Browsing Category
Urdunews
اوسط ذہانت کے افراد کا دماغ کباڑ خانہ ہوتا ہے، جاوید اختر
اردو شاعر اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ اوسط ذہانت کے افراد کا دماغ بالکل کباڑ خانے کی مانند ہوتا ہے۔ جاوید اختر نے بتایا کہ ایک بار ایئرپورٹ پر کسی نے انہیں گلزار سمجھ لیا اور انہوں نے اس کی اصلاح بھی…
آصف علی زرداری کا خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) چھوڑنے کے خدشات پر سابق صدر آصف علی زرداری نے خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مختلف معاملات پر گفتگو کی اور آصف علی…
ایم کیو ایم کو چاہیے الیکشن حکومت سے الگ ہو کر لڑے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایم کیو ایم پاکستان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو چاہیے الیکشن حکومت سے الگ ہو کر لڑے، جو کچھ بھی ہوگا، ایم کیو ایم کا ووٹ بینک کم ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمیں…
کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے سیکورٹی انتظامات، ضلع شرقی پولیس کا فلیگ مارچ
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی سیکورٹی کے سلسلے میں ضلع شرقی پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا، جس میں تمام پولیس افسران اور تھانوں کی نفری نے شرکت کی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایسٹ سید عبدالرحیم شیرازی کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری…
کے پی اسمبلی کی تحلیل سے متعلق مشاورت کل تک موخر، ذرائع پی ٹی آئی
خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے میں پی ٹی آئی نے مشاورت کل تک موخر کردی۔ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ کے پی کے اسمبلی کے بارے میں مشاورت کل تک موخر کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے وزیر اعلیٰ کے پی کے، وزراء کی کل…
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے طلب کرلیے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے اپنے اراکین قومی اسمبلی سے استعفے طلب کر لیے، 2 وفاقی وزراء، ایک معاون خصوصی نے استعفے رابطہ کمیٹی کوجمع کروادیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امین الحق اور فیصل سبزواری کی جانب سے استعفے…
عمران خان کو دو زندگیوں کے لیے نااہل کرنا چاہیے، سردار ایاز صادق
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو تنخواہ لینے پر نااہل کیا گیا، اس حساب سے عمران خان کو دو زندگیوں کے لیے نااہل کرنا چاہیے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں سردار ایاز صادق نے کہا کہ میرا خیال ہے میاں صاحب کے کیسز کے فیصلے…
مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 23 اشیا مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی۔ جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 31.75 فیصد ہوگئی ہے۔ ایک ہفتے کے…
ایم کیو ایم کا کل ہونے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا کل ہونے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے خالد مقبول…
بلدیاتی انتخابات، کراچی میں انتخابی سامان ڈسٹری بیوشن سینٹرز منتقل
سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں یہ صورتحال اب تک کلیئر نہیں ہو سکی، دوسری جانب کراچی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی سامان ڈسٹری بیوشن سینٹر تک پہنچا دیا گیا ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے شہر کے…
فوج سے لڑائی پاگل پن ہوگی، کوئی لڑائی نہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج سے لڑائی پاگل پن ہوگی۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ خود پر حملہ، شہباز گل اور اعظم سواتی کے ساتھ بدسلوکی معاف کرکے آگے بڑھنے…
کولمبین بیسن پگمی دنیا کا سب سے چھوٹا اور نایاب ترین خرگوش
کولمبین بیسن پگمی خرگوش دنیا کا سب سے چھوٹا اور نایاب ترین خرگوش ہے۔خرگوش کی یہ نسل ریاست واشنگٹن کے ایک علاقے میں پائی جاتی ہے اور یہ 500 گرام سے کم وزن رکھتے ہیں۔یہ خرگوش اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ ہتھیلی پر باآسانی سما جاتے ہیں۔اس نسل کو…
جسٹس عائشہ فوربز کی 50 کامیاب ایشیائی خواتین کی فہرست میں شامل
فوربز بزنس میگزین نے ایشیائی ملکوں کی 50 سال سے زائد عمر کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فوربز کی فہرست میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جسٹس عائشہ ملک بھی شامل ہیں۔ فوربز میگزین نے جسٹس عائشہ ملک کو 50 سال سے زیادہ عمر میں…
آٹے کی قلت کم ہوتے ہی قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں
ملک بھر میں آٹے کی قلت میں کمی کے بعد قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹا 15 روپے فی کلو سستا ہوگیا، آٹے کے 15 کلو تھیلے کی قیمت…
4 سال پنجاب کے وسائل لوٹنے والوں سے صوبہ پاک ہوگیا، الحمداللّٰہ، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الحمدا للّٰہ 4 سال پنجاب کے وسائل لوٹنے والوں سے صوبہ پاک ہوگیا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب کے وسائل اور عوام کی محنت کی کمائی سے ہیرے کی انگوٹھیاں خریدنے والوں کو صوبے کے…
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیر اعلیٰ کا تقرر کیسے ہوگا؟
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیر اعلیٰ کا تقرر کرنے کیلئے لیڈر آف ہاؤس اور لیڈر آف اپوزیشن کو مجوزہ ناموں میں سے کسی ایک پر 3 دن میں اتفاق کرنا ہوگا۔ عدم اتفاق کی صورت میں معاملہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھیج دیا جائے گا جو اپوزیشن…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 100 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کا…
پرویز الہٰی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرتے رہے، ذرائع
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرتے رہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کی رات ایوان میں 2 صوبائی وزرا نے ن لیگ کے چیف وہپ سے ملاقات کی۔ محمودالرشید نے خلیل طاہر سندھو سے کہا کہ پرویز الہٰی کا کہنا…
تیسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے 281 کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹ پر 127 رنز بنالیے
نیوزی لینڈ نے 281 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 25 اوورز میں 2 وکٹ پر 127 رنز بنالیے ہیں۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 43 کے اسکور پر گری، فن ایلن 25 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے، دوسرے اوپنر ون کونوے 52 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آغا سلمان کا شکار بن…
برطانوی وزیر برائے مشرق وسطیٰ نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی
برطانیہ کے وزیر برائے مشرق وسطیٰ لارڈ طارق احمد نے مسجد اقصیٰ کا دورہ کیا اور وہاں نماز ادا کی۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ یروشلم کے مقاماتِ مقدسہ پر اردن کی نگرانی کی غیر متزلزل حمایت کرتا ہے۔برطانوی وزیر کے ہمراہ یروشلم محکمہ وقف کے…