بدھ 7؍رمضان المبارک 1444ھ29؍مارچ 2023ء

اسرائیل اور یو اے ای کے ڈرائیونگ لائسنس ایک دوسرے کے ممالک میں قابل استعمال

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے شہری ایک دوسرے کے ممالک میں اپنے ملکوں کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلا سکتے ہیں۔

یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد سامنے آیا ہے۔

مفاہمتی معاہدے میں طے پایا تھا کہ اسرائیل اور یو اے ای ایک دوسرے کے ڈرائیونگ لائسنس کو قابل استعمال قرار دیں گے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی سیاحوں کیلئے یو اے ای 5 پسندیدہ ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.