’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم بہن بھائیوں کی فریاد

،ویڈیو کیپشن

’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم بہن بھائیوں کی فریاد

’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم بہن بھائیوں کی فریاد

تیرہ سالہ عمر غزہ کے ان سینکڑوں یتیموں میں سے ایک ہیں جن کے والدین فوت ہو چکے ہیں۔ ان کے والدین اسرائیلی حملے میں مارے گئے جس کے بعد وہ اور ان کے پانچ بہن بھائی اکیلے رہ گئے ہیں۔ خاندان میں سب سے چھوٹا بچہ ایک سال کا ہے اور سب سے بڑا 17 سال کا ہے۔ اب وہ سب اپنے چچا کے ساتھ رہتے ہیں جن کا گھر بھی غزہ کی بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن گیا ہے۔

BBCUrdu.com بشکریہ