جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جاپان سے سیلاب متاثرین کیلئے مزید امدادی سامان بھیجا جائے گا

جاپان کے شہر مائی باشی کے میئر اور وہاں کے کاروباری اداروں کی جانب سے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دس کروڑ روپے سے زائد کی امداد فراہم کردی گئی ہے جہاں سے اگلے چند دنوں میں یہ امدادی سامان پاکستان روانہ…

کراچی: سول اسپتال میں ڈاکٹر بن کر مریضوں کو لوٹنے والی ملزمہ گرفتار

کراچی میں پولیس نے ڈاکٹر کا روپ دھار کر مریضوں کو لوٹنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔سول اسپتال کراچی میں جعلی ڈاکٹر بن کر مریضوں کو لوٹنے والی ملزمہ پکڑی گئی۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق ملزمہ سول اسپتال کے مختلف وارڈز میں موجود…

افتخار چوہدری نے سپریم کورٹ میں آمریت قائم کی،بلاول بھٹو

وزیر خارجہ و پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے سپریم کورٹ میں آمریت قائم کی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے اتحادی ایک اور چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بھول جاتے ہیں جس نے اس ملک پر…

اسکاٹ لینڈ: فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف خاندان کے ہمراہ سرکاری رہائشگاہ پہنچ گئے

اسکاٹ لینڈ کے نو منتخب پاکستانی نژاد فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد خاندان کے ہمراہ فرسٹ منسٹر کی سرکاری رہائش گاہ پہنچ گئے۔بیوٹ ہاؤس ایڈنبرا میں حمزہ یوسف نے افطاری کی، حمزہ یوسف کی امامت میں اہل خانہ نے نماز بھی ادا…

ایلون مسک کا ’ آرٹیفیشل انٹیلیجنس‘ کو جدید بنانے سے روکنے کا مطالبہ

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ماہرین کو  اے آئی ٹیکنالوجی کو مزید جدید بنانے سے روکنے کا مطالبہ کردیا۔ ایلون مسک اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس  کے ماہرین اور صنعت کاروں نے ایک خط میں معاشرے اور انسانیت کے لیے ممکنہ خطرات کی…

اکتوبر میں انتخابات خطرے میں نظر آرہے ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اکتوبر 2023ء میں بھی انتخابات خطرے میں نظر آنے لگے۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ آئین خطرے میں ہے اور انہیں اکتوبر 2023ء میں بھی انتخابات خطرے میں نظر آرہے ہیں۔قومی…

بلاول راضی، 184/3 کے متاثرین کو اپیل کا حق دینے کی ترمیم منظور

ماضی میں 184/3 کے تحت ازخود نوٹس کے متاثرین کو 30 دن میں اپیل کا حق دینے کی ترمیم منظور کرلی گئی۔ رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے ترمیم پیش کی جس کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مخالفت کی۔ قومی اسمبلی میں اہم قانون سازی کرلی…

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان، شیڈول میں تبدیلی کا امکان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں پھر سے تبدیلی کی تجویز زیر غور ہے، کراچی میں 4 کے بجائے 3 ون ڈے میچز کروائے جانے کا امکان ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم ماہ رمضان کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی لیکن اس کے شیڈول میں پھر سے…

آج عملاً کرکے دکھادیا ہر چیز کا اپنا اپنا وقت ہوتا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج عملاً کرکے دکھادیا ہے ہر چیز کا اپنا اپنا وقت ہوتا ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وقت پر اگر وہ چیز خوش اسلوبی سے ہوجائے تو بہتر ہوتا ہے، غیر ضروری شور مچانا اور کرنا کچھ نہیں، یہ…

قومی اسمبلی: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور

قومی اسمبلی اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء کی منظوری دے دی گئی۔اس موقع پر وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو آج ہی سینیٹ میں بھی پیش کردیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ…

نواز شریف کو بھی ازخود نوٹس فیصلے کیخلاف اپیل کا حق مل گیا

قومی اسمبلی میں اہم قانون سازی کرلی گئی، جس کے بعد از خود نوٹس پر فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق نواز شریف کو بھی مل گیا۔ذرائع کے مطابق قانون سازی کے بعد یوسف رضا گیلانی، جہانگیر ترین اور دیگر متاثرہ فریقین بھی ایک ماہ میں اپیل کرسکیں گے۔بل…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 7 ہزار 900 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 1973 روپے اضافے کے…

ایئر سیال کا آج سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز

پاکستان کی تیسری نجی ایئرلائن ایئر سیال نے آج لاہور سے اپنی بین الاقوامی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ چیئرمین ایئر سیال کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں لاہور اور اسلام آباد سے جدہ کے لیے ہفتہ وار 8 پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ لاہور کے علامہ اقبال…

محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج کردیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے محمد خان بھٹی کے درج اختیارات سے تجاوز کا مقدمہ خارج کردیا۔محمد…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز کے شیڈول میں تبدیلی زیرِ غور

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان میں شیڈول میچز کو پھر سے تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں 4 کے بجائے 3 ون ڈے میچز کرانے کی تجویز زیرِ غور ہے جبکہ  پنڈی 1 کے بجائے 2 ون ڈے میچز کی میزبانی کرسکتا ہے۔زیرِ غور شیڈول کے…

راولپنڈی: آزاد کشمیر کی کاروباری شخصیت کا قتل، ویڈیو سامنے آ گئی

دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی میں فائرنگ سے آزاد کشمیر کی کاروباری شخصیت سردار اعظم خان کے قتل کی ویڈیو سامنے آگئی۔گزشتہ روز راولپنڈی کے علاقے ہاتھی چوک پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں ایک شال پہنے…

آئی ایم ایف نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق 50 روپے فی لیٹر سبسڈی دینے کا مکمل…

فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کی IMF سے نجات دلانے کیلئے حکومت کو پیشکش

پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن نے آئی ایم ایف سے نجات دلانے کے لیے حکومت کو پیشکش کر دی۔پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان کا قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں کہنا ہے کہ ہم حکومت کو اگلے 2 سال کیلئے ماہانہ 1…

پاکستان کا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکلنا اچھی خبر ہے، شیری رحمٰن

یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا، موجودہ افراتفری میں یہ اچھی خبر ہے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ان کا کہنا ہے کہ اس اہم پیشرفت…

سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق کہنا ہے کہ ہم عدالت عظمٰی سے انصاف چاہتے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا۔راناثنا اللّٰہ نے سپریم کورٹ…