جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایل 9: کیرون پولارڈ نے بھی رجسٹریشن کروالی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹ کےلیے ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ نے بھی رجسٹریشن کروالی۔ 

خیال رہے کہ پی ایس ایل کے 9ویں ایڈیشن کےلیے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔ 

پی ایس ایل 9 ڈرافٹ کےلیے آج غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل ہوجائے گی۔

پی ایس ایل ٹیموں کی جانب سے گزشتہ سیزن کے ریٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کا فیصلہ کل ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.