Browsing Category
Urdunews
بھائی، بھئیا، جان، جانی کہہ کر سرفراز نے سب کا شکریہ ادا کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کراچی ٹیسٹ سے فارغ ہو کر مبارک باد دینے والوں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے کراچی ٹیسٹ میں شاندار نصف سنچری کے بعد سنچری کر کے ٹیم کو شکست سے بچانے میں اہم کردار ادا کرنے…
الیکشن کمیشن کی کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری مکمل
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو الیکشن کرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی و حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات اور دہری الیکٹورل فہرستوں کے معاملے…
شہباز، زرداری، عمران ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں: سراج الحق
جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف 3 ایٹم بم شہباز شریف، آصف علی زرداری اور عمران خان استعمال ہو رہے ہیں، یہ تین آدمی پاکستان کے لیے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
مریم نواز نے فواد چوہدری کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا ٹوئٹر پر شکریہ ادا کیا ہے۔مریم نواز نے فواد چوہدری کی جانب سے صحت سے متعلق نیک تمناؤں کے اظہار پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔وفاقی وزیر مریم…
مونس الہٰی کو دباؤ بڑھانے کیلئے ہراساں کیا جا رہا ہے‘: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی اور ان کے خاندان پر دباؤ بڑھانے کے لیے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، تحریکِ انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان…
مظفر گڑھ: 3 ملزمان نے نوجوان کی ناک کاٹ دی
پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں 3 ملزمان نے نوجوان کی ناک کاٹ دی۔پولیس کے مطابق واقعہ مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں پیش آیا ہے۔پولیس نے نوجوان کی ناک کاٹنے والے 3 ملزمان میں سے 2 کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ نوجوان نے انہیں…
پنجاب حکومت کا یومیہ گندم کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ
پنجاب کے محکمۂ خوراک نے یومیہ گندم کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ لاہور مس نعیم افضل نے کہا کہ گندم کا کوٹہ 21 ہزار ٹن سے بڑھا کر 23 ہزار ٹن کر دیا ہے، پنجاب میں گندم کے وافر اسٹاک ہیں، کوئی…
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کے ایم ڈی کی تعمیری گفتگو ہوئی، ترجمان
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ترجمان ایسٹر پیریز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے 9 جنوری کو ہونے جا رہی جنیوا کانفرنس پر تعمیری گفتگو ہوئی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنیوا…
تبدیلی کا نعرہ لگانے والے ہی سلیکٹڈ تھے: شہلا رضا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے ہی سلیکٹڈ تھے۔بلدیاتی انتخابی مہم کے سلسلے میں کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کو سلیکٹ کر کے لایا گیا تھا۔انہوں…
’شکریہ حافظ صاحب‘ امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی کو سرفراز احمد کا جواب
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے جبکہ سرفراز نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔اس موقع پر حافظ نعیم الرحمٰن نے سرفراز احمد سے کہا کہ ہم آپ کے پاس…
پاکستان: مزید 18 کورونا کیسز رپورٹ، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی وفات رپورٹ نہیں ہوئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں کافی عرصے سے 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24…
برطانیہ: 2 فٹ لمبے چوہے گھروں میں گھسنے لگے، وجہ سامنے آ گئی
برطانیہ میں 2 فٹ تک لمبے چوہے گھروں میں داخل ہونے لگے جس کے باعث شہریوں کی زندگی سے سکون رخصت ہو چکا ہے۔برطانیہ میں آفس نہ جانے اور گھروں سے کام کرنے کے باعث کئی علاقوں میں چوہوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 فٹ تک…
پشاور میں روٹی 30 روپے کی ہو گئی
پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد 170 گرام کی روٹی 30 روپے کی فروخت کی جانے لگی۔نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی حالیہ قیمت میں اضافے کی وجہ سے روٹی…
معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے
معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق مولانا احترام الحق تھانوی کی نماز جنازہ اور تدفین ایٹلانٹا میں ہی ہوگی۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مرحوم کچھ وقت سے کینسر میں مبتلا تھے اور علاج کیلئے 6 ماہ سے…
مغربی ہوائیں بلوچستان میں داخل، بارش اور برفباری کا امکان
بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہوگئیں۔پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق آج صبح سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں دوپہر تک بالائی…
ایک بار چارلس نے مذاقاً کہا وہ میرے حقیقی والد نہیں، ہیری
برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی سوانح عمری ’اسپیئر‘ میں لکھا ہے کہ ان کے والد چارلس نے جو اب بادشاہ بن چکے ہیں، ایک موقع پر انہیں کہا کہ انہیں لگتا ہے وہ ان کے حقیقی والد نہیں۔ہیری نے کتاب میں لکھا ہے کہ اس سے پہلے انہوں نے والد سے کہا تھا…
سانگھڑ، خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ حل
سانگھڑ میں پندرہ روز پہلے اقلیتی برادری کی شادی شدہ خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ڈی آئی جی شہید بے نظیر آباد یونس چانڈیو اور ایس ایس پی سانگھڑ بشیر بروہی نے مشترکہ پریس بریفنگ دیتے ہوئے تفصیلات شیئر کیں۔انہوں نے کہا کہ خاتون…
سعودی ڈاکار ریلی میں قطری ڈرائیور سب سے آگے
سعودی عرب میں جاری ڈاکار ریلی میں قطری ڈرائیور ناصر العطیہ نے پانچواں اور چھٹا مرحلہ جیت لیا اور ریلی جیتنے کی پوزيشن میں آگئے۔ریلی میں العطیہ اوورآل اسٹینڈنگ میں ایک گھنٹے کی برتری کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں 31…
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج
پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا راج ہے، موٹر وے پولیس نے متعدد موٹر ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اللّٰہ انٹرچینج سے پنڈی بھٹیاں تک اور ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کی گئی ہے۔پنجاب بھر میں دھند کا راج…
جنوبی وزیرستان، ٹارگٹ کلنگ اور بے امنی کے خلاف دھرنا جاری
جنوبی وزیرستان کے رستم بازار وانا میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان اور بے امنی کے خلاف دھرنا جاری ہے۔دھرنے میں پیپلز پارٹی، اے این پی، جماعت اسلامی، پی ٹی ایم اور قبائلی عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں…