بدھ 7؍رمضان المبارک 1444ھ29؍مارچ 2023ء

فواد چوہدری نے رانا تنویر کو گالی دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر کو گالی دے دی۔

اسلام آباد میں صحافیوں نے فواد چوہدری سے کہا تھا رانا تنویر کے بیان پر کیا کہیں گے؟

جواب میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے رانا تنویر کو گالی دی۔

اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ رانا تنویر نے قومی اسمبلی کے فلور پر بیہودہ گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ رانا تنویر نے قومی اسمبلی کے فلور پر بیہودہ گفتگو کی، بطور ایم این اے رانا تنویر کی گفتگو شرمناک ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.