جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوپ 28 میں شرکت: نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب دبئی پہنچ گئے

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کوپ 28 میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔

محسن نقوی آج دبئی میں کوپ 28 میں پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی  ماحولیات سے متعلق مشاورتی سیشن سے خطاب بھی کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.