جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت: سکم میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلاب، ہلاکتیں 14ہو گئیں

بھارتی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد بارش اور سیلاب کے بعد مختلف حادثات میں  ہلاکتوں کی تعداد 14ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شمالی سکم کی لوناک جھیل پر بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں دریائے ٹیسٹا میں پانی کی سطح میں…

فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس: ایم کیو ایم کی استدعا واپس لینے کی درخواست دائر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرِ ثانی کی استدعا واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔نظرِ ثانی کی درخواست واپس لینے کی درخواست ایڈووکیٹ آن ریکارڈ محمود اے شیخ نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف…

پاکستان عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کریگا

پاکستان کی معاشی ٹیم عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گی۔ذرائع کے مطابق شیڈول کے تحت عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز 9 اکتوبر سے شروع ہو رہی ہیں۔معاشی ٹیم نگراں وزیرِ خزانہ کی سربراہی میں مراکش جائے…

اسلام علم کے حصول کو بہت اہمیت دیتا ہے، راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ اسلام علم کے حصول کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہذب اور تعلیم یافتہ معاشرے کی تعمیر…

190 ملین پاؤنڈ کیس: 2 ہفتے میں رجسٹریشن درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ڈائریکٹر انڈسٹریز اور لیبر ڈیپارٹمنٹ کو 2 ہفتے میں رجسٹریشن درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔190 ملین پاؤنڈ کیس میں نئے ٹرسٹ ایکٹ کے تحت رجسٹریشن میں تاخیر کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ…

لاہور میں رواں سال زیادہ سردی نہیں پڑے گی

ماہرِ ماحولیات پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے کہا ہے کہ لاہور میں رواں سال زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ رواں سال سردیاں خشک ہوں گی، بارش کا امکان انتہائی کم ہے، جنوری میں 1 یا 2 مرتبہ ہلکی بوندا…

انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ سے ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز

کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ وارم اپ میچ کے بعد اچھی تیاری کی ہے، کیسن ولیمسن صحت یاب ہو…

دہلی: مبینہ شراب گھوٹالہ، عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ گرفتار

بھارتی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کو دہلی لیکور پالیسی کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتاری سے قبل رہائش گاہ پر سنجے سنگھ سے 9 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے سنگھ کی رہائش گاہ کے…

پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا: مائیکل ایتھرٹن

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا۔مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت…

بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

اسٹیٹ بینک کی جانب سے وضاحت دی گئی ہے کہ مضبوط ضوابطی اور نگرانی کے فریم ورک کے ماتحت پاکستان میں قائم بینکاری نظام مستحکم اور  بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں۔چیف ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کے بینکاری نظام میں بہ کفایت…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: جے یو آئی نے تحریری جواب جمع کرا دیا

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔جواب جمیعت علمائے اسلام کے وکیل کامران مرتضیٰ نے جمع کرایا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے…

جج ابوالحسنات ذوالقرنین اور پی ٹی آئی وکیل درمیان دلچسپ مکالمہ

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل شیراز رانجھا کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل شیراز رانجھا نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو بتائے بغیر اٹک سے…

پاکستان افغان مہاجرین نہیں بلکہ غیر قانونی مہاجرین کیخلاف ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مہاجرین کے خلاف نہیں بلکہ غیر قانونی مہاجرین کے خلاف ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان افغان مہاجرین سمیت تمام غیر قانونی رہائش پزیر باشندوں…

ایپل نے آئی فون 15 پرو کے دورانِ استعمال درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ بتا دی

کیلیفورنیا: گزشتہ ماہ متعارف کرائے جانے والے آئی فون 15 پرو کے چند منٹوں کے استعمال سے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ بتا دی گئی۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق فون کے گرم ہونے کا احساس کمپنی کی جانب سے فون کو کم وزن بنانے کے لیے تھرمل سسٹم…

انٹر بینک: 1 ماہ سے سستا ہونیوالا ڈالر 283 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی کمی میں تسلسل کو آج ایک مہینہ پورا ہو گیا۔ایک ماہ سے مسلسل اپنی قدر کم کرنے والا ڈالر آج انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار…

ڈی آئی خان: آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق ہلاک دہشت گرد ہیبت 10 مقدمات میں مطلوب تھا۔سینٹرل پولیس آفس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہلاک دہشت گرد کے سر کی قیمت 60 لاکھ روپے مقرر…

سندھ: خصوصی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب

سندھ میں خصوصی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس کل (6 اکتوبر کو) طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس  نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی صدارت میں ہو گا جس میں نیشنل ایکشن پلان، کچا آپریشن، غیر قانونی تارکینِ وطن، ہنڈی اور دیگر…

راولپنڈی: مزید 63 افراد میں ڈینگی کی تصدیق، 8 کی حالت تشویشناک

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پنجاب میں ڈینگی وائرس کی صورت حال دن بہ دن بگڑ رہی ہے جبکہ ڈینگی وائرس سے متاثرہ 8 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن…

غیر قانونی غیر ملکیوں کیلئے پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں 26 دن باقی

غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکی افراد کے لیے پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں 26 دن باقی رہ گئے۔وزارتِ اطلاعات کے مطابق غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا۔اس حوالے سے وزارتِ اطلاعات کی جانب سے کہا گیا ہے…

9 اور 10 مئی واقعات: تیمور جھگڑا، کامران بنگش کی عبوری ضمانتیں منظور

پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 اور 10 مئی کو ہنگامہ آرائی کے واقعات کے کیس میں سابق صوبائی وزراء تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج جہانزیب شنواری نے 9 اور 10 مئی واقعات…