جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارت، ICU وارڈ میں گائے گھس گئی

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) وارڈ میں گائے گھس گئی جو کچھ دیر تک وہاں اِدھر اُدھر گھومتی رہی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسپتال میں گائے پکڑنے کے لیے 2 افراد کو بھی نوکری پر رکھا گیا ہے تاہم اس وقت وہ…

کراچی سے کویت کیلئے بک کنٹینر سے 90 کلو گرام ہیروئن برآمد

کراچی سے کویت کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے 90 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔دیگر کارروائیوں میں بھی اے این ایف کے عملے نے منشیات کی بڑی مقدار برآمد کی ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کویت بھیجنے کے…

ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے چیف ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بحال کر دیا۔ایلون مسک نے زیادہ تر ٹوئٹر صارفین کی رائے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بحالی کے حق میں آنے کے بعد سابق امریکی صدر کے اکاؤنٹ…

پشاور: سینئر وکیل رضاء اللّٰہ خان کا قتل، ملزم بھتیجا گرفتار

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں ہائی کورٹ کے سینئر وکیل رضاء اللّٰہ خان کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم نے 3 دن قبل رضاء اللّٰہ ایڈووکیٹ کے دفتر میں گھس کر فائرنگ کی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے تھے تاہم گزشتہ روز…

فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب: سعودی ولی عہد دوحہ پہنچ گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔دنیائے فٹبال کا سب سے بڑا میلہ آج سے قطر میں سجے گا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے فیفا ورلڈ کپ کا آغاز ہو گا، فٹبال کا تاج سر پر سجانے…

مفتیٔ اعظم رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ادا، مولانا فضل الرحمٰن، گورنر سندھ بھی شریک

مفتیٔ اعظم پاکستان، دارالعلوم کراچی کورنگی کے رئیس مفتی محمد رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔دارالعلوم کراچی کورنگی میں مفتی رفیع عثمانیؒ کی نمازِ جنازہ ان کے بھائی مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی۔نمازِ جنازہ میں گورنر سندھ کامران…

بلوچستان، 3 ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال

بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال کر دی جائے گی۔محکمہ ریلویز کے مطابق مچھ سے پشاور روانگی کیلئے جعفر ایکسپریس کی نئی بوگیاں مچھ پہنچا دی گئی ہیں، مسافروں کو بسوں کے ذریعے کوئٹہ سے…

ملاکھڑا کے 2 مغوی کھلاڑی بازیاب نہ ہوسکے

رحیم یار خان میں دو روز قبل اغوا کیے گئے ملاکھڑا کے دو کھلاڑیوں کو اب تک بازیاب نہ کرایا جاسکا، حلقے سے پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے اغوا کی وارداتوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔اہل خانہ کے مطابق دو روز قبل پہلوان اور…

ملاکھڑا کے اغوا 2 کھلاڑی اب تک بازیاب نہ ہوسکے

رحیم یار خان میں دو روز قبل اغوا کیے گئے ملاکھڑا کے دو کھلاڑیوں کو اب تک بازیاب نہ کرایا جاسکا، حلقے سے پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے اغوا کی وارداتوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔اہل خانہ کے مطابق دو روز قبل پہلوان اور…

کراچی آرٹس کونسل میں میوزیکل فیسٹیول کا دوسرے روز

کراچی آرٹس کونسل میں میوزیکل فیسٹیول کے دوسرے روز مقامی اسٹارز کے ساتھ یوکرین سے آئیں موسیقار کمالیہ نے بھی اپنے گیتوں سے کراچی والوں کو خوب محضوظ کیا، میوزیکل فیسٹیول اتوار تک جاری رہے گا۔موسیقار کمالیہ کے علاوہ پروگرام میں احمد…

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔بائیڈن کی 28 سالہ پوتی Naomi نے 25 برس کے وکیل Peter Neal سے شادی کرلی۔نجی تقریب میں ڈھائی سو کے قریب مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب میں پریس کو دور ر کھا گیا۔28 سالہ…

جمہوریت کا نعرہ لگانے والے مارشل لاء لگانا چاہتے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جمہوریت، نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والے کہتے ہیں ملک میں مارشل لاء لگ جائے۔پاکستان قونصلیٹ جدہ میں پاکستانی کمیونٹی سےخطاب میں انہوں نے کہا کہ سابق حکومت نے اقتدار جانےکا اتنا غم لیا کہ قوم…

ملائشیا الیکشن، 177 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی مکمل، انور ابراہیم کا اتحاد 61 نشستوں کے ساتھ آگے

ملائیشیا میں قبل از وقت عام انتخابات میں 177 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی کے بعد اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کا اتحاد 61 نشستوں کے ساتھ آگے ہے، ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 53 سالوں میں پہلی بار شکست سے دوچار ہوئے، وہ اپنے حلقے سے…

ملائیشیا میں مہاتیر محمد 53 سال میں پہلی بار شکست کھا گئے

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو انتخابی میدان میں 53 سال میں پہلی بار شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔مہاتیر محمد جو تقریباً 2 دہائیوں تک ملائیشیا کے وزیراعظم رہے ہیں، اُن کا سیاسی کیریئر 7 دہائیوں پر مشتمل ہے۔مہاتیر محمد 97 سال کی عمر…

ججز کو آخرت میں جوابدہ ہونا ہوگا، جسٹس قاضی فائز عیسٰی

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ججز کو آخرت میں جوابدہ ہونا ہوگا۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن میں ممبر کو برابر ووٹ کا…

خوشی ہے عمران خان نے میرے موقف کی تائید کی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ عمران خان نے میرے موقف کی تائید کی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ سیاستدانوں کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے۔مشیر داخلہ پنجاب…

بھارت: فٹبال مداحوں نے پرتگال کا پرچم لگایا، بی جے پی کارکن نے پھاڑ دیا

بھارت کے صوبے کیرالا میں پولیس نے پرتگال کا پرچم پھاڑنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ شخص غصے میں پرتگال کا پرچم پھاڑ رہا ہے۔کل سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈکپ میں پرتگالی ٹیم کو…

دبئی: ٹریفک کنٹرول کرنے پر پاکستانی شہری کےلیے اعزاز

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانی شہری عباس خان کو دبئی کے ایک چوراہے پر ٹریفک کنٹرول کرنے پر اعزاز سے نوازا گیا ہے۔دبئی پولیس کے کمانڈر نے شہر کے ایک چوراہے پر ٹریفک کو کنٹرول پر پاکستانی شہری کو اعزاز سے نوازا۔عرب میڈیا رپورٹ کے…

ملائیشیا: پارلیمنٹ کی 222 میں سے 166 نشستوں کے ووٹوں کی گنتی مکمل

ملائیشیا میں قبل از وقت عام انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمنٹ کی 222 میں سے 166 نشستوں کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کے اتحاد کو 56 نشستوں کے ساتھ برتری…

رستم پاکستان دنگل آئندہ برس کرانے کا اعلان

پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے آئندہ برس رستم پاکستان دنگل کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان ریسلنگ فیڈریشن کے مطابق رستم پاکستان دنگل فروری میں کرانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ترجمان کے مطابق 11 یونٹس سے 2، 2 پہلوانوں کے نام 23 دسمبر تک مانگے…