جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسرائیل کو بلانے سے انکار، انڈونیشیا ورلڈکپ کی میزبانی سے محروم

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے انڈونیشیا پر ورلڈکپ کی میزبانی پر 20 سال کےلیے پابندی عائد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق فیفا انتظامیہ نے پابندی صوبہ بالی کی گورنر کے اسرائیل کی میزبانی سے انکار پر عائد کی۔واضح رہے کہ انڈونیشیا کو انڈر 20 فٹبال…

چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کیلئے اسمبلی میں کھلواڑ کیا گیا، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کیلئے اسمبلی میں کھلواڑ کیا گیا ہے، شہباز شریف عدلیہ اور پارلیمنٹ میں تصادم چاہتے ہیں۔سابق وزرا اورارکان اسمبلی کے وفد سے گفتگو کے…

کراچی: ڈکیتی کے دوران ریٹائرڈ پولیس افسر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے دوران ریٹائرڈ پولیس افسر کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عبدالوحید نے گھر میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر سید مسعود شاہ کو قتل کیا تھا،…

کراچی: پولیس فائرنگ سے زخمی ایان کی حالت تشویشناک

کراچی میں نیو گولیمار چورنگی کے قریب سحری کا سامان خریدنے گھر سے نکلنے والا 15 سالہ ایان پولیس کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا، ایان کی حالت تشویش ناک ہے۔زخمی ایان کے دوست اور عینی شاہد نے جیو نیوز کو بتایا کہ دونوں دوست الگ الگ موٹر…

پاکستان کونسل برائے قابل تجدید توانائی تحلیل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان کونسل برائے قابل تجدید توانائی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کونسل تحلیل کرنے کی ہدایت جاری کردی، جس پر عملدرآمد بھی  شروع کردیا گیا ہے۔کونسل کے اثاثے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ماتحت پی سی…

جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر

جسٹس مسرت ہلالی  پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر کردی گئیں۔صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی۔وزارت قانون کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی کو پشاور ہائیکورٹ کا…

غیر نمائندہ اسمبلی میں 13 زہریلی جڑی بوٹیاں، 22 لوٹے اکٹھے کیے گئے، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ غیر نمائندہ اسمبلی میں 13 زہریلی جڑی بوٹیاں، 22 درجن لوٹے اکٹھے کیے گئے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا…

کھڈیاں والوں نے پی ٹی آئی کو کھڈے میں پھینک دیا، مریم نواز

مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ کھڈیاں والوں نے مینار پاکستان پر جلسہ کرنے والے کو کھڈے میں پھینک دیا۔قصور کے علاقے کھڈیاں میں مریم نواز کے جلسے کے دوران کارکنوں کا جوش و خروش عروج پر رہا، مریم نواز…

اسرائیل اور یو اے ای کے ڈرائیونگ لائسنس ایک دوسرے کے ممالک میں قابل استعمال

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے شہری ایک دوسرے کے ممالک میں اپنے ملکوں کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلا سکتے ہیں۔یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد سامنے آیا ہے۔مفاہمتی معاہدے میں طے پایا تھا کہ…

فواد چوہدری نے رانا تنویر کو گالی دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر کو گالی دے دی۔اسلام آباد میں صحافیوں نے فواد چوہدری سے کہا تھا رانا تنویر کے بیان پر کیا کہیں گے؟جواب میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے رانا تنویر…

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، کراچی کے مسائل سےآگاہ کیا

وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں خالد مقبول صدیقی اور امین الحق شامل تھے۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر سردار ایاز صادق بھی شریک ہوئے۔ اعلامیہ کے…

حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس کیس فیصلہ جاری

سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔کیس کا فیصلہ دو ایک کے تناسب سے جاری کیا گیا، خصوصی بینچ میں جسٹس امین الدین، جسٹس شاہد…

عمران خان کی سینئر وکلاء، ریٹائرڈ ججز سے آئینی مشاورت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے سینئر وکلاء اور ریٹائرڈ ججوں نے ملاقات کی ہے۔زمان پارک لاہور میں عمران خان نے سینئر وکلاء اور ریٹائرڈ ججوں سے ملاقات میں آئینی معاملات پر مشاورت کی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

ای سی سی اجلاس: 3 بڑے ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا، اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹ آؤٹ سورس کرنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل فنانس…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں شخصیات نے یو…

رانا تنویر نے اسمبلی کے فلور پر بیہودہ گفتگو کی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ رانا تنویر نے قومی اسمبلی کے فلور پر بیہودہ گفتگو کی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امید ہے الیکشن میں عوام بھرپور مینڈیٹ دیں گے،…

اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ نے قانون سازی پر حکومتی موقف غلط قرار دے دیا

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین قانون اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے حکومتی موقف غلط قرار دے دیا۔پیپلز پارٹی کے ماہرین قانون نے قومی اسمبلی میں قانون سازی اور یکم مارچ کے فیصلے پر حکومتی موقف کو غلط قرار دیا ہے۔پاکستان تحریک…

‏نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز جمال اور سیکریٹری اطلاعات میں تلخی

‏نگراں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا فیروزجمال اور سیکریٹری اطلاعات میں کرسی پر بیٹھنے کے معاملے پر تلخ کلامی پیش آئی۔ نگراں وزیر اطلاعات سیکریٹری انفارمیشن ارشد خان کی کرسی پر بیٹھنے لگے تو سیکریٹری انفارمیشن نے وزیر اطلاعات کو اپنی کرسی پر…

یہ حکومت آصف زرداری کے باجوہ کے پاؤں میں پڑنے سے بنی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ حکومت آصف زرداری کے باجوہ کے پاؤں میں پڑنے سے بنی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت خود ایک ازخود نوٹس کے نتیجے میں وجود میں…

روس: بیٹی کا ’جنگ مخالف‘ پینٹنگ بنانا باپ کو مہنگا پڑگیا

جنگ مخالف پینٹنگ بنانے پر روسی لڑکی کے والد کو 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایک روسی شخص کی 12 سالہ بیٹی نے اپنے اسکول میں ایک جنگ مخالف پینٹنگ بنائی جسے اس نے سوشل میڈیا پر  شیئر کردیا۔الیکسی…