جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جاپان میں ڈیوٹی کے دوران سگریٹ پینے والے ملازمین کو کیا سزا ملی؟

سگریٹ پیسوں کے ضیاع کے ساتھ انسان کو بیمار اور موت کے قریب تو کرتی ہی ہے لیکن جاپان میں اس نے ایک سرکاری ملازم کو کئی ہزار ڈالر تنخواہ سے بھی محروم کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے شہر اوساکا میں ملازمت کے دوران آفس میں تمباکو نوشی…

چلی میں پہلی مرتبہ انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص

چلی میں پہلی مرتبہ انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے وزارت صحت نے کہا ہے کہ برڈ فلو کی تصدیق 53 سالہ شخص میں ہوئی، جن میں انفلوئنزا کی شدید علامت پائی گئی ہیں۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ برڈ فلو…

موبائل فون ایجاد کرنے والا انجینئر آج کیوں پریشان ہے؟

انسان  کے ہاتھ میں ہر وقت موجود دنیا بھر سے رابطے کا ذریعہ موبائل فون ایجاد کرنے والا امریکی انجینئر اب اپنی ایجاد سے تھوڑا پریشان نظر آتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 50 سال پہلے موبائل فون ایجاد کرنے والے مارٹن کوپر کا ماننا ہے کہ مسئلہ…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر سینیٹ میں پی ٹی آئی کی مشاورت

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے معاملے پر سینیٹ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر، پی ٹی آئی رہنما شہزاد وسیم نے اجلاس کی صدارت کی۔ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں سینیٹ اجلاس سے متعلق حکمتِ عملی…

مریم نواز کی نئی ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔گزشتہ روز مریم نواز نے قصور کے علاقے کھڈیاں میں کامیاب جلسہ کیا۔کھڈیاں کے عوام نے روزہ ہونے کے باوجود بھرپور…

کراچی میں آج شام تک ہلکی بارش کا امکان

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کراچی میں آج شام تک ہلکی بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امکان 40 سے 50 فیصد ہے۔ان کا کہنا ہے کہ زمینی صورتِ حال بارش برسانے والے بادلوں کی تشکیل کے لیے سازگار نہیں، گرمی بڑھنے پر بحیرۂ عرب میں…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظوری کے لیے آج سینیٹ میں پیش  کیا جائے گا، اجلاس صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔سینیٹ میں آج وکلاء کی فلاح اور تحفظ کا بل بھی پیش کیا جائے گا۔گزشتہ روز قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل…

آذربائیجان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات بحال

وسط ایشیائی ریاست آذربائیجان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے، آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے شرکت کی۔ اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی…

لکی مروت، تھانہ صدر کے قریب دھماکا، DSP سمیت 4 اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ صدر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی ایس پی تھانہ صدر پر دہشت گرد حملے کی اطلاع پر موقع پر روانہ ہوئے تھے کہ پیر والا موڑ کے قریب اُن کی…

شیخ خالد بن محمد بن زاید ابوظبی کے ولی عہد نامزد

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے اپنے بڑے بیٹے شیخ خالد بن محمد بن زاید کو ابوظبی کا ولی عہد نامزد کردیا ہے۔شاہی فرمان کے مطابق شیخ منصور بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا نائب صدر نامزد کیا گیا…

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 اکتوبر کو ہوگی،  الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات…

یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا، نوید قمر

وفاقی وزیر نوید قمر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ایف اے ٹی ایف کے بعد پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی، پاکستانیوں پر یورپ کے قانونی اور معاشی آپریٹر کی اضافی شرائط لاگو نہیں…

شمالی بلوچستان میں موسلادھار بارش

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر  آگیا ہے، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔چمن اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش جاری ہے، نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے اور برساتی نالوں میں…

اسرائیل نے جدید صلاحیتوں کی حامل نئی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کردی

اسرائیل نے نئی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کی ہے جس میں تصاویر کھینچنے کی جدید صلاحیت ہے۔اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق سیٹلائٹ کو ’افق 13‘ کا نام دیا گیا ہے جسے گزشتہ شب 2 بج کر 10 منٹ پر مدار میں بھیجا گیا۔یہ سیٹلائٹ سرکاری ایرو اسپیس انڈسٹریز نے…

سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس، میاں داؤد نے بیانِ حلفی جمع کروادیا

سپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس میں شکایت کنندہ میاں داؤد ایڈوکیٹ نے بیانِ حلفی جمع کروادیا۔میاں داؤد کو جسٹس مظاہر نقوی کے بیٹوں کی جانب سے بھیجا گیا لیگل نوٹس اور میاں داؤد کی طرف سے جواب کی…

اسرائیل کو بلانے سے انکار، انڈونیشیا ورلڈکپ کی میزبانی سے محروم

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے انڈونیشیا پر ورلڈکپ کی میزبانی پر 20 سال کےلیے پابندی عائد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق فیفا انتظامیہ نے پابندی صوبہ بالی کی گورنر کے اسرائیل کی میزبانی سے انکار پر عائد کی۔واضح رہے کہ انڈونیشیا کو انڈر 20 فٹبال…

چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کیلئے اسمبلی میں کھلواڑ کیا گیا، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کیلئے اسمبلی میں کھلواڑ کیا گیا ہے، شہباز شریف عدلیہ اور پارلیمنٹ میں تصادم چاہتے ہیں۔سابق وزرا اورارکان اسمبلی کے وفد سے گفتگو کے…

کراچی: ڈکیتی کے دوران ریٹائرڈ پولیس افسر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے دوران ریٹائرڈ پولیس افسر کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عبدالوحید نے گھر میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر سید مسعود شاہ کو قتل کیا تھا،…

کراچی: پولیس فائرنگ سے زخمی ایان کی حالت تشویشناک

کراچی میں نیو گولیمار چورنگی کے قریب سحری کا سامان خریدنے گھر سے نکلنے والا 15 سالہ ایان پولیس کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا، ایان کی حالت تشویش ناک ہے۔زخمی ایان کے دوست اور عینی شاہد نے جیو نیوز کو بتایا کہ دونوں دوست الگ الگ موٹر…

پاکستان کونسل برائے قابل تجدید توانائی تحلیل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان کونسل برائے قابل تجدید توانائی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کونسل تحلیل کرنے کی ہدایت جاری کردی، جس پر عملدرآمد بھی  شروع کردیا گیا ہے۔کونسل کے اثاثے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ماتحت پی سی…