Browsing Category
Urdunews
بہاماس میں دلہن شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک
جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں واقع ملک بہاماس میں نو بیاہتا دلہن اپنی شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔44 سالہ نوبیاہتا کو پیڈل بورڈنگ (سنگل چپو سے ربڑ کی چھوٹی سی تیرتی کشتی چلانا) کے دوران شارک نے حملہ کرکے ہلاک کیا۔…
ترک صدر نے غزہ میں بفرزون کے قیام کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے غزہ میں بفرزون کے قیام کا منصوبہ مسترد کر دیا اور کہا کہ اسرائیل نے ترکیہ میں حماس کے ارکان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ قطر سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…
جماعت اسلامی نے شہر میں تعمیر و ترقی کا سفر شروع کردیا، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہر میں جماعت اسلامی نے تعمیر و ترقی کا سفر شروع کردیا۔ناظم آباد میں ماڈل پارک کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ٹاؤنز میں عوام کا پیسا عوام پر لگائیں…
بنگلادیش کے مشفق الرحیم ہاتھ سے گیند روکنے پر آؤٹ قرار
بنگلادیش کے مشفق الرحیم نیوزی لینڈ کے خلاف میرپور ٹیسٹ کے پہلے دن ’آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ‘ پر آؤٹ قرار دے دیے گئے۔ بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میرپور ڈھاکا میں کھیلا جارہا ہے۔میرپور ڈھاکا میں کھیلے جارہے اس…
الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی
الیکشن کمیشن کو انتخابی فہرستوں کی درستگی تک ملک میں عام انتخابات کےلیے الیکشن شیڈول جاری کرنے سے روکنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت ہو گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل درخواست پر سماعت کریں گے۔شہری کی…
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت مقرر
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر 8 دسمبر کو سماعت مقرر کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کےخلاف درخواستوں پر کاز لسٹ جاری کردی۔ تحریک انصاف…
پی ایس ایل 9 کیلئے 22 ممالک کے 485 کھلاڑی رجسٹرڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) کے 9ویں ایڈیشن میں 22 ممالک کے 485 کھلاڑیوں کے رجسٹرڈ ہوگئے ہیں۔پی ایس ایل 9 کےلیے سب سے زیادہ انگلینڈ کے 158 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی، اس فہرست میں ویسٹ انڈیز…
مستقبل میں بانی پی ٹی آئی کے خاندان کے اختلافات کھل کر سامنے آئیں گے، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرینرز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بانی پی ٹی آئی کے خاندان کے اختلافات کھل کر سامنے آئیں گے۔نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور…
عوام کی عدالت سے خوفزدہ لوگ انتخابات نہیں چاہتے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عوام کی عدالت سے خوفزدہ لوگ انتخابات نہیں چاہتے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں مولانا فضل الرحمان کی حکومت ہے، پھر بھی پتہ…
افغان پناہ گزینوں کے تحفظ اور موثر آباد کاری کیلئے پرعزم ہیں، امریکا
امریکی معاون وزیر خارجہ جولیٹا والس نے افغان پناہ گزینوں کے تحفظ اور امریکا میں موثر آباد کاری کیلئے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ معاون وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے امریکی قونصل خانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جولیٹا والس نے…
سندھ میں بننے والے اتحاد سے خائف نہیں، ناصر حسین شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سابق وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پر امید ہیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں بننے والے اتحاد سے خائف نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید ناصر…
سینئر نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت کی تقریر کے دوران بے نظمی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی تقریر کے دوران بے نظمی کا واقعہ رونما ہوا۔پشاور میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں شیر افضل مروت کے خطاب کے دوران بے نظمی دیکھنے میں آئی، پارٹی کارکنوں کو خاموش کرانے…
پریکٹس میچ کا پہلا دن اچھا رہا، عبداللّٰہ شفیق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ پریکٹس میچ کا پہلا دن اچھا رہا۔ کپتان شان مسعود نے اچھا کھیلا، جب کپتان پرفارم کرتا ہے تو ٹیم پر مثبت اثر پڑتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈیجیٹل سے بات چیت میں عبداللّٰہ شفیق نے…
ریڈ کراس کی غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں تک رسائی ہونی چاہیے، اسرائیل
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ریڈ کراس کی غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں تک رسائی ہونی چاہیے۔ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں حماس کو ختم کرنے کےلیے فوجی کارروائیاں بڑھا رہے ہیں۔اسرائیلی یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے اہم مشن…
فلسطینیوں کو پاکستان سے بڑی امیدیں ہیں: اسماعیل ہنیہ
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو پاکستان سے بڑی امیدیں ہیں۔حرمتِ مسجدِ اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل اچانک غزہ پر حملہ کر کے اسے ہمیشہ کے لیے ختم کردینا چاہتا…
کوپ 28 میں شرکت: نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب دبئی پہنچ گئے
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کوپ 28 میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔محسن نقوی آج دبئی میں کوپ 28 میں پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی ماحولیات سے متعلق مشاورتی سیشن سے خطاب بھی کریں گے۔بشکریہ جنگbody a…
روسی صدارتی انتخابات اگلے سال 17 مارچ کو کروانے کی تجویز
روسی پارلیمنٹ نے صدارتی انتخابات اگلے سال 17 مارچ کو کروانے کی تجویز دے دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں ایک سینئر قانون ساز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ روسی پارلیمنٹ ملک میں اگلے صدارتی انتخابات 17 مارچ کو کروانے کی تجویز پر…
عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی: رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہونے چاہئیں، سینیٹ کا نیا پارلیمانی سال 12مارچ 2024ء کو شروع ہو گا۔سینیٹر…
یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار
فیصل آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کارروائی کر کے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکّام کے مطابق ملزم انسانی اسمگلنگ کے منظم گینگ کا مرکزی ملزم ہے۔ایف آئی اے کے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کےخلاف…
توشہ خانہ فوجداری کیس: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا فیصلہ معطل کرنیکی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست 11 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لیے۔اسلام آباد ہائی…