Browsing Category
Urdunews
روسی صدارتی انتخابات اگلے سال 17 مارچ کو کروانے کی تجویز
روسی پارلیمنٹ نے صدارتی انتخابات اگلے سال 17 مارچ کو کروانے کی تجویز دے دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں ایک سینئر قانون ساز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ روسی پارلیمنٹ ملک میں اگلے صدارتی انتخابات 17 مارچ کو کروانے کی تجویز پر…
عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی: رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہونے چاہئیں، سینیٹ کا نیا پارلیمانی سال 12مارچ 2024ء کو شروع ہو گا۔سینیٹر…
یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار
فیصل آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کارروائی کر کے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکّام کے مطابق ملزم انسانی اسمگلنگ کے منظم گینگ کا مرکزی ملزم ہے۔ایف آئی اے کے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کےخلاف…
توشہ خانہ فوجداری کیس: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا فیصلہ معطل کرنیکی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست 11 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لیے۔اسلام آباد ہائی…
انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کےلیے پاکستان انڈر19 ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں دبئی پہنچ گئی۔ انڈر 19 ایشیا کپ 8 دسمبر سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں منعقد ہوگا۔ پاکستان، سری لنکا ٹیمیں ایک چار روزہ اور 5 ون ڈے میچوں…
بغیر کسی تاخیر کے میری آئینی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر کی جائیں، جسٹس مظاہر نقوی
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے خط چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجاز الاحسن کو لکھا ہے۔خط میں کہا گیا کہ بغیر…
کرپشن مقدمات: یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش نہ ہوسکے
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کرپشن مقدمات میں وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف ٹڈاپ کرپشن کے 26 مقدمات کی سماعت ہوئی۔یوسف رضا گیلانی نے مقدمات میں حاضری سے…
پی ایس ایل 9: کیرون پولارڈ نے بھی رجسٹریشن کروالی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹ کےلیے ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ نے بھی رجسٹریشن کروالی۔ خیال رہے کہ پی ایس ایل کے 9ویں ایڈیشن کےلیے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔ پی ایس ایل 9 ڈرافٹ کےلیے آج غیرملکی کھلاڑیوں کی…
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز کمی ہوئی ہے۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1300 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 100…
ہم الیکشن کےانعقاد کیلئے تیار ہیں: نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا
نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے انعقاد کے لیے تیار ہیں۔یہ بات نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین نے الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس سے قبل…
نواز شریف چوہدری شجاعت کے گھر پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف، مریم نواز، رانا ثناء اللّٰہ، ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔مسلم لیگ ق کے وفد…
چولستان کے 27 ہزار کاشتکاروں کو زمین الاٹ
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چولستان کے 27 ہزار کاشت کاروں کو 3 لاکھ 44 ہزار ایکڑ اراضی الاٹ کر دی ہے۔اس حوالے سے انہوں نے بتایا ہے کہ چولستان کے کاشت کاروں کو ساڑھے 12 ایکڑ فی کس اراضی 5 سال کی لیز پر دی جائے گی۔چولستان کے کاشت…
کراچی: شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، لواحقین کے بیانات ریکارڈ کرنے کا حکم
کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے کے کیس میں سٹی کورٹ نے تفتیشی افسر کو لواحقین کے بیانات ریکارڈ کرنے کا حکم دے دیا۔راشد منہاس روڈ پر شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے کے مقدمے کی سماعت کے دوران سٹی کورٹ نے حکم دیا کہ کمرۂ…
پشاور سے ڈیڑھ کلو آئس ہیروئن دوحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور سے ڈیڑھ کلو گرام ہیروئن دوحہ بذریعہ جہاز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر مسافر کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے مسافر نوید خان کے سامان کو اسکریننگ کے دوران مشکوک قرار دیا تھا۔سامان…
لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کو لائسنس کے نام پر ہراساں کرنے سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس علی ضیاء باجوہ نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری حکم جاری کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو شہریوں کو لائسنس کے نام پر ہراساں کرنے سے روک…
توہینِ الیکشن کمیشن، بانی چیئرمین پی ٹی آئی و فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں ہو گا
الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہو گی۔وزارتِ داخلہ کو 2 روز میں…
فروغ نسیم کی درخواستِ التواء انتہائی نامعقول ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ایکسائز ڈیوٹی ایکٹ 2005ء سے متعلق کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا گیا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر سماعت کی۔چیف جسٹس قاضی فائز…
کراچی: گوٹھ کا قبضہ ختم کر کے ہاؤسنگ سوسائٹی کو زمین دینے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے اسکیم 33 میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر غیرقانونی قبضہ کیس پر گوٹھ کے مکینوں کی آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر اور جسٹس محمد عبدالرحمٰن نے اسکیم 33 میں نجی ہاٶسنگ سوسائٹی پر غیرقانونی…
پی ٹی آئی ترجمان شعیب شاہین کا این اے 46 سے الیکشن لڑنے کا اعلان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شعیب شاہین نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 46 سے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔تحریکِ انصاف کے ترجمان اور ممبر کمیٹی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد این اے 46 سے پی ٹی…
مسلم لیگ ن کے کئی سیاست دان ہم سے رابطے میں ہیں: عاجز دھامرا
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عاجز دھامرا کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کئی سیاست دان ہم سے رابطے میں ہیں، ان کے نام نہیں لوں گا۔کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عاجز دھامرا نے کہا کہ پیپلز پارٹی الیکشن سے متعلق سرگرمیاں شروع کر…