جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سرفراز احمد کیلئے بھارتی اور بنگلادیشی کرکٹرز کے پیغامات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی جہاں پاکستانی مداح اور کرکٹرز تعریفیں کر رہے ہیں، وہیں غیر ملکی کرکٹرز نے بھی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کر کے ٹیم کو یقینی شکست سے بچانے والے سرفراز احمد کے لیے پیغام جاری کیا…

13 جماعتی ڈاکوؤں کا ٹولہ مہنگائی کے سوا کچھ نہ دے سکا: عمر سرفراز

مشیرِ داخلہ و اطلاعات حکومتِ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ 13 جماعتی ڈاکوؤں کا ٹولہ عوام کو بدترین مہنگائی اور بیروزگاری کے سوا کچھ نہ دے سکا۔ایک بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ شریف زرداری گینگ کی نااہلی، نالائقی اور چوری…

بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔ترجمان بلاول ہاؤس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاقات کے بعد بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔سابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد حسنی،…

ہم آج جس جگہ کھڑے ہیں، اُس میں جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا ہاتھ ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم آج جس جگہ کھڑے ہیں، اُس میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا ہاتھ ہے۔کراچی میں خواتین کنونشن سے عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا اور…

لاہور: شوہر، دیور، دیورانی کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

لاہور کی نشتر کالونی میں ایک خاتون مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون پر مبینہ طور پر اس کے شوہر، دیور اور دیورانی نے تشدد کیا۔خاتون کے بھائی نثار نے الزام لگایا ہے کہ بہن کو رات کے وقت خاوند اور دیور نے زہریلی اشیاء…

انسداد دہشتگردی کا فقدان، توجہ آڈیوز ویڈیوز بنانے پر ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی کی ایک مربوط پالیسی کا مکمل فقدان ہے اور ساری توجہ جعلسازیوں سے آڈیوز ویڈیوز بنانے پر ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ان حالات میں ہم دہشت گردی میں…

کراچی میں فوری اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کارروائی تیز کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں فوری اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی تیز کی جائے۔ تمام ہاٹ اسپاٹ،…

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن ٹرافی کی نقاب کشائی میں شریک ہوئے۔دونوں…

دو وقت کی روٹی کیلئے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دو وقت کی روٹی کے لیے پہلی شہادت سندھ کے شہر میرپورخاص میں ہو گئی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انہوں نے لکھا ہے کہ 76 رکنی کابینہ ایک آٹے کا تھیلہ نہیں دے سکی، اب مہنگائی مارچ کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو…

عمران خان آج کراچی میں خواتین کنونشن سے خطاب کرینگے

سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان آج کراچی میں خواتین کنونشن سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے جبکہ آئندہ منگل کے روز لاہور میں قانون کی بحالی پر سیمینار ہو گا۔ذرائع…

راولپنڈی: لڑکی سے اسپتال کے مینجر کی مبینہ زیادتی

راولپنڈی میں بینک روڈ کی رہائشی لڑکی کو اسپتال کے مینجر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نانی کی تیمارداری کے بہانے اپنے ساتھ لے گیا اور زیادتی…

شاہد آفریدی نے مہمان نوازی کی ویڈیو شیئر کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے گزشتہ روز قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچز کی اپنے گھر پر دعوت کی۔شاہد آفریدی نے کھلاڑیوں کو اپنے گھر مدعو کیا تھا اور اب انہوں نے اس دعوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔کپتان بابر اعظم…

جیکب آباد: آٹے کے بحران کیخلاف گلے میں سوکھی روٹی ڈال کر احتجاج

جیکب آباد میں آٹے کے بحران کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) نے ریلی نکالی۔جیکب آباد میں ایس ٹی پی ہاؤس سے لے کر پریس کلب تک نکالی گئی ریلی میں مظاہرین نے گلے میں سوکھی روٹی ڈال کر احتجاج کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ کے…

لاہور: مرغی کی سپلائی اور قیمت کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور میں مرغی کی سپلائی اور قیمت کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت پیداوار کے ذرائع کے مطابق بڑے فارمرز، فیڈ ملوں اور ٹریڈرز سے گزشتہ 3 ماہ کا ڈیٹا مانگ لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام ڈپٹی کمشنرز کو خود بازاروں میں جا…

ڈونرز کانفرنس، وزیر اعظم شہباز شریف جنیوا روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا روانہ ہوگئے جہاں وہ ڈونرز کانفرنس کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم کے ساتھ وفد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی شامل ہیں۔وفد میں وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن…

کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں: عبدالعلیم خان

سینئر سیاستدان عبدالعلیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید کر دی۔ عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں ہے۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ چوہدری سرور اور جہانگیر ترین…

ایم کیو ایم 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کیلئے احتجاج کر رہی ہے: مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان 15 جنوری کو انتخابات نہ کرانے کے لیے احتجاج کر رہی ہے۔کراچی کے علاقے بوٹ بیسن پر 2 کلو میٹر پیدل راہداری کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بھائی، بھئیا، جان، جانی کہہ کر سرفراز نے سب کا شکریہ ادا کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کراچی ٹیسٹ سے فارغ ہو کر مبارک باد دینے والوں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے کراچی ٹیسٹ میں شاندار نصف سنچری کے بعد سنچری کر کے ٹیم کو شکست سے بچانے میں اہم کردار ادا کرنے…

الیکشن کمیشن کی کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری مکمل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو الیکشن کرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی و حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات اور دہری الیکٹورل فہرستوں کے معاملے…

شہباز، زرداری، عمران ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں: سراج الحق

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف 3 ایٹم بم شہباز شریف، آصف علی زرداری اور عمران خان استعمال ہو رہے ہیں، یہ تین آدمی پاکستان کے لیے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…