت کے باہر خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ…
دو کمروں میں ایک A.C کیسے لگایا؟
بھارت کے ممبئی میں ایک ہوٹل کی انتظامیہ نے اسپلٹ اے سی کو دو کمروں کے درمیان لگادیا ۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مذکورہ کمرے میں ٹھہرنے والے انوراگ ورما نامی ایک ٹوئٹر صارف نے تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ 2011 میں وہ اس کمرے میں رُکے…
عوام ضمنی انتخابات میں عمران خان کو ووٹ نہ دیں، سعید غنی
سندھ کے وزیر محنت اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ضمنی انتخابات میں عوام سے عمران خان کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کر دی۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ اس وقت تک عمران خان قومی اسمبلی کے ممبر ہیں، ایک شخص اگر…
بھارت نے اپنا بہترین بولر گیراج میں چھوڑ دیا ہے، بریٹ لی
آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے بھارت کے پاس 150 کی رفتار سے گیند کرنے والا بولر موجود ہے لیکن اس کو گیراج میں چھوڑ دیا گیا ہے۔خلیج ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئےبریٹ لی نے کہا کہ عُمران ملک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں بھارت کے اسکواڈ میں ہونا…
کراچی: کورنگی فائر اسٹیشن میں 3 ملازمین کے قتل کا ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع بلال کالونی فائر اسٹیشن میں 3 ملازمین کے قتل کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ایس پی انویسٹی گیشن ابریز علی عباسی کے مطابق ملزم شیخ بلال ظفر فاروقی کو منظور کالونی سے گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ملزم شیخ…
مارک زکربرگ کے فیس بک فالوورز کی تعداد کم کیوں ہونے لگی؟
میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے فیس بک فالوورز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی۔مارک زکربرگ نے اپنے 119 ملین سےزائد فالوورز کو کھو دیا ہے جس کے بعد ان کے فالوورز کی تعداد 10ہزار سے بھی کم ہوگئی ہے۔میٹا کے بانی کے علاوہ بھی فیس بک کے…
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بھارت کو ایک اور دھچکا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، بھارتی ٹیم کا ایک اور فاسٹ بولر انجری کا شکار ہو گیا۔بھارتی بولنگ لائن کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ اور اسٹار آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا کے بعد…
اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے استعفیٰ دے دیا
اشتر اوصاف نے اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع نے اشتر اوصاف کے اٹارنی جنرل کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اشتر اوصاف نے صحت کی خرابی کے باعث کام جاری رکھنے سے معذرت کی ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے…
ملالہ یوسف زئی سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ گئیں
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر دادو روانہ ہوگئیں، اس موقع پر انہیں دادو و اطراف کے علاقوں کا دورہ کروایا جائے گا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کے مطابق ملالہ یوسف زئی اس وقت ضلع دادو کے سیلاب سے متاثرہ…
موجودہ حکومت دسمبر بھی نہیں دیکھے گی، عمران اسماعیل
سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت دسمبر بھی نہیں دیکھے گی۔کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آڈیو لیکس کا…
چین میں کورونا وائرس کے 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، لاک ڈاؤن نافذ
چین میں کورونا وائرس کے نئےکیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین کے مختلف صوبوں میں دو نئے اومیکرون ویرینٹ (BF.7) اور (BA.5.1.7) سامنے آئے ہیں جن کے بارے میں یہ…
تھائی لینڈ: نرسری پر فائرنگ کا واقعہ گرل فرینڈ سے جھگڑے کے باعث پیش آیا
تھائی لینڈ میں سابق پولیس افسر پنیا نے گرل فرینڈ سے جھگڑے کے باعث نرسری پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 23 بچوں سمیت 36 افراد لقمۂ اجل بن گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ 3 گھنٹے تک جاری رہنے والے…
عامر سہیل اور سعید انور ٹوپیاں پہن کر بھارتی بولرز کو مارتے تھے، سلمان بٹ
کرکٹر سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ پہلے بھارتی فاسٹ بولرز کی گیند میں رفتار نہیں ہوتی تھی، پاکستان کے سابق بیٹرز سعید انور اور عامر سہیل ان کو ہیلمٹ کے بغیر کھیلتے تھے۔یوٹیوب کے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ سعید انور اور…
یوکرین: خیر سون میں 5 دھماکے
یوکرین میں روس کے زیرِ انتظام شہر خیر سون میں آج صبح 5 دھماکے سنے گئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق غیر سرکاری معلومات کے مطابق فضائی اور دفاعی نظام بھی لانچ کیا گیا۔میئر کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ زپوری ززیا میں روس کے زیرِ کنٹرول…
فٹ بال کا یہ ماہر کھلاڑی کون ہے؟ سوشل میڈیا صارفین نے ڈھونڈ نکالا
کتوں کا شمار انسان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے، ان کی دوستی ہزاروں سال پُرانی ہے، ایسی ہی دوستی پر مبنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔مذکورہ ویڈیو کو مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر Buitengebieden نامی صارف نے شیئر کیا ہے۔اس…
نیوزی لینڈ، 2 جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک ہوگئیں
نیوزی لینڈ کے دور دراز 2 جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک ہوگئیں۔حکام کے مطابق جزائر نیوزی لینڈ کی سرزمین سے بہت دور تھے جس کی وجہ سے ریسکیو آپریشن ناممکن تھا۔رپورٹس کے مطابق جمعے کوچتھم آئی لینڈ پر 250 اور پھر تین دن بعد پٹ…
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی اور بھتہ خوری عروج پر
خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی اور بھتہ خوری عروج پر پہنچ گئی، وادیٔ سوات کا حسن گہنانے لگا۔سوات میں دوبارہ بے امنی، شہر میں دہشت گردی کے پے در پے واقعات نے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا۔بے گناہ شہریوں پر…