Browsing Category
Urdunews
وزیرِ اعظم کا بڑا فیصلہ: جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم دے دیا۔حکومت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کمزور اور بے بنیاد وجوہات پر کیوریٹیو ریویو…
دل کا ٹوٹنا عارضہ قلب میں مبتلا کرسکتا ہے
اگر حال ہی میں آپ کا دل ٹوٹا ہے تو یہ صرف آپ کے جذبات اور احساسات کو ہی نقصان نہیں پہنچائے گا بلکہ یہ آپ کو جسمانی اعتبار سے بھی کمزور کر دے گا۔جب کوئی انسان محبت میں گرفتار ہوتا ہے تو اس کا جسم خاص قسم کے ہارمونز آکسیٹوسن (oxytocin)…
چیئرمین نیب کی ملازمت کے قواعدوضوابط سپریم کورٹ کے جج کے برابر
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی ملازمت کے قواعد و ضوابط سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کے برابر کر دیے گئے۔اس حوالے سے وزارتِ قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین نیب کی ملازمت کی شرائط…
رمضان اسپیشل: آج افطار میں کیوں نہ مدراسی چکن ہو جائے؟
آج افطار میں کیوں نہ تلی ہوئی غذاؤں سے بریک لے کر مدراسی چکن ہانڈی بنائی جائے جو کہ بنانے میں ہوگی بہت ہی آسان اور کھانے میں ہوگی لذیذ ترین۔مدراسی چکن بنانے کے لیے درکار اجزاء:کوکنگ آئل، رائی، کشمیری لال مرچ، کالی مرچ، نمک، کریم،…
سندھ: گٹکا، مین پوری اور منشیات کیخلاف صوبائی سطح پر ٹاسک فورس کا قیام
گٹکا، مین پوری اور منشیات کے خلاف سندھ میں صوبائی سطح پر ٹاسک فورس قائم کر دی گئی۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے اینٹی گٹکا، مین پوری و منشیات کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل آئی جیز…
12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہو گی، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہو گی، 16 اگست کو عبوری حکومت آ جائے گی، الیکشن کرانا ان کا کام ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم…
ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ مردم شماری پر فیصل سبزواری کے اعتراضات درست ہیں، حکومت سب کے تحفظات دورے کرے گی۔سپریم کورٹ…
پنجاب: اب تک مفت آٹے کے کتنے تھیلے تقسیم ہوئے؟
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور پنجاب حکومت کے رمضان پیکیج کے تحت مفت آٹے کی اسکیم کا آج دسواں روز ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی قیادت میں اب تک مفت آٹے کے 2 کروڑ تھیلے شہریوں میں تقسیم کیے جا چکے ہیں۔آج ساڑھے 11 بجے دن تک لاہور…
توشہ خانہ کیس، عمران خان کا نیب طلبی کیخلاف عدالت سے رجوع
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نیب میں طلبی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان نے عدالت سے نیب میں طلبی کے نوٹس غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کردی۔عمران خان نے کیس کا فیصلہ آنے تک نیب کو تادیبی…
کراچی: فائرنگ سے زخمی ہونے والے 15 سال کے ایان کی حالت بدستور تشویش ناک
کراچی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے 15 سالہ ایان کی حالت بدستور تشویش ناک ہے۔اسپتال کے ترجمان نے کہا ہے کہ نوجوان لڑکا ایان انتہائی نگہداشت میں ہے اور اس کا نچلا دھڑ فی الحال کام نہیں کر رہا۔ترجمان کے مطابق ایک گولی ایان کے پھیپھڑے کو…
عمران خان کی نااہلی کیس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کا کیس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے کیس کی سماعت اسلام آباد…
روس: امریکی اخبار کا رپورٹر جاسوسی کے الزام میں زیرِحراست
روس میں امریکی اخبار کے رپورٹر کو جاسوسی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس نے رپورٹر کو حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے۔روسی میڈیا کے مطابق امریکی شہری گرشکو وچ ایوان وال اسٹریٹ جرنل کے ماسکو بیورو کا نمائندہ…
پراسرار طور پر ناک سے خون، افریقی علاقہ قرنطینہ میں تبدیل
افریقی ملک برونڈی کے ایک قصبے کو خطرناک اور نئے قسم کے وائرس نے جکڑ لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بازیرو نامی علاقے میں کچھ لوگوں کی ناک سے خون بہنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس پراسرار وائرس سے اب تک 3 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔مقامی…
پنجاب،کے پی انتخابات: وزیرِ اعظم نے اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل منصور عثمان کو طلب کر لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے طلب کرتے ہی اٹارنی جنرل منصور عثمان سپریم کورٹ سے وزیرِ اعظم ہاؤس کے لیے…
جاپان میں ڈیوٹی کے دوران سگریٹ پینے والے ملازمین کو کیا سزا ملی؟
سگریٹ پیسوں کے ضیاع کے ساتھ انسان کو بیمار اور موت کے قریب تو کرتی ہی ہے لیکن جاپان میں اس نے ایک سرکاری ملازم کو کئی ہزار ڈالر تنخواہ سے بھی محروم کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے شہر اوساکا میں ملازمت کے دوران آفس میں تمباکو نوشی…
چلی میں پہلی مرتبہ انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص
چلی میں پہلی مرتبہ انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے وزارت صحت نے کہا ہے کہ برڈ فلو کی تصدیق 53 سالہ شخص میں ہوئی، جن میں انفلوئنزا کی شدید علامت پائی گئی ہیں۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ برڈ فلو…
موبائل فون ایجاد کرنے والا انجینئر آج کیوں پریشان ہے؟
انسان کے ہاتھ میں ہر وقت موجود دنیا بھر سے رابطے کا ذریعہ موبائل فون ایجاد کرنے والا امریکی انجینئر اب اپنی ایجاد سے تھوڑا پریشان نظر آتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 50 سال پہلے موبائل فون ایجاد کرنے والے مارٹن کوپر کا ماننا ہے کہ مسئلہ…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر سینیٹ میں پی ٹی آئی کی مشاورت
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے معاملے پر سینیٹ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر، پی ٹی آئی رہنما شہزاد وسیم نے اجلاس کی صدارت کی۔ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں سینیٹ اجلاس سے متعلق حکمتِ عملی…
مریم نواز کی نئی ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔گزشتہ روز مریم نواز نے قصور کے علاقے کھڈیاں میں کامیاب جلسہ کیا۔کھڈیاں کے عوام نے روزہ ہونے کے باوجود بھرپور…
کراچی میں آج شام تک ہلکی بارش کا امکان
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کراچی میں آج شام تک ہلکی بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امکان 40 سے 50 فیصد ہے۔ان کا کہنا ہے کہ زمینی صورتِ حال بارش برسانے والے بادلوں کی تشکیل کے لیے سازگار نہیں، گرمی بڑھنے پر بحیرۂ عرب میں…