بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کچھ وزراء میرے خلاف ریفرنس کی دھمکیاں دے رہے ہیں، شوکت ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے کچھ وزراء میرے خلاف ریفرنس کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ وزراء ریفرنس کی دھمکیاں خود ساختہ آڈیو لیکس کی بنیاد پر دے رہے ہیں۔

شوکت ترین نے کہا کہ قوم پاکستان سے میری وابستگی کو جانتی ہے، ان مبینہ آڈیو لیکس کے ذریعے مجھے بدنام کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.