جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آئی ایم ایف نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق 50 روپے فی لیٹر سبسڈی دینے کا مکمل…

فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کی IMF سے نجات دلانے کیلئے حکومت کو پیشکش

پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن نے آئی ایم ایف سے نجات دلانے کے لیے حکومت کو پیشکش کر دی۔پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان کا قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں کہنا ہے کہ ہم حکومت کو اگلے 2 سال کیلئے ماہانہ 1…

پاکستان کا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکلنا اچھی خبر ہے، شیری رحمٰن

یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا، موجودہ افراتفری میں یہ اچھی خبر ہے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ان کا کہنا ہے کہ اس اہم پیشرفت…

سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق کہنا ہے کہ ہم عدالت عظمٰی سے انصاف چاہتے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا۔راناثنا اللّٰہ نے سپریم کورٹ…

افغانستان کے کرکٹرز نے پاکستانی کھلاڑیوں کو تحفے میں کیا دیا؟

افغانستان کرکٹ ٹیم نے حال ہی میں کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو شکست دی تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں پاکستان اور افغانستان کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز ختم ہونے کے بعد ایک دوسرے سے…

یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان

پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ آنے کے باعث امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کی جاسکتی ہیں۔آئل…

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری

کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے اور پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے کا…

عمران خان کی آستین کا کف سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز کیوں؟

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس کی وجہ خان صاحب کی آستین کا کف ہے۔سوشل میڈیا پر اس وقت  ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں عمران خان کی آستین کے کف کو فوکس کیا گیا ہے، عمران خان کے…

نادرا کے 3 ڈائریکٹر جنرل اور 1 ایک ڈپٹی ڈائریکٹر نوکری سے فارغ

نادرا کے 3 ڈائریکٹر جنرل اور 1 ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔آڈٹ اعتراضات کے بعد نادرا کے چاروں افسران سے استعفے بھی لے لیے گئے ہیں۔نکالے گئے افسران میں سابق قائم مقام چیئرمین نادرا بریگیڈیئر (ر) خالد لطیف بھی شامل…

خواجہ برادران کیخلاف پیراگون ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا گیا

لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس نیب ترامیم کے تحت چیئرمین نیب کو واپس بھجوا دیا۔خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے خواجہ برادران کی بریت کی…

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: اسد عمر کی عبوری ضمانت 7 اپریل تک منظور

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت 7 اپریل تک منظور کر لی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کے کیس…

جب شعیب اختر بھارت کیخلاف جنگ لڑنے پہنچے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اپنے انکشافات کے باعث آئے روز خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں، اب ایک بار پھر شعیب اختر کا ماضی کا ایک انٹرویو منظرِ عام پر آیا ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ کارگل جنگ کے وقت، میں نے پونے دو…

عاقب جاوید نے نام لیے بغیر تنقید کس پر کی؟

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے منتخب کیے گئے کھلاڑیوں کی فٹنس کے معیار پر کڑی تنقید کی ہے۔ عاقب جاوید نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کسی کھلاڑی کا نام لیے بغیر کہا کہ مجھے نہیں علم کہ…

کراچی میں 15 لڑکے پر فائرنگ کی تحقیقات میں اہلکاروں کی غفلت سامنے آئی ہے، پولیس

پولیس حکام نے کہا ہے کہ نیوگولیمار چورنگی کے قریب اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کے زخمی ہونے کی ابتدائی تحقیقات میں اہلکاروں کی غفلت سامنے آئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے قبل علاقے میں موٹرسائیکل چھیننے کی واردات ہوئی تھی، واردات کی…

کراچی، 90 سالہ قدیم سرکاری اسکول نجی پارٹی کے دباؤ پر بند کروائے جانے کی کوشش

کراچی میں 90 سالہ قدیم سرکاری اسکول ’جوفل ہرسٹ‘ نجی پارٹی کے دباؤ پر خالی کرایا جارہا ہے۔اسکول اساتذہ کا کہنا ہے کہ 5 ہزار گز پر واقع اس سرکاری اسکول کو نجی پارٹی کے دباؤ پر مکمل بند کردیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ سولجز بازار میں یہ…

رمضان المبارک میں ری ہیب بھی جاری ہے، پہلے سے بہت بہتر ہوں، ارشد ندیم

پاکستان کے اولمپین جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ری ہیب بھی ساتھ ساتھ جاری ہے، پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، جونہی میرا ری ہیب مکمل ہوگا تو میں باقاعدہ بھرپور ٹریننگ کا آغاز کردوں گا۔ ارشد ندیم نے جیو نیوز سے…

امریکی اہلکار نے گزشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا، امریکی محکمۂ خارجہ کی تصدیق

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ امریکی اہلکار نے گزشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو ماہ قبل امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ اچانک منسوخ کر دیا تھا۔ترجمان نے کہا کہ محکمۂ خارجہ…

بشریٰ اقبال کی عامر لیاقت کے مداحوں سے نئی درخواست

ٹی وی میزبان و اسلامک اسکالر بشریٰ اقبال نے اپنے مرحوم سابق شوہر، عامر لیاقت سے متعلق سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔سابق رکنِ قومی اسمبلی و میڈیا پرسن عامرلیاقت رمضان کے آتے ہی دوبارہ سے سوشل میڈیا صارفین کو یاد آ گئے ہیں، عامر…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو رواں ہفتے حتمی شکل دی جائیگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو رواں ہفتے حتمی شکل دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوچنگ اسٹاف کے لیے معاملات تقریباً طے پاچکے ہیں اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے نیا کوچنگ اسٹاف ذمے داریاں سنبھالے گا۔اس حوالے سے…

رمضان اسپیشل : ڈھابہ اسٹائل چنا چاٹ

یوں تو چنا چاٹ سال بھر ذوق و شوق سے کھائی جاتی ہے لیکن رمضان میں اگر دسترخوان پر یہ موجود نہ ہوتو دسترخوان ادھورا رہتا ہے۔سفید چنے 1 پاؤ ، کڑی پتہ حسب ضرورت، کُٹا زیرہ 1 کھانے کا چمچ ، کٹا دھنیہ 1 کھانے کا چمچ، کٹی لال مرچیں 1 کھانے کا…