جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آج پنجاب سے ڈاکو راج ختم ہوجائے گا، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام مبارک باد کے مستحق ہیں کہ آج صوبے کے سب سے بڑے ڈاکو اور فرح گوگی پنکی راج ختم ہوجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

کراچی، حیدرآباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونگے، شرجیل میمن

پی پی رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے۔ایم کیوایم کی جانب سےڈی لمیٹیشن پر تحفظات کے بعد سندھ حکومت کا الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق اچانک غیر معمولی فیصلہ سامنے آیا ہے۔پی…

کراچی میں غیر قانونی کرنسی ڈیلرز کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، 11 گرفتار

کراچی میں حوالہ ہنڈی اور کرنسی کا غیر قانونی لین دین کرنے والے ڈیلرز کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے تین سرکلز نے مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کر کے ساتھ مقدمات درج کر لیے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی…

الیکشن مہم کا آخری روز، ابھی تک نہیں پتا الیکشن ہو رہے ہیں یا نہیں، اسد عمر

رہنما تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کی الیکشن مہم کا آخری روز ہے، ابھی تک یہ نہیں پتا کہ الیکشن ہو رہے ہیں یا نہیں۔کراچی میں اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عجیب تماشا لگا ہوا ہے جس کی بنیاد یہ ہے کہ عوام…

پاکستان نے 2 برس میں زبردست کرکٹ کھیلی، دنیش چندیمل

سری لنکن کرکٹر دنیش چندیمل نے کہا ہے کہ پاکستان نے 2 برس میں زبردست کرکٹ کھیلی ہے، بابر اعظم بہترین کھلاڑی ہیں، وہ مسلسل رنز کر رہے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں دنیش چندیمل نے کہا کہ مجھے یقین ہے پاکستان ٹیم ہمیشہ سخت حریف رہے گی، اس سال…

جو کانٹے ہم چن رہے ہیں وہ عمران خان پھیلا کر گئے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بلدیاتی اداروں کا قتل عام کیا لوگ اس کا حساب لیں گے، جو کانٹے ہم چن رہے ہیں وہ عمران خان پھیلا کر گئے ہیں۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ چینی اور آٹے کے بحران میں یہ پہلے بھی کمائی کرچکے…

جیت کا سہرا فیلپس کو جاتا ہے، اس نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، محمد یوسف

پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیت کا سہرا فیلپس کو جاتا ہے جس نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ تیسرے ون ڈے کی دوسری اننگز میں گیند ٹرن نہیں ہو رہی تھی، پہلے دو میچز میں دوسری اننگز…

ملک میں برفباری اور بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔سیاحتی مقامات بابوسر ٹاپ، فیری میڈوز، نانگا پربت اور بٹوگا ٹاپ سمیت وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے، برفباری کی وجہ سے کئی…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاری ہے جس میں مصطفی کمال، انیس قائم خانی، فاروق ستار، وسیم اختر، خواجہ اظہار اور اراکین رابطہ کمیٹی موجود ہیں۔ رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں پنجاب اور سندھ…

کبیر والا، آٹے کی آس لیے ایک اور شہری چل بسا

کبیر والا میں آٹے کی لائن میں کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔کشمور میں بھی بچوں کی روٹی کے لیے آٹے کے طلب گاروں پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔کوئٹہ، سرگودھا اور ملتان سمیت کئی شہروں میں بھی آٹا نہ ملنے کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔اسلام…

بلاول اور افغان وزیرخارجہ کا فون پر رابطہ، دہشتگردی مشترکہ خطرہ قرار

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کابل میں گزشتہ روز پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشت گردی…

کے پی اسمبلی کی تحلیل سے متعلق مشاورت کل تک موخر، ذرائع پی ٹی آئی

خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے میں پی ٹی آئی نے مشاورت کل تک موخر کردی۔ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ  کے پی کے اسمبلی کے بارے میں مشاورت کل تک موخر کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے  وزیر اعلیٰ کے پی کے، وزراء کی کل…

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے طلب کرلیے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے اپنے اراکین قومی اسمبلی سے استعفے طلب کر لیے، 2  وفاقی وزراء، ایک معاون خصوصی نے استعفے رابطہ کمیٹی کوجمع کروادیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امین الحق اور فیصل سبزواری کی جانب سے استعفے…

عمران خان کو دو زندگیوں کے لیے نااہل کرنا چاہیے، سردار ایاز صادق

وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو تنخواہ لینے پر نااہل کیا گیا، اس حساب سے عمران خان کو دو زندگیوں کے لیے نااہل کرنا چاہیے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں سردار ایاز صادق نے کہا کہ میرا خیال ہے میاں صاحب کے کیسز کے فیصلے…

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 23 اشیا مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی۔ جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 31.75 فیصد ہوگئی ہے۔ ایک ہفتے کے…

ایم کیو ایم کا کل ہونے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا کل ہونے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے خالد مقبول…

بلدیاتی انتخابات، کراچی میں انتخابی سامان ڈسٹری بیوشن سینٹرز منتقل

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں یہ صورتحال اب تک کلیئر نہیں ہو سکی، دوسری جانب کراچی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی سامان ڈسٹری بیوشن سینٹر تک پہنچا دیا گیا ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے شہر کے…

فوج سے لڑائی پاگل پن ہوگی، کوئی لڑائی نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ  فوج سے لڑائی پاگل پن ہوگی۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان  نے کہا کہ وہ خود پر حملہ، شہباز گل اور اعظم سواتی کے ساتھ بدسلوکی معاف کرکے آگے بڑھنے…

وزیراعظم کی آج ہی ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے آج رات ہی ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی سے رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے…

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات، ملزم بچوں کے ڈائپر لوٹ کر فرار

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اور مسلح ملزمان کی جانب سے مختلف نوعیت کی انوکھی وارداتیں سامنے آرہی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ایک دلچسپ واردات کراچی وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 9 دستگیر میں رپورٹ ہوئی ہے۔ جہاں منا ڈائپر شاپ سے…