جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: شہری کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کھارادر میں گزشتہ روز شہری کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ ملزمان نے گزشتہ شب کھارادر میں شہری کو قتل کیا تھا۔ایس ایس پی سٹی نے مزید کہا کہ قتل میں ملوث دونوں ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا ہے، جن سے…

حماس فلسطینیوں کے حق خوادرادیت کے لیے نہیں لڑ رہی، امریکی صدر

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اتوار کو فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ اس موقع پر امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس فلسطینیوں کے حق خوادرادیت کے لیے نہیں لڑ رہی ہے۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر…

ایونٹ میں افغانستان کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا، عماد وسیم

آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے انگلینڈ کی بالنگ کمزور ہے، ایونٹ میں افغانستان کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع میں عبدالرزاق، عماد وسیم اور محمد عامر نے شرکت کی۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ…

کراچی کا موسم خوشگوار ہوگیا، کئی علاقوں میں بوندا باندی

کراچی کا موسم خوشگوار ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی، ایئرپورٹ اور ملیر کے اطراف میں بوندا باندی ہوئی۔ گرومندر، ناظم آباد، لسبیلہ، لیاقت آباد سمیت دیگر قریبی مقامات پر بوندا باندی ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے…

امریکا، مختلف ریاستوں میں لوگوں نے خصوصی چشمے پہن کر سورج گرہن دیکھا

امریکا کی مختلف ریاستوں میں سورج گرہن کے مناظر کو عوام نے خصوصی چشمے پہن کر دیکھا۔اگرچہ عوام نے صرف 80 فیصد سے زیادہ کوریج کے ساتھ مکمل ’’رنگ آف فائر‘‘ نہیں دیکھا، تاہم یہ ایک شاندار نظارہ تھا۔ سورج گرہن امریکا میں دوپہر 12 بجکر 13 منٹ…

پاکستان ٹیم کی کارکردگی نے مایوس کیا، بھارتی شائقین

بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آنے والے شائقین کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی نے مایوس کیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم وہ تھی ہی نہیں جو ہونی چاہیے…

برطانیہ، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لندن سمیت کئی شہروں میں لوگوں کا سیلاب اُمڈ آیا، غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کئی مقامات پر مظاہرے کئے گئے۔برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ اور پیکاڈلی سرکس سمیت کئی مقامات کی فضا نعروں…

گلگت، موٹر سائیکل سوار 2 سیاح نالے میں گر کر جاں بحق

گلگت میں دو موٹر سائیکل سوار سیاح نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق حادثہ نلتر بالا کے قریب پیش آیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں سے ایک سیاح کا تعلق کراچی اور دوسرے کا فیصل آباد سے ہے۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے ریسکیو…

نوشہرہ، بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

نوشہرہ میں بارش سے مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بارش کی وجہ…

برسلزمیں آزادی پسند تنظیموں کا فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یورپی دارالحکومت برسلز میں آج ‎بیلجیم کی متعدد آزادی پسند تنظیموں نے فری فلسطین آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر برسلز کے بیت الھم اسکوائر میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔اسرائیلی…

ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی ہے لیکن آخری نہیں، حشمت اللّٰہ شاہدی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف جیت ورلڈ کپ 2023ء کی پہلی کامیابی ہے لیکن آخری نہیں۔نئی دہلی میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو ایونٹ کے 13ویں میچ میں 69 سے شکست دی اور ورلڈکپ 2023ء میں…

محسن نقوی پنجاب کے سرکاری اسکولوں کی عمارتیں ذاتی جائیداد سمجھ کر بانٹ رہے ہیں، مونس الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پنجاب کے سرکاری اسکولوں کی عمارتیں ذاتی جائیداد سمجھ کر بانٹ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ انتہائی قیمتی…

بابر اعظم نے اپنی 29ویں سالگرہ کا کیک ٹیم کے ساتھ کاٹا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی سالگرہ کا کیک ٹیم کے ساتھ احمد آباد میں کاٹا۔قومی کرکٹ ٹیم نے کپتان بابر کی سالگرہ منائی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم 29 برس کے ہوگئے، ساتھی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں ان کی سالگرہ بنائی اور…

شہباز شریف آئی ایم ایف کے پاس نہ جاتے تو پاکستان دیوالیہ ہو جاتا، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ شہباز شریف انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کے پاس نہیں جاتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا۔قصور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ لوگ اپنے محسن کو…

کراچی: سی ویو پر نہاتے ہوئے باپ سمیت 2 بچے ڈوب گئے

کراچی ڈیفنس فیز 8 کے قریب سمندر میں باپ اور 2 بچے ڈوب گئے۔ قریب میں موجود سیکیورٹی گارڈز نے سمندر سے شہباز یونس نامی شخص سمیت دونوں بچوں کو نکالا، اسپتال منتقلی کے دوران شہباز یونس دم توڑ گیا، بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ڈپٹی انسپکٹر…

اہل کراچی کا ”حماس“کی مزاحمت کو سلام: شاہراہ فیصل پر تاریخ ساز ”فلسطین مارچ“

کراچی:جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ”فلسطین مارچ“کراچی کا تاریخی مارچ اور اتحاد امت کا بھرپور مظہر ثابت ہوا، شرکاء نے امریکی و یہودی سازشوں و کوششوں کے خلاف اور فلسطینی…

مسلم حکمران غزہ کے ملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کریں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم حکمران غزہ کے ملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کریں۔شارع فیصل کراچی پر غزہ کے محصور اور مظلوم فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کےلیے جماعت اسلامی نے مارچ کیا، جس سے سراج الحق نے خطاب کیا۔انہوں…

افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کا پہلا اپ سیٹ کردیا۔دہلی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، افغان ٹیم 49 اعشاریہ 5 اوورز میں…

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس چیف اسماعیل ہنیہ اور امیر قطر سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان قطر کے دارالحکومت دوحہ  پہنچے ہیں جہاں ان کی حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں اور حماس کی طرف سے شروع کیے گئے’طوفان الاقصیٰ‘…