جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نوبیل انعام یافتہ بھارتی ماہر اقتصادیات امرتیا سین کو آبائی گھر خالی کرنے کا نوٹس

نوبیل انعام یافتہ بھارتی ماہر اقتصادیات امرتیا سین کو آبائی گھر خالی کرنے کا نوٹس مل گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال کی یونیورسٹی نے امرتیا سین کو کیمپس میں ان کا آبائی مکان خالی کرنے کو کہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق…

راولپنڈی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی عہدیدار قتل، پولیس

راولپنڈی میں کوٹلی ستیاں کے علاقے میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔پولیس کے مطابق  جاں بحق شخص راجہ احسان ستی پی ٹی آئی کا مقامی عہدیدار ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق…

فخر کی سنچری، پاکستان کی پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست

پاکستان نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 289 رنز ہدف قومی بیٹرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 49ویں اوور میں پورا کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں…

منوڑہ میں ڈوبنے والے 3 دوستوں کی لاشیں مل گئیں، چوتھے کی تلاش جاری

کراچی کے ساحلی علاقے منوڑہ میں سمندر میں نہاتے ہوئے چار دوست ڈوب گئے۔ تین کی لاشیں نکال لی گئیں، جبکہ چوتھے کی تلاش جاری ہے۔واقعے کو تین روز ہوگئے، اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں، چاروں دوست حافظ قرآن تھے۔عید کے موقع پر کورنگی کے رہائشی چار…

نیٹ فلکس پر شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی پہلی جھلک پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر سیریز ’دا کراؤن‘ کے چھٹے سیزن میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر مداحوں نے ان تصاویر پر دلچسپ تبصرے بھی کرنا شروع کردیے۔ دا کراؤن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ہی سیریز میں ان…

اسلام آباد ہائیکورٹ کو 13 مئی تک شاہراہ دستور پر نئی عمارت میں منتقل کرنے کی منظوری

اسلام آباد ہائیکورٹ کو 13 مئی تک شاہراہ دستور پر نئی عمارت میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  عامر فاروق کی ہدایت پر رجسٹرار نے آفس آرڈر جاری کر دیا۔آفس آرڈر کے مطابق 13 مئی تک عدالتوں کی منتقلی کا مرحلہ…

ججز کو استحقاق کمیٹی میں بلانے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، فاروق ایچ نائیک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ ججز کو استحقاق کمیٹی میں بلانے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔  جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ شہری کا حق بنتا ہے کہ فیصلہ…

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ ملنے پر اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ ملنے پر اتحادی جماعتوں اور ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی، اتحادی جماعتوں کی قیادت، قانون سازوں کے…

فور پاز ٹیم نے چڑیا گھر میں مختلف جانوروں کے خون کے نمونے حاصل کرلیے

فور پاز ٹیم نے ڈاکٹر عامر خلیل، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان اور ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کے ہمراہ چڑیا گھر کا دورہ کیا۔ مدھوبالا ہتھنی کے بعد چار شیروں کی صحت جانچنے کے لئے خون کے نمونے حاصل کرلیے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمٰن…

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 289 رنز کا ہدف

 نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔ نیوزی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 364 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا جو اختتام تک برقرار رہا۔ مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن میں 446 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ انڈیکس…

شاہینز کا دورہ زمبابوے: صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار، اسکواڈ سے آؤٹ

پاکستان شاہینز کے صاحبزادہ فرحان انجری کے باعث دورہ زمبابوے سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق صاحبزادہ فرحان کے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا کراچی میں پریکٹس میچ کے دوران فریکچر ہوا۔صاحبزادہ فرحان کی جگہ صائم ایوب کو 6 ایک…

بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں کمائے تقریباً 77 لاکھ ڈالر واپس بھیجے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں کمائے تقریباً 77 لاکھ ڈالر واپس بھیجے۔مرکزی بینک کے مطابق مارچ میں براہ راست سرمایہ کاری سے کمائے 61 لاکھ ڈالر واپس بھیجے گئے۔پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے…

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل

وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔مذاکرات کے بعد حکومتی ارکان  میں شامل سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام پارٹیوں کی مشاورت سے فیصلہ کریں گے، جو…

حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی، تحریک انصاف نے شرائط رکھ دیں

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 3 شرائط سامنے رکھی گئیں،  جس میں کہا گیا کہ رواں سال مئی میں قومی اسمبلی اور دونوں صوبائی اسملیاں تحلیل…

ون ڈے میچز میں نسیم شاہ کا ایک اور ریکارڈ

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ہر گزرتے ون ڈے میچ کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرتے جارہے ہیں، اس مرتبہ انہوں نے ابتدائی 6 میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے…

امریکی ٹی وی اینکر جیری اسپرنگر انتقال کرگئے

امریکی ٹی وی کے مقبول میزبان جیری اسپرنگر 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جیری اسپرنگر طویل عرصے تک چلنے والے ٹاک شو کے حوالے سے مشہور تھے۔ امریکی میڈیا نے مزید کہا کہ جیری اسپرنگر کا ٹاک شو 1991 سے 2018 تک نشر ہوا…

دنیا کے سب سے پرانے اخبار نے اشاعت بند کرنے کا اعلان کر دیا

دنیا کے سب سے پرانے اخبار نے اشاعت بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق آسٹریا کے اخبار Wiener Zeitung نے 1703ء میں سرکاری سرپرستی میں اشاعت شروع کی تھی۔تین صدیوں سے شائع ہونے والے اخبار نے جمعرات کے ایڈیشن میں ادارے کے باضابطہ…

ایران نے مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا، امریکی بحریہ

ایران نے خلیج عمان میں مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو پکڑ لیا۔ امریکی بحریہ کے مطابق ایرانی بحریہ نے مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا ہے۔ امریکی بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ خلیج عمان میں ایرانی بحریہ کا اقدام بین الاقوامی…

پاکستان میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے، اکانومسٹ کی پیشگوئی

اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کردی، جس میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے نیا آئی ایم ایف پروگرام لینا پڑے گا۔رپورٹ میں سیاسی عدم استحکام،…