Browsing Category
Urdunews
عراق کے عین الاسد ایئربیس کے نزدیک اڑنے والے مشتبہ ڈرون کو مار گرایا گیا
عراقی فوج کے ایئر بیس کے نزدیک اڑنے والے ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔بغداد سے عراقی فوج کے مطابق فضائی دفاعی نظام سے عین الاسد ایئربیس کے باہر مشتبہ ڈرون کو مار گرایا گیا۔عراقی فوج کا کہنا ہے کہ ابھی یہ واضح نہیں کہ ڈرون نگرانی کر رہا تھا…
حکومت کے پاس صرف 25 روز کی درآمدات کیلئے ذخائر رہ گئے، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت کی نااہلی سے 4.5 ارب ڈالر کے زرمبادلہ ذخائر رہ گئے ہیں، حکومت کے پاس صرف 25 روز کی درآمدات کے لیے ذخائر رہ گئے۔ نوشہرہ میں کوآرڈینٹر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز…
دوبارہ سے میدان میں بولنگ کرکے اچھا محسوس ہو رہا ہے، شاہین آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ دوبارہ سے میدان میں بولنگ کر کے اچھا محسوس ہو رہا ہے، ری ہیب کا عمل جاری ہے، فزیو نے کافی محنت کی ہے، میچز میں ایکشن کے لیے تیار ہوں۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا ری ہیب کا عمل جاری…
عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کھلاڑیوں کی نیٹ پریکٹس کا جائزہ لینے پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) پہنچے، جہاں انہوں نے وکٹ کا معائنہ کیا اور کیوریٹرز سے بات چیت بھی کی۔عبوری چیف سلیکٹرز شاہد آفریدی نے نیٹس پر کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا بھی…
الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرواتا نظر نہیں آرہا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کراچی میں شفاف الیکشن کرواتا نظر نہیں آرہا۔ایم کیو ایم کے سابق کنوینر فاروق ستار سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ…
سینیگال میں دو بسوں میں تصادم، 40 افراد ہلاک، 87 زخمی
مغربی افریقہ کے ملک سینیگال کے وسطی علاقے میں دو بسوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 87 زخمی ہوگئے۔دارالحکومت ڈاکار سے موصولہ اطلاع کے مطابق یہ حادثہ وسطی علاقے کافرین کے قریب نمبر ون نیشنل روڈ پر ہفتہ اور…
بولان میڈیکل کمپلیکس کے ہاسٹل میں گیس لیکیج سے دھماکا، ڈاکٹر زخمی
بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ کے ہاسٹل میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا، جس میں ڈاکٹر جھلس کر زخمی ہو گیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جھلسنے سے زخمی ڈاکٹر کو سول اسپتال کے برنس یونٹ منتقل کردیا گیا۔ترجمان وائی ڈی اے کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کی حالت…
پرویز الہٰی اعتماد کے ووٹ کیلئے درکار نمبر پورے نہیں کرسکتے، رانا مشہود
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اعتماد کے ووٹ کے لیے درکار ووٹ پورے نہیں کر سکتے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو اور ایوان اقبال میں تقریب سے خطاب میں رانا مشہود نے کہا کہ وزیراعلیٰ…
اسکواڈ کا حصہ نہ ہونے کے باوجود شاہین کی ٹیم کیساتھ ٹریننگ
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیزیز میں اسکواڈ کا حصہ نہ ہونے کے باوجود فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ون ڈے اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ کی۔شاہین آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کا حصہ نہیں ہیں۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا ری ہیب کا عمل جاری ہے۔…
بلدیاتی الیکشن ہوئے تو جماعت اسلامی احتجاج اور متحدہ باہر ہوجائیگی، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن ہوگئے تو جماعت اسلامی احتجاج کریگی اور متحدہ قومی موومنٹ باہر ہوجائیگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو کلفٹن میں نہر خیام کے ساتھ دو کلومیٹر طویل…
میر پورخاص، سستا آٹا اسٹال پر شہری کی ہلاکت کی ابتدائی رپورٹ تیار
میرپور خاص میں سستا آٹا اسٹال پر بھگدڑ میں دم گھنٹے سے شہری کی ہلاکت کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی۔ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک نے میرپور خاص میں واقعے کی ابتدائی رپورٹ حکام کے حوالے کردی۔رپورٹ کے مطابق محکمہ خوراک نے میرپور خاص میں 4 مختلف…
جی ڈی اے کی ہڑتال تیسرے دن بھی جاری
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی سندھ ایکشن کمیٹی کی پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے۔رہنما جی ڈی اے زین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھوک ہڑتال کا مقصد اپنی آواز ایوانوں تک پہنچانا ہے۔اُنہوں نے کہا…
سرفراز احمد کیلئے بھارتی اور بنگلادیشی کرکٹرز کے پیغامات
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی جہاں پاکستانی مداح اور کرکٹرز تعریفیں کر رہے ہیں، وہیں غیر ملکی کرکٹرز نے بھی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کر کے ٹیم کو یقینی شکست سے بچانے والے سرفراز احمد کے لیے پیغام جاری کیا…
13 جماعتی ڈاکوؤں کا ٹولہ مہنگائی کے سوا کچھ نہ دے سکا: عمر سرفراز
مشیرِ داخلہ و اطلاعات حکومتِ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ 13 جماعتی ڈاکوؤں کا ٹولہ عوام کو بدترین مہنگائی اور بیروزگاری کے سوا کچھ نہ دے سکا۔ایک بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ شریف زرداری گینگ کی نااہلی، نالائقی اور چوری…
بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔ترجمان بلاول ہاؤس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاقات کے بعد بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔سابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد حسنی،…
ہم آج جس جگہ کھڑے ہیں، اُس میں جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا ہاتھ ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم آج جس جگہ کھڑے ہیں، اُس میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا ہاتھ ہے۔کراچی میں خواتین کنونشن سے عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا اور…
لاہور: شوہر، دیور، دیورانی کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق
لاہور کی نشتر کالونی میں ایک خاتون مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون پر مبینہ طور پر اس کے شوہر، دیور اور دیورانی نے تشدد کیا۔خاتون کے بھائی نثار نے الزام لگایا ہے کہ بہن کو رات کے وقت خاوند اور دیور نے زہریلی اشیاء…
انسداد دہشتگردی کا فقدان، توجہ آڈیوز ویڈیوز بنانے پر ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی کی ایک مربوط پالیسی کا مکمل فقدان ہے اور ساری توجہ جعلسازیوں سے آڈیوز ویڈیوز بنانے پر ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ان حالات میں ہم دہشت گردی میں…
کراچی میں فوری اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کارروائی تیز کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں فوری اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی تیز کی جائے۔ تمام ہاٹ اسپاٹ،…
پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن ٹرافی کی نقاب کشائی میں شریک ہوئے۔دونوں…