Browsing Category
Urdunews
آرٹلری میدان تھانہ کے مال خانے سے پونے تین کروڑ روپے کی چوری کا مقدمہ درج
آرٹلری میدان تھانہ کراچی کے مال خانے میں پونے تین کروڑ روپے کی چوری کے معاملے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں آرٹلری میدان تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے میں ہیڈ محرر عبداللّٰہ تفتیشی افسر گوہر محمود اور ڈیوٹی گارڈ نامزد کیے گئے ہیں۔مقدمے…
عمران خان کی گندی ویڈیوز آئیں تو ان کا فارنزک ہوگا، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے عمران خان کے گندی ویڈیوز سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب آپ کو گندے کام نہیں کرنے چاہیے تھے، اگر ویڈیوز آئیں گی تو ان کا فارنزک ہوگا۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس…
حق ذات نے پھر فضل فرمایا، شہباز شریف کا بریت کے فیصلے پر ردعمل
وزیراعظم شہبازشریف نے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حق ذات نے پھر فضل فرمایا، منی لانڈرنگ کے جھوٹے اور بے بنیاد مقدے سے بریت کا یہ دن دکھایا۔ ٹوئٹر پر دیے گئے اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ حق ذات نے …
جوڈیشل کمیشن اجلاس: لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں لاہور ہائیکورٹ کے 13 میں سے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر سلیم شاہد، جسٹس احمد ندیم ارشد کو مستقل…
عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت برقرار، پاکستان میں بڑا اضافہ
عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت برقرار جبکہ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا…
پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ای سی بی کی طرف سے اعلان کردہ ٹیم میں کپتان بین اسٹوکس، ہیری بروک، جیمی اوورٹن، زیک کرولی، بین ڈکٹ، اولی رابنسن، کیٹن جیننگز، لیام…
شیری رحمان نے عمران خان کو سب سے بڑا ڈیپ فیک قرار دیدیا
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سائفر کے نام پر پاکستان کو تنہا کرنے کی سازش کی، انہوں نے سائفر کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کی بھی کوشش کی، پی ٹی آئی چیئرمین سب سے بڑے ڈیپ فیک ہیں۔اسلام آباد میں پریس…
کچھ وزراء میرے خلاف ریفرنس کی دھمکیاں دے رہے ہیں، شوکت ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے کچھ وزراء میرے خلاف ریفرنس کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ وزراء ریفرنس کی دھمکیاں خود ساختہ آڈیو لیکس کی بنیاد پر…
کراچی: نوجوان کا قتل، والدین کو انصاف ملنے میں 32 سال لگ گئے
کراچی میں نوجوان کے قتل کے کیس میں والدین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا۔نوجوان شکیل کو 24 اپریل 1990 کو گرفتار کر کے سی آئی اے سینٹر لایا گیا تھا، جہاں پولیس کے بدترین تشدد سے اس کی موت واقع ہوگئی تھی۔جوڈیشل انکوائری میں پولیس اہلکاروں کو…
26لاکھ سے زائد متاثرہ خاندانوں میں 65 ارب کی رقم تقسیم، اعلامیہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت ملک بھر میں 26 لاکھ 3 ہزار متاثرہ خاندانوں میں امدادی رقوم تقسیم کردی گئیں۔اعلامیے کے مطابق بی آئی ایس پی کے تحت ملک بھر کے متاثرہ خاندانوں میں 65 ارب روپے سے زائد کی امدادی رقم تقسیم کی…
جنگ لڑنے سے بچنے کیلئے جنوبی کوریا پہنچنے والے روسیوں کو داخلہ نہ ملا
یوکرین جنگ میں حکومت کی طرف سے زبردستی بھیجے جانے کے خوف سے 20 روسی شہریوں نے کشتیوں کے ذریعے جنوبی کوریا کا سفر کیا لیکن انہیں جزیرہ نما کوریا کے اس ملک میں داخلے سے روک دیا گیا۔21 ستمبر کو روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ملک کے تمام مردوں…
آرمی چیف سے اقوام متحدہ امن مشن کے نائب سیکریٹری کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ امن مشن کے نائب سیکریٹری جنرل جین پیئر لیکروکس نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر…
ساڑھے 3 سال میں آدھی پاور بھی مل جاتی تو شیر شاہ سوری سے مقابلہ کرلیتے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورِ اقتدار میں مکمل پاور نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہوئے اپنے ہی دورِ حکومت میں اقتدار کسی اور کے پاس ہونے کا اشارہ دے دیا۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
کراچی پولیس کیلئے 800 باڈی وورن کیمرے آگئے، افسران کی تربیت مکمل، کنٹرول روم قائم
کراچی کے شہری اور پولیس افسران ہوجائیں ہوشیار، خبردار کہ سندھ پولیس نے کراچی کے ٹریفک چالاننگ افسران اور گشت کرنے والے تھانوں کے موبائل افسران کے لیے 800 باڈی وورن کیمرے منگوا لیے ہیں، جس کے لیے پولیس افسران کی تربیت کا عمل بھی مکمل…
عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب کا مشیر داخلہ بنانے کا فیصلہ، ذرائع
ہاشم ڈوگر کے وزیر داخلہ پنجاب کے عہدے سے استعفے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب کا مشیر داخلہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے…
شہباز شریف اور حمزہ ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری
وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری ہوگئے۔شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔اسپیشل سینٹرل کورٹ نے…
عمران خان کا ڈاکٹروں سے احتجاجی تحریک میں شرکت کا حلف
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ڈاکٹروں سے بھی احتجاجی تحریک میں شرکت کا حلف لے لیا۔لاہور میں انصاف ڈاکٹرز فورم کی تقریب میں عمران خان نے شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ بڑے چوروں کو این آر او چھوٹے چور کو…
سعد رفیق کا عمران خان کو چیلنج
مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی آڈیو ٹیسٹ کروائیں، دعوے نہ کریں۔احتساب عدالت کے باہر خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ…
دو کمروں میں ایک A.C کیسے لگایا؟
بھارت کے ممبئی میں ایک ہوٹل کی انتظامیہ نے اسپلٹ اے سی کو دو کمروں کے درمیان لگادیا ۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مذکورہ کمرے میں ٹھہرنے والے انوراگ ورما نامی ایک ٹوئٹر صارف نے تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ 2011 میں وہ اس کمرے میں رُکے…
عوام ضمنی انتخابات میں عمران خان کو ووٹ نہ دیں، سعید غنی
سندھ کے وزیر محنت اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ضمنی انتخابات میں عوام سے عمران خان کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کر دی۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ اس وقت تک عمران خان قومی اسمبلی کے ممبر ہیں، ایک شخص اگر…