جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

فور پاز ٹیم نے چڑیا گھر میں مختلف جانوروں کے خون کے نمونے حاصل کرلیے

فور پاز ٹیم نے ڈاکٹر عامر خلیل، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان اور ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کے ہمراہ چڑیا گھر کا دورہ کیا۔ مدھوبالا ہتھنی کے بعد چار شیروں کی صحت جانچنے کے لئے خون کے نمونے حاصل کرلیے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمٰن…

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 289 رنز کا ہدف

 نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔ نیوزی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 364 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا جو اختتام تک برقرار رہا۔ مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن میں 446 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ انڈیکس…

قومی اسمبلی میں انتخابات کیلئے 21 ارب جاری کرنے کی تحریک مسترد

قومی اسمبلی نے انتخابات کےلیے 21 ارب روپے جاری کرنے کی تحریک مسترد کردی۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے ایوان میں 21 ارب روپے کے اجراء کی تحریک پیش کی۔وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ مختص بجٹ کے علاوہ اضافی فنڈ دستیاب نہیں…

مذاکرات کیلئے 6 بجے پہنچ جائیں گے: شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے وزیرِ قانون نے 6 بجے کا وقت دیا ہے، ہم وقت پر پہنچ جائیں گے۔اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اٹارنی…

وزیر اعظم شہباز شریف پر اراکین اسمبلی نے مکمل اعتماد کا اظہار کردیا، مریم اورنگزیب

وزیر اطلات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پر اراکین اسمبلی نے مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارلیمانی اتحاد کا تاریخی مظاہرہ، وزیر اعظم شہباز شریف پر اراکین…

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، شان مسعود، محمد رضوان شامل ہیں۔آغا سلمان، شاداب خان، محمد نواز، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف بھی…

عید کی چھٹیوں کے بعد سونا مسلسل دوسرے روز مہنگا ہوگیا

عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، مسلسل دوسرے روز سونا مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوگیا۔اس اضافے…

کھانا کھانے کے بعد تھوڑا سا آم، کئی بیماریوں سے نجات

موسم گرما کی سوغات آم ، شاید ہی کوئی ہو جسے آم کھانا پسند نہیں لیکن آم کھاتے ہوئے کئی باتوں ، وقت اور مقدار کا خیال رکھنا پڑتا ہے تاکہ ان کے منفی اثرات سے بچا جاسکے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانا کھانے کے بعد آم کھانے کے کئی فائدے ہیں۔یہ…

جن علاقوں کی نشاندہی کی گئی وہاں مردم شماری کی جائے گی، چیف سینسس کمشنر

چیف سینسس کمشنر ڈاکٹر نعیم ظفر نے کہا ہے کہ جن علاقوں کی نشاندہی کی گئی وہاں مردم شماری کی جائے گی۔ ڈاکٹر نعیم ظفر نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کو خط لکھ دیا۔ اپنے خط میں ڈاکٹر نعیم ظفر کا کہنا تھا کہ…

پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں، اس کی بنیاد کیا ہے؟ مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں کیے جائیں، اس کی بنیاد کیا ہے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کل وزیراعظم کی صدارت میں حکمراں…

اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے عمران خان کو 29 اپریل کو طلب کرلیا

جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ مبشر حسن نے عمران خان کو 29 اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد ایسٹ کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو طلبی کے سمن جاری کردیے گئے۔ عمران خان کے خلاف تھانہ سہالہ میں ہنگامہ آرائی کیس…

وزیراعظم نے مردم شماری پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے مردم شماری کے حوالے سے ملاقات کی ہے، انہوں نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…

شہباز شریف کا گزشتہ الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اسپیکر سے مطالبہ کرتا ہوں کہ گزشتہ الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کروائیں،…

وزیراعظم سے متحدہ وفد کی ملاقات، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم شہبازشریف سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ایم کیو ایم کے وفد نے حالیہ مردم شماری پر اپنے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ مصطفیٰ کمال نے کہا…

عمران خان 29 اپریل کو عدالت میں ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ مبشر حسن کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 29 اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد ایسٹ کی جانب سے عمران خان کو طلبی کے سمن جاری کر دیے گئے۔عمران خان کے خلاف تھانہ…

وزیرِ اعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے  اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے، 180 ارکان پارلیمان نے شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ دیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ  میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے، اگر مفتی عبدالشکور…

متوقع بارشیں، سی اے اے کی جناح انٹرنیشنل پر احتیاطی اقدامات کی ہدایات

محکمۂ موسمیات کی جانب سے بارشوں اور خراب موسم کے انتباہ کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) نے جناح انٹرنیشنل پر احتیاطی اقدامات سے متعلق ہدایات جاری کر دیں۔سی اے اے نے ہدایت نامے میں کہا ہے کہ اگر سمجھیں تو ہلکے جہازوں کو کسی…

اپنے غم دنیا کے سامنے لانا پسند نہیں، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے والدہ کے انتقال کے بعد کس طرح خود کو سنبھالا، انہوں نے اعتراف کیا کہ والدہ کے غم کو کم کرنے کے لئے انہیں ادویات کا سہارا لینا پڑا۔حال ہی میں فاسٹ بولر نسیم شاہ…

9 غذائیں جنہیں چائے کیساتھ کھانے سے گریز کرنا چاہیے

دنیا بھر میں سب سے زیادہ پی جانے والی چائے کو مشروبات کی ملکہ کہا جاتا ہے جبکہ کچھ افراد کی صبح کا آغاز ہی چائے سے ہوتا ہے مگر چند غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں چائے کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے۔طبی ماہرین کی جانب سے ناصرف چائے کے زیادہ استعمال…