جمعرات 18؍ربیع الاول 1445ھ5؍اکتوبر 2023ء

انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ سے ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز

کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ وارم اپ میچ کے بعد اچھی تیاری کی ہے، کیسن ولیمسن صحت یاب ہو رہے ہیں، وہ اگلے میچز کھیلیں گے۔

اس موقع پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو پہلے بولنگ ہی کرتے، بین اسٹوکس انجری کی وجہ سے میچ نہیں کھیلیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.