Browsing Category
Urdunews
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 100 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کا…
پرویز الہٰی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرتے رہے، ذرائع
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرتے رہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کی رات ایوان میں 2 صوبائی وزرا نے ن لیگ کے چیف وہپ سے ملاقات کی۔ محمودالرشید نے خلیل طاہر سندھو سے کہا کہ پرویز الہٰی کا کہنا…
تیسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے 281 کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹ پر 127 رنز بنالیے
نیوزی لینڈ نے 281 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 25 اوورز میں 2 وکٹ پر 127 رنز بنالیے ہیں۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 43 کے اسکور پر گری، فن ایلن 25 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے، دوسرے اوپنر ون کونوے 52 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آغا سلمان کا شکار بن…
برطانوی وزیر برائے مشرق وسطیٰ نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی
برطانیہ کے وزیر برائے مشرق وسطیٰ لارڈ طارق احمد نے مسجد اقصیٰ کا دورہ کیا اور وہاں نماز ادا کی۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ یروشلم کے مقاماتِ مقدسہ پر اردن کی نگرانی کی غیر متزلزل حمایت کرتا ہے۔برطانوی وزیر کے ہمراہ یروشلم محکمہ وقف کے…
حمزہ شہباز سے با ضابطہ طور پر رابطہ کیا جا رہا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب 48 گھنٹے کا انتظار نہیں کریں، اسمبلی تحلیل کرنے کا پروانہ جاری کریں، تاکہ فوری نگراں سیٹ اپ کا عمل شروع ہو سکے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت نے 3 دن…
سندھ: سرکاری و نجی اسکولز و کالجز 14 جنوری کو بند رہیں گے
سندھ کے سرکاری و نجی اسکولز و کالجز 14 جنوری بروز ہفتہ بند رہیں گے لیکن کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں عملہ الیکشن ڈیوٹی سرانجام دے گا۔سیکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری اور سیکریٹری کالج ایجوکیشن احمد بخش ناریجو نے باقاعدہ نوٹیفکیشن…
پہلے اسمبلیاں مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر توڑا کرتے تھے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایک بدبخت سیاسی لیڈر ملک کو ڈیفالٹ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی محنت اور کوششوں سے ملک کی معیشت بحرانی کیفیت سے نکل…
تیسرے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ میں فخر زمان نے ذمے دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اوپنر فخر زمان نے شان مسعود کے ساتھ اننگز کا آغا کیا جو بغیر کوئی رنز بنائے ہی…
تحریک انصاف کی پارٹی پالیسی سے منحرف ارکان کے خلاف کارروائی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی پالیسی سے منحرف ارکان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے دوران غیر حاضر رہنے والی مومنہ وحید اور فیصل فاروق چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔دونوں کو ذاتی حیثیت میں پارٹی…
عرب اسرائیل جنگ، 15 اردنی فوجی اہلکاروں کی باقیات یروشلم سے برآمد
1967 کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے اردن کے 15 فوجی اہلکاروں کی باقیات یروشلم کے قریب سے برآمد کرلی گئیں۔اردن کے میڈیا کے مطابق یروشلم کے قریب بیت حنینہ التحتہ سے 15 انسانی ڈھانچے برآمد کیے گئے ہیں۔فلسطین کے پبلک پراسیکیوشن…
تیسرا ون ڈے، پاکستان نے 4 وکٹ پر 222 رنز بنالیے
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میں 40 اوورز میں 4 وکٹ پر 222 رنز بنالیے ہیں۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم کی ابتدائی 2 وکٹ صرف 21 رنز پر گر جانے کے بعد فخر…
بدترین معاشی بحران میں سری لنکا کا سخت فیصلہ، فوج کے حجم میں بڑی کمی کا اعلان
سری لنکا کے وزیر دفاع نے فوج کے حجم میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا، اگلے برس سری لنکن فوج کی تعداد کم ہو کر 1 لاکھ 35 ہزار ہو جائے گی۔یہ اعلان ملک میں جاری بدترین معاشی بحران کے دوران اخراجات گھٹانے کیلئے کیا گیا ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ 2030…
ہم نے سنا ہے گورنر پنجاب کوئی شرارت کرنا چاہتے ہیں، مسرت جمشید چیمہ
حکومت پنجاب کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ہم نے سنا ہے گورنر پنجاب کوئی شرارت کرنا چاہتے ہیں۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ اسمبلی توڑنے سے متعلق گورنر پنجاب آئین پر مبنی فیصلہ کریں۔انہوں نے کہا…
سمری منظور کرتے ہی اسمبلی تحلیل ہوجائے گی، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ انہیں سمری کل رات موصول ہوچکی ہے، انہیں دو روز میں اس پر فیصلہ کرنا ہے، سمری منظور کرتے ہی اسمبلی تحلیل ہوجائے گی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس گورنر پنجاب کو بھجوا دی…
نئی حلقہ بندیاں ہونے تک بلدیاتی انتخابات نہیں ہوسکتے، فروغ نسیم
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے بلدیاتی ایکٹ کے تحت حلقہ بندیاں کیں، نئی حلقہ بندیاں ہونے تک بلدیاتی انتخابات نہیں ہو سکتے۔وسیم اختر نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن گئے، عدالتوں میں گئے۔ …
الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔بہادر آباد میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ 85 فیصد مینڈیٹ ہے، لیکن کیا سارا رسک ہم ہی لیں۔وسیم اختر نے کہا کہ ہم…
ابوظبی: 10 ہزار سے زائد افراد نے اعضا عطیہ کرنے کیلئے اندراج کروا لیا
ابوظبی میں 10 ہزار سے زائد افراد نے اعضا عطیہ کروانے کی فہرست میں اپنا اندراج کروا لیا ہے۔اس بات کا اعلان اماراتی محکمہ صحت نے آج کیا اور مزید شہریوں کو منصوبے میں شامل ہونے کیلئے حوصلہ افزائی کی۔محکمہ صحت نے بتایا کہ مختلف اقوام اور…
ہائیکورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050ء معطل کردیا، تحریری حکم جاری
لاہور ہائیکورٹ نے ماسٹر پلان 2050 کو معطل کرنے کا عبوری تحریری حکم جاری کردیا ہے۔عدالت عالیہ لاہور نے تحریری حکم میں محکمہ ماحولیات، لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) اور دیگر فریقین کو 25 جنوری تک جواب داخل کرانے کی ہدایت کی ہے۔تحریری…
ڈیفنس لاہور میں ڈاکٹر کا قاتل برادرِ نسبتی نکلا
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکٹر کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق مقتول ڈاکٹر مسعود جیلانی کو ان کے برادرِ نسبتی نے قتل کیا ہے۔لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ میری بہن کے ساتھ…
پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ، نواز شریف کا رانا ثناءاللّٰہ کو فون
پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ سے پہلے اور بعد میں نواز شریف نے رانا ثناء کو تین بار فون کیا۔نواز شریف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کی پارلیمانی کمیٹی کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چائیے تھا۔ ذمہ داری لینے والوں کو کچا کام نہیں کرنا چاہیئے…