جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیرِ اعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے  اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے، 180 ارکان پارلیمان نے شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ دیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ  میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے، اگر مفتی عبدالشکور…

متوقع بارشیں، سی اے اے کی جناح انٹرنیشنل پر احتیاطی اقدامات کی ہدایات

محکمۂ موسمیات کی جانب سے بارشوں اور خراب موسم کے انتباہ کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) نے جناح انٹرنیشنل پر احتیاطی اقدامات سے متعلق ہدایات جاری کر دیں۔سی اے اے نے ہدایت نامے میں کہا ہے کہ اگر سمجھیں تو ہلکے جہازوں کو کسی…

37 گھنٹے سے زائد انٹرویوز کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا گیا

امریکا کی ریاست پنسلوینیا کے پوڈکاسٹر نے 37 گھنٹے سے زائد انٹرویوز کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق گزشتہ سال پنسلوینیا کے پوڈکاسٹر نے37 گھنٹے 44 منٹ اور 17 سیکنڈز تک 6 سے 7 مئی کے دوران انٹرویوز کر کے ورلڈ ریکارڈ…

کراچی میں آج شام ہلکی، کل تیز بارش کی پیشگوئی

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک پر اثر انداز ہے، جس کے تحت کراچی میں آج شام یا رات ہلکی بارش یا بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں سسٹم 28 اپریل سے 4 یا 5 مئی تک متحرک رہ سکتا ہے، شہر…

تحریکِ انصاف نے مذاکرات پر سینیٹ کمیٹی مسترد کر دی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات پر سینیٹ کی کمیٹی مسترد کر دی اور پارٹیوں کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ کر دیا۔چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائدِ ایوان اور قائدِ حزبِ اختلاف کو خط لکھ کر کمیٹی کے لیے حکومت اور اپوزیشن بینچز سے…

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل بھارت میں ہوگا

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں شرکت کے لیے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق چین کے وزیر دفاع جنرل لی شنگ فو ایس سی او…

الیکشن معاملے پر سفارشات، حکومتی کمیٹی کے ارکان کے ناموں پر آج غور ہو گا

حکمران جماعتوں کا الیکشن معاملے پر سفارشات کی تیاری کے لیے کمیٹی ارکان کے ناموں پر آج غور ہو گا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم کے ظہرانے کے بعد حکومتی کمیٹی کے ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دینے پر غور ہو گا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے…

ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ، 6 ڈشوں کا اہتمام

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اتحادی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کے لیے ظہرانے میں 6 ڈشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے اراکین پارلیمنٹ کے لیے وزیرِ اعظم ہاؤس سے کھانا تیار…

کراچی میں منکی پوکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، عذرا فضل پیچوہو

سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبے میں منکی پوکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر مسافر میں منکی پوکس کی علامات سے متعلق کوئی صداقت نہیں، ایئر پورٹ…

وزیرِ اعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عدالتی کارروائی کے بارے میں بتایا۔حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ…

ویرات کوہلی پاکستان کب آئے تھے؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ دور کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی پاکستان آنے کی حقیقت سے کئی لوگ لاعلم ہیں۔جس طرح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کو دنیا بھر میں لوگ پسند کرتے ہیں اسی طرح ویرات…

سوڈان میں جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع کی ابتدائی منظوری کا اعلان

سوڈانی فوج نے جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع کی ابتدائی منظوری کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس نے جنگ بندی میں توسیع کے بعد سوڈان سے مزید شہریوں کے انخلا کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔فرانس کی وزارتِ خارجہ کے مطابق سوڈان سے…

حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے۔سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقرر کردہ…

الیکشن کمیشن کی وزیرِ اعظم کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید کر دی۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے وزیرِ اعظم کو کوئی خط نہیں لکھا۔ترجمان کا کہنا ہے…

مکڑی نے خاتون کے کان میں گھر بنا لیا

چین میں ایک خاتون کے کان میں مکڑی نے جال بنا کر رہنا شروع کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون کو کان میں عجیب آوازیں محسوس ہوئیں جس پر وہ اسپتال گئی تو معلوم ہوا کہ اس کے کان میں مکڑی نے اپنا گھر بنایا ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے…

یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یومِ مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات…

کین ولیمسن کیلئے ورلڈ کپ کے دروازے بند نہیں ہوئے، گیری اسٹیڈ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ کین ولیمسن کے لیے ورلڈ کپ کے دروازے بند نہیں ہوئے۔گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ تجربہ کار بیٹر کین ولیمسن مقررہ وقت میں مکمل صحت یاب ہو سکتے ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ نے کہا ہے کہ ابھی…

اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے مذاکرات کا دروازہ بند نہ کیا جائے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اٹارنی جنرل نے جو جواب دینا ہے کافی تسلی…

آمنہ ٹوانہ کا پروفیشنل گولفر بننے کا عزم

نوجوان گولفر آمنہ ٹوانہ کا کہنا ہے کہ میرا ہدف پروفیشنل گولفر بننا ہے جس کے لیے محنت کر رہی ہوں، یہ ایک مشکل ہدف ہے لیکن ایک دن ضرور پروفیشنل گولفر بنوں گی۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کی…

مہدی علی کاظمی نے عید پر بیٹیوں کے ہمراہ تصویریں شیئر کر دیں

کراچی سے اغوا ہونے والی کمسن لڑکی کے والد مہدی علی کاظمی نے یہ میٹھی عید اپنی بیٹیوں کے ساتھ منائی اور قوم کا مشکل وقت میں ساتھ دینے کے لیے شکریہ ادا کیا۔لاہور سے کراچی واپسی اور بیٹی کی حوالگی کے لیے لمبی جنگ لڑنے والے مہدی کاظمی نے…